نعت خواں ہمارے سر کا تاج ہیں کیونکہ وہ نبی کریم کی تعریف کرتے ہیں آگر کوئی برا کررہا ہے آللہ رسول دیکھ رہے ہیں
@Zvlogspunjab
2 күн бұрын
لفظ "اللّٰہ تعالیٰ" درست طریقے سے لکھیں ۔۔اور ابھی درست کر لیں۔۔اس کا مطلب کچھ اور بنتا ہے۔۔
@warraichwarraich1931
15 сағат бұрын
یہ کاروبار ہے نعت خوانی کہاں جناب؟
@janulaabedin9731
5 күн бұрын
❤❤❤❤❤SALLU ALYHI WA AALEHI ❤❤❤❤❤
@ZeeshanAli-j9m
4 күн бұрын
Subhan Allah ma sha Allah
@Jamatali-pu9wx
3 күн бұрын
شاہ صاحب کی بات درست ہے ماشاءاللہ
@sesemushtaq719
5 күн бұрын
ماشاءاللہ شاہ جی آپ نے بہت اچھی گفتگو فرمائی ایک درخواست ہے کہ آپ ان بد عقیدہ اور جاہل نوٹ خور نعت خوانوں کے بارے بھی ایک ویڈیو اپلوڈ کریں جو غلط اشعار پڑھتے ہیں اور غیروں کی مجالس میں بھی حاضر ہوتے ہیں
@owaisrizwan9230
6 күн бұрын
جن صاحب کی بات اِشارتاً کی جا رہی ہے وہ یقیناً ایک سُنی عالم ہیں، ہمارے لیے نہایت قابلِ احترام ہیں...... مگر اُنہیں بھی چاہیے کہ کچھ توازن برقرار فرمائیں اور قبلہ شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی باتوں پہ توجہ فرمائیں.....❤️💜💚
@sesemushtaq719
5 күн бұрын
کون سے عالم دین نے ایسی بات کی ہے بھائی
@owaisrizwan9230
5 күн бұрын
@@sesemushtaq719 پیارے بھائی پہلے میں نے نام لیا تھا مگر پھر میں نے کمنٹ ڈیلیٹ کر کہ یوں کمنٹ کر دیا...... تاکہ چلیں ایک سُنی مفتی کی حتالامکان پردہ پوشی ہو سکے.....
Kiblah alhaj awais Bhi ny is door me nat khawani ka hq Ada Kiya hy deegar ko un sy mtt Mila kr Un ki toheen ki jayyy
@muhammadadnanaaaofficial6383
Күн бұрын
شاہ صاحب کی مسجد کا مکمل ایڈریس کوئی بھائی بتا سکتا ہے تو مہربانی کریں
@azizqadry4551
3 күн бұрын
Kuchh Naat khawn kehte he ham RasulAlah ke hukm se naat padhte he.is masmad par hame allah ke rasul ne baithaya he .iska kya mtlab he.?
@warraichwarraich1931
15 сағат бұрын
کاروبار ہے اجکل
@allamawaqasahmed8711
5 күн бұрын
ماشاءاللہ استاذ محترم آپنے بہت اچھی گفتگو فرمائی ہے لیکن اسمیں ایک سے دو باتوں کا اضافہ ہونا چاہیے ۔ جو علماء کرام نعت خواں کے خلاف بات کرتے ہیں وہ یقیناً ایک حد تک درست فرماتے ہیں وہ تجربہ بیان فرمارہے ہوتے ہیں اسلیے کہ نعت خواں آنے سے پہلے پیسے فکس کرتا ہے چاہے نعت خوانی میں بڑا نام ہے یا چھوٹا نام ہے اسلیے کہ یہ ایک بزنس بن گیا ہے اور اب تو یہ سارے نعت خواں حضرات Uk جاتے ہیں اسلیے کہ وہاں پاؤنڈ میں ملتے ہیں پھر آپ بتائیں یہ نعت خوانی وہی نعت خوانی ہے جو صحابہ نے کی ہے ؟ پھر انکی نعت خوانی کا انداز اور انکا لباس اور انکے چہرے پر داڑھی بھی مکمل نہیں ہوتی یہ سب چیزیں دیکھنے کے بعد ہر سنی سچے عالم دین جو غصہ ضرور آۓ گا
@allamawaqasahmed8711
5 күн бұрын
علماء کرام نعت خوانی کے خلاف بات نہیں کرتے ان کے کردار گفتار پر ہمیشہ بات کی جاتی ہے
@faizanikram8521
5 күн бұрын
میرے حساب سے ہر نعت خواں کو مدعو کرنے سے پہلے ان سے طلاق پہ قسم لے لی جائے کہ آپ کے دل میں پیسوں کی لالچ تو نہیں ہے.... آپ خالصتان حضور علیہ السلام کی مدح گوئ کے لیے آری ہیں.....
@Noorchannel92
5 күн бұрын
Kisne Bakwaas Kiya Mulla Akmal Ne Kya ?
@DanishSalmani-p2l
4 күн бұрын
अपनी ज़ुबान को लगाम दे बे अदब
@tanveershah8119
3 күн бұрын
نعت خواں بے شک قابل احترام ہیں لیکن نوٹ خواں ہرگز نہیں
@TheWolfMarkhor
5 күн бұрын
Naat khuwan hamari jaan hn lekin music ki tarah huzoor s a w ki shan ko bayan krna wo bhi songs pr haraam cheezon pr ease paisa khoron ko sharm ani chaiye baki huzoor s a w ki shan me adab se ease naat parhte hn jese huzoor s a w samne tashreef farma hon itne adab se jo parhte hn un pr lakhon salam
Пікірлер: 29