سورہ منافقون کے اندر واقعہ، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ اب اس سے بات ذرا سمجھ آجائے گی۔ کہ اے حبیب! آپ کے پاس منافق آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ اللہ کے سچے رسول ہیں ، ہم جانتے ہیں کہ آپ سچے رسول ہیں اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں کہ وہ تو ہمیں پتہ ہے، میں نے خود بنایا ہے۔ لیکن میں گواہی دیتا ہوں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ اب یہ بات اگر سمجھ آجائے کہ سچی بات اگر جھوٹے کی زبان سے آئے تب سچ نہیں رہتا۔ نیک عمل اگر بے دین کے ہاتھ سے سرزد ہو جائے تو وہ نیک نہیں رہتا۔ بس ! لہذ بے دین کی نیکی ، نیکی نہیں رہتی ۔ اُس کے پیچھے کچھ اور ہی تماشہ ہے، کیونکہ وہ دین کے اندر داخل نہیں ہونے دیتا۔ اس لیے جو مسلمان نیکی نہیں کرتے اُن کی الگ سزا ہے۔ لیکن جو غیر مسلم نیکی کرتے ہیں وہ نیکی اور معیار سے Judge ہو گی۔ اس طرح Judge نہیں ہوگی کہ یہ اسلامی نیکی ہے۔ اس لیے ان لوگوں کی بات کو ذرا غور سے سمجھو۔ یہ پرابلم ہے ماڈرن لائف کا کہ کافر بڑی نیکی کرتے ہیں، جھوٹ نہیں بولتے ، غلط واقعہ نہیں کرتے ، چوری نہیں کرتے ، بد معاشی نہیں کرتے ، ہر چیز اُن میں اچھی ہے سوائے یہ کہ وہ اسلام میں داخل نہیں ہوتے ، That means کہ وہ فلاح پا جائیں گے۔ فلاح نہیں پائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ کے احکام تو بڑے واضح ہیں، کہ اسلام کے اندر داخل ہونے سے جو انکاری ہے وہ جو مرضی بات کرتا رہے، اچھا کرے گا تو وہ اپنے دوران کا اچھا ہے، اپنے ماحول کا اچھا ہے، لیکن یہ جو واقعہ ہے اسلام کے اندر، یعنی مرتبہ، وہ نہیں ملے گا۔ یوں سمجھو کہ اللہ تعالیٰ اس معاملے میں Compromise نہیں کرتا۔ کس معاملے میں؟ اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ میرے محبوب کو تم نے محبت نہ دی پھر تمہیں ہم کیا Accomodate کریں گے۔ اب اللہ تعالیٰ سزا دیتا ہے یا نہیں، تو وہ الگ بات ہے، چھوڑ و ، بحث کیا کرنی مرتبہ کیا ہوتا ہے اور کیا نہیں ہوتا ۔ بہر حال وہ بات ہو نہیں سکتی۔
گفتگو 31 حضرت واصف علی واصفؒ
Watch More Spiritual Enlightenment Videos By Hazrat Wasif Ali Wasif Lectures:
Playlists:
Wasif Ali Wasif
• Faqiri Darveshi Milti ...
Mehfil-e-Guftagu
• Concentration of Thoug...
Guftagu - 1گفتگو
• Ziker Mehwiat Deta Ha,...
Guftagu - 2 گفتگو
• Haqeqat Me Allah Ki Ma...
Guftagu - 3 گفتگو
• Muhabbat Jub Asal Me D...
Guftagu Audio Books
• Guftagu-1 Complete Aud...
Faqeeri Ke Nuskhey فقیری کے نسخے
• Allah Ne Kia Shay Posh...
Raaz Dyan Galan راز دیاں گلاں
• Baqi Wohi Rahay Ga Jo ...
Meditation-Muraqbah-Telepathy
• Learn Telepathy Just I...
AL-QURAN تفسیرِ درویشی
• Return To Reality کہت...
Tasawuf Books تصوف
• Kashf ul Mahjoob Part-...
Official Website Link: guftagu-e-wasif.blogspot.com
Wasif Ali Wasif
Wasif Ali Wasif Quotes
Wasif Ali Wasif Books
Wasif Ali Wasif Lectures
Wasif Ali Wasif Poetry
Wasif Ali Wasif Kalam
Wasif Ali Wasif Lines
Wasif Ali Wasif Audio Lecture Mp3
Guftagu e Wasif (All Guftagu Series In Text Form - Volume 1-29) Just Copy and Paste Anywhere.
Further More:
Get Text From Hazrat Wasif Ali Wasif All Spiritual Enlightenment Like As:
Baat Se Baat
Dareechay
Kiran Kiran Suraj
Shab e Raaz
Zikr e Habib SAW
Bharay Bharolay
Dil Darya Sumander
Harf Harf Haqeeqat
Qatra Qatra Qulzam
Mukalma
Gumnaam Adeeb
#wasifaliwasif
#darveshmajzoobofficial
Негізгі бет Naik Amal Agar Bay Deen Ke Haath Se Sarzad Ho Jaye To Woh Naik Nahi Rehta | Guftagu 31
Пікірлер: 1