خندق والوں کا واقعہ جسکا ذکر قرآن میں ہے سورہ بروج میں | نجران کا سفر - اصحاب الاخدود کی تاریخی جگہ۔
محمد نعمان مکی کے ساتھ۔
ایک تفصیلی ڈاکیومینٹری اصحاب الاخدود پر۔
نجران کا وہ تاریخی علاقہ دیکھیں جہاں ذونواس بادشاہ نے بیس ہزار ایمان والوں کو زندہ جلادیا تھا۔
نجران کا تعلق اصحاب الاخدود اور اصحاب الفیل والے واقعے کے ساتھ۔
اصحاب الاخدود والے واقعے کے شواہد عیسائی سیاح، اور غیر مسلم مورخین کی کتابوں سے۔
اس جگہ کا لوکیشن ویڈیو کے ڈسکرپشن میں دے دیا گیا ہے۔
پارٹ ۱۔
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
• Najran The PLACE OF AS...
location of the place.
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
goo.gl/maps/Br...
----------------------------------------------------------------------------------------------------
वो जगह जहां एक काफ़िर बादशाह ने 20 हजार मुसलमानों को जिन्दा जलाया था, जिसका जिक्र कुरआन में सूरह बुरूज में मोजूद है
-------------------------------------------------------------------------------------------------------
Najran (Arabic: نجران Najrān), is a city in southwestern Saudi Arabia near the border with Yemen. It is the capital of Najran Province. It is a place where the story of Ashabul Ukhdood took place, where around 20000 believers were put into the ditch of fire, by the king called ZuNuwas.
نجران سعودی عرب کے صوبہ نجران کا ایک شہر ہے جو یمن کی سرحد کے قریب ہے۔ نجران اگرچہ 4,000 سال قدیم ہے اور اس پر کچھ عرصہ قدیم رومن افواج کا قبضہ بھی رہا مگر اس کو 1965ء میں نئے شہر کا درجہ دیا گیا اور اب وہ سعودی عرب کے تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں سے ایک ہے۔ اس شہر کے قریب قدیم آبادیوں کے آثار آج بھی موجود ہیں۔ جن میں سے ایک الالخدود کے آثار ہیں جو نجران شہر کے جنوب میں واقع ہے۔
~-~~-~~~-~~-~
Please watch: "Bacha Ziyada Rota Hai To Ye Dua Padhe | اگر بچہ روتا یا ضد کرتا ہے تو یہ وظیفہ پڑھیں | बच्चा रोता है"
• Bacha Ziyada Rota Hai ...
~-~~-~~~-~~-~
Негізгі бет Najran The PLACE OF AS'HABUL UKHDOOD P-1 | نجران اصحاب الاخدود کا علاقہ | Shaikh Nouman Makki Sb
Пікірлер: 4