لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@muhammadabid1548
Жыл бұрын
بسم اللہ رحمان رحیم(ماشااللہ) استغفر اللہ (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ) الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ۔ الصلاۃ وسلام علیک یا ال محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
@adnankhatana6091
Жыл бұрын
ماشاءاللہ .... ماشاءاللہ .... پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ ❤❤❤❤❤
@hussnainhaider7327
8 ай бұрын
Ufff... Kia kamal log the... Kia kamal mushairia hai❤❤
@zahidamunir2593
Жыл бұрын
Peer syed naseer deen naseer murshide pak ki hazri or best kalam MashaAllah Allah
@amirshahzad6087
Жыл бұрын
اللہ عزوجل ان حضرات کے درجات بلند فرمائے اور جو حیات ہیں اللہ تعالیٰ انہیں ایمان و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین حق نصیر یا نصیر
@zafarriaz7870
6 ай бұрын
آمین۔
@syedfaizanali7120
8 ай бұрын
Masha Allah ♥ Pir Naseer ud din Naseer رحمۃ اللہ علیہ ❤
@muftitalhaasadofficial9908
Жыл бұрын
جاتے ہیں وہی روضے پہ جنہیں جانے کی اجازت ہوتی ہے
@ijazsheikh1200
Жыл бұрын
ظفر اکبر الا ابادی صاحب مر حوم کو اللہ اپنے جو آر ے رحمت میں رکھے اور آیمہ اطھار کی آغوش عنایت ھو
@Saimtv5
Жыл бұрын
آمین
@zaingujjar9092
7 ай бұрын
گل ساری سرکارﷺدی اے 🙏🏻❤
@zahidhussain-vx3no
Жыл бұрын
دربار نجاشی میں مضامین ودلائل، کیا خوب دل جعفر طیار میں آئے ۔سبحان اللہ
مجھ پہ محشر میں نصیر انکی نظر پڑ ہی گئی کہنے والے اسے کہتے ہیں خدا کا کرنا۔۔۔
@ejazgilani4983
Жыл бұрын
ماشاءالله ،،،❤ماضى کی ياديں !!! واہ کيا بات ہے!!
@naveedkaleemabbasi452
8 ай бұрын
مجھ پہ محشر میں نصیر انکی نظر پڑ ہی گئی کہنے والے اسے کہتے ہیں خدا کا کرنا۔۔۔ حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضا کرنا۔
@strugglerbrother2025
Жыл бұрын
پنجابی انداز و بیاں ہے جسکا نرالا گولڑے کا نصیر رح وہ چراغ ہے نرالا از قلم انعام حمید✍️ پنجابی بیان سننے میں ہمارا انتخاب پیر نصیر الدین نصیر رحمتہ اللہ علیہ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے صدقے ہم پر اپنا خاص کرم و فضل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 #peernaseerudinnaseer ❤️
@younggeneration3745
Жыл бұрын
تو کسی کو بھی اٹھاتا نہیں اپنے در سے😢
@zahidamunir2593
Жыл бұрын
Dill k drya ma is trha rawani a jai karbala hont pe ho ankh ma pani a jai MashaAllah subhan Allah kia kalam ha tariq naeem sahab
@mdtanweeralam1736
Жыл бұрын
دیکھا سنا بھی سارے کا سارا فریب ہے دنیا کو جو بھی سمجھا پکارا فریب ہے
@AzamChishti-wc4xo
Жыл бұрын
Mjh py mhshr MN naseer unki nzr prh hi gi. Khny waly esy khty hn Khuda ka krna. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰💕💕💕💕💕💕💕🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼💮💮💮💮💮🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀🌹🌹🌹🥀🥀
@laptopkuwait1055
Жыл бұрын
اللهم صل على محمد و آل محمد و عجل فرجهم
@ahmadnadeem897
Жыл бұрын
Peer naseer ud din naseer golra sharif
@mashadazaz3026
Жыл бұрын
sobhanALLAH Kiya kheny ❤️
@abdullahjailani1816
Жыл бұрын
May ALLAH Almighty grant Ahamd Faraz highest rank in jannah 🤲🤲 What a great poet he was💞💓
@ghulamahmad7336
Жыл бұрын
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
@ZainKhan-xv7ie
10 ай бұрын
Masha Allah Waah Kya Kehne Peer Naseer Sahab
@martabalibutt6665
Жыл бұрын
Peer Naseer shah sab kamaal mere murshad pak ❤️❤️
@LiaqatAli-oz7xw
Жыл бұрын
Alhamdolillah Sana sefath darood ki drusth adayegi mai hai zekir aane per swalallaho alaihe wa aalehi wa salam
I love my pyare Allah Tala Rabbul Aalmin so very very very much and pyare Allah Tala Rabbul Alam Hazrat Muhammad sallallahu alaihi wasallam and the all Nabies so very much Allahu Akbar Subhan Allah Alhamduillah Masha Allah Bashak Haq Hain...🤍🤍🤍🤍🤍❤️❤️❤️❤️❤️💯💯💯💯💯
@faizullahfaiz9509
Жыл бұрын
Wah peer sb (R.A)
@AzamChishti-wc4xo
Жыл бұрын
Subhe azal k naere taban tmhi to ho shame Abad k shame frozan tmhi to ho. ❤❤❤❤❤
تیرے سوا کسی میں بڑائی نہیں کوئی تجھ سے بڑی جہاں میں اکائی نہیں کوئی تیرے خیال سے ہے منور تمام زہن قندیل ہم نے اور جلاءی نہیں کوئی قرطاسِ دل پہ تیرے خدوخال کے سوا تصویر ہم نے اور بناءی نہیں کوئی غافل نہیں ہوا کبھی دل تیری یاد سے نیکی جہاں میں اور کمائی نہیں کوئی تجھ سے ہمیں ثبوتِ وجودِ خدا ملا اس سے بڑی دلیل تو آءی نہیں کوئی کچھ خیر کی رمق ہے تو تیرے ہی دم سے ہے ورنہ کسی کو یاد بھلائی نہیں کوئی
@saleembaig6512
Жыл бұрын
Masaallah
@user-jy9mh8kj4b
6 ай бұрын
Shukilria Allah g
@manzoormughal4956
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ جناب: بہت خوبصورت یادیں وابستہ ہیں ایسے قدیمی مشاعروں سے! اگر ممکن ہو تو مزید اپلوڈ کریں، اللہ کریم اجر عطا فرمائے "
Пікірлер: 165