Its so great to see Rahat saab taking forward the legacy of his great uncle The Legendary Nusrat Fateh Ali Khan. Nobody can ever match Nusrat Saab but Rahat is still great and commendable in his own way.
@enriquebenson6919
2 жыл бұрын
I realize I'm pretty randomly asking but does anybody know a good place to stream new movies online?
@lucafelipe2347
2 жыл бұрын
@Enrique Benson i dunno I watch on Flixportal. you can find it thru google:D -luca
@enriquebenson6919
2 жыл бұрын
@Luca Felipe Thank you, signed up and it seems like a nice service :) I appreciate it !!
@lucafelipe2347
2 жыл бұрын
@Enrique Benson happy to help xD
@rafiq786uk
15 жыл бұрын
Subhânallâh! Muhammad shamme mehfil bhûd! Muhammad shamme mehfil! Muhammad shamme mehfil! This was at The Minhaj University, Lahore, Pakistan in the presence of Hadrat Sayyidi Shaykh-ul-Islam Prof Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri (hâfizahullâh). He goes into hâl during the lyrics Muhammad shamme mehfil! Only a true lover like him can fully appreciate the magnitude of words like that. Well done to Rahat Fateh Ali Khan performing in his presence and so well.
@shaikmohammedosman1861
10 жыл бұрын
I wonder what was the place where I was last night, All around me were half-slaughtered victims of love, tossing about in agony. There was a nymph-like beloved with cypress-like form and tulip-like face, Ruthlessly playing havoc with the hearts of the lovers. God himself was the master of ceremonies in that heavenly court, oh Khusrau, where (the face of) the Prophet too was shedding light like a candle.
@asami5615
Жыл бұрын
How nice poem
@ranakazim5106
2 жыл бұрын
2022 is here , but this masterpiece by him is outstanding.♥ love from a MINHAJIAN
@rpcjainn
7 жыл бұрын
he is seven sea away from legend n
@sulmanrazzaq1199
5 жыл бұрын
Aka Kareem SAWW ap ki azmat ko salam subhanallah masaallah
@anwar6666ali
12 жыл бұрын
Khuda khud meer-e-majlis bood ander la makan khusro, Mohammed (s.a.w) shamm-e-mahfil bood ke chap jaayenge man boo dam
@bapuji2774
6 жыл бұрын
Best ever qawwali
@Himology
14 жыл бұрын
MashAllah.......
@MuhammadImran-jq9jo
3 жыл бұрын
NAMI DA NAM CHE MANZIL BOOD
@ammulala4453
6 ай бұрын
7:25 🥺😫
@naazmadni906
2 жыл бұрын
SubhanAllah
@BIGGT110
15 жыл бұрын
Beautiful Qawali
@theomegleyouhate
13 жыл бұрын
i wish Ustad Rahat Khan would have continued with these traditional qawwali's. He should preform more authentic qawwali, he should lose the western instruments, and he should have ustad dildar hussain khan play tabla with him
@asami5615
4 жыл бұрын
You are right
@shivankdubey598
3 жыл бұрын
Bro it was Farrukh Fateh Ali Khan who was backbone of both Nusrat and Rahat party. After he left,qawwali party died.
@asami5615
Жыл бұрын
I hope too
@khizarali9
Жыл бұрын
@@shivankdubey598 exsqctly they had to cut faruhks right leg of becuease he had diabetes and then sadly died😢
@khizarali9
5 ай бұрын
@@shivankdubey598exactly 😊
@anwar6666ali
12 жыл бұрын
ma'shallah...............
@Alfaz-e-Adeeb
7 жыл бұрын
kamal ha ...>..........>>>>Zabarrdast
@tahirmajeed3551
8 жыл бұрын
rahat nay tay tahir ul qadri 1 kissam da loot e laya
@user-mo2ou9kq5v
3 жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@maryamnaveed3490
3 жыл бұрын
Kamal ker diya
@QadriProperties
Жыл бұрын
Allah Allah
@rajtheangrydj2711
2 жыл бұрын
Raag Khamaj
@nawazprank
2 жыл бұрын
Kalame: Khushroo 💞💞❤️❤️
@fazalbeg3702
4 ай бұрын
2024 anyone ?
@mahmoodulhassan3083
4 ай бұрын
Me Sir :)
@tariqmunir2261
26 күн бұрын
😊
@zulqarnainchisti6820
3 жыл бұрын
❤❤❤❤👍👍👍
@afzaalali12
Жыл бұрын
محمد شمع محفل بود
@NoorMohammad-fp7lz
6 жыл бұрын
noormohammad
@noorhuda2219
7 жыл бұрын
مقامَ خسرو امیر خسرو کا خوبصورت واقعہ حضرت امیر خسرو حضرت محبوبِ الٰہی خواجہ نظام لدّین کے مرید تھے ایک بار حضرت محبوبِ الٰہی نے فرمایا کہ اے خسرو ہر جمعرات کے دن حضرت بو علی قلندر کے ہاں محفل ہوتی ہے آپ اس محفل میں شرکت کیا کیجئے پیرومرشد کا حکم تھا حضرت امیر خسرو نے جانا شروع کر دیا ایک جمعرات کی محفل میں حضرت بو علی قلندر نے فرمایا اے خسرو ہم نے کبھِی اللہ کے نبی کی کچہری میں تمہارے شیخ محبوبِ الٰہی کو نہیں دیکھا یہ بات سن کر حضرت امیر خسرو بہت پریشان ہوگئے ۔آپکو اپنے شیخ سے بے حد محبت تھی اور جیسا کہ ہر مرید کو اپنے شیخ پر بے حد مان ہوتا ہے امیر خسرو کو بھی تھا آپ کافی پریشان رہنے لگے ایک دن حضرت محبوبِ الٰہی نے فرمایا اے خسرو پریشان دکھتے ہو عرض کی ۔نہیں سیّدی ایسی کوئی بات نہیں مگر شیخ نے مرید کے بے چین دل کا حال جان لیا تھا پھر پوچھنے پر سارا ماجرا بتا دیا تو اس پر حضرت محبوبِ الٰہی نے فرمایا کے اگلی بار جب حضرت بو علی قلندر ایسا کچھ فرمائیں تو ان سے عرض کرنا کہ آپ مجھَے اللہ کے نبی علیہ سلام کی کچہری میں پہنچا دیں اپنے شیخ کو میں خود ہی تلاش کر لو٘ں گا حضرت امیر خسرو بہت خوش ہو گئے کچھ دن بعد پھر حضرت بوعلی قلندر نے ایسا ہی فرمایا تو آپ نے کہا حضرت آپ مجھَے اللہ کے نبی علیہ سلام کی کچہری میں پہنچا دیں اپنے شیخ کو میں خود ہی تلاش کر لوں گا توحضرت بو علی قلندر مسکراۓ اور آپکے سینے پر ہاتھ رکھا تو جب آنکھِ بند کی تو دل کی آنکھ کھل گئی اور امیر خسرو بارگاہِ محبوبیت یعنی بارگاہِ رسالت میں پہنچ گئے ۔اور پہںچ کر ہر ولی اللہ کا چہرا دیکھنے لگے مگر حضرت محبوبِ الٰہی نظر نہ آئے اتنے میں اللہ کے حبیب علیہ سلام نے فرمایا اے خسرو کس کو تلاش کرتے ہو عرض کی حضرت اپنے شیخ کو تلاش کرتا ہوں ۔قربان جائیں آقاعلیہ سلام نے فرمایا اس سے اوپر والی کچہری میں جاؤ تو آپ اس سے اوپر والی کچہری میں چلے گئے وہاں بھی آقا علیہ سلام موجود تھے حضرت امیر خسرو پھر ہر اللہ کے ولی کا چہرہ دیکھنے لگے مگر آپ کو آپ کے شیخ نظر نہ آئےپھر اللہ کے حبیب نے فرمایا خسرو کسے تلاش کرتے ہو عرض کی حضرت اپنے شیخ کو تلاش کرتا ہوں فرمایا اس سے اوپر والی کچہری میں جاو ۔اسطرح کرتے کرتے امیر خسرو ساتویں کچہری جوکہ آخری کچہری ہے تک پہنچ گئے اور ہر ولی کا چہرا دیکھنے لگے ہر منزل کے ساتھ ساتھ اتنے دن کی تڑپ بڑھتی جا رہی تھی۔وہاں بھی آقا علیہ سلام موجود تھے اور آپکے بلکل قریب ایک بزرگ تھے اور انکے بلکل پیچھے ایک اور بزرگ تھے آقاعلیہ سلام نے ان سے فرمایا۔کہ کبھِی پیچھے بھِی دیکھ لیا کیجیۓ تو جیسے ہی انہوں نے پیچھے دیکھا تو وہ حضرت محبوبِ الٰہی تھے اور انکے بلکل آگے جو بزرگ تھے جب انہیں نے پیچھے دیکھا تو وہ کوئی اور نہیں بلکہ ولیوں کے سردار حضور غوثِ پاک تھَے جب حضرت امیر خسرو نے اتنے دنوں کی پریشانی کے بعد اپنے شیخ کا یہ مقام دیکھا تو ولیوں کے درمیان میں سے اپنے شیخ تک پہنچنے کی کو شیش کی توساتھ ہی حضرت بو علی قلندر نے اپنا ہاتھ اٹھا لیا اور آپ ساتھ ہی پھر اس دنیائے فانی میں آگئے لیکن آپ وجد میں تھے جھومتےجھومتے اپنے شیخ کے آستانے تک آئَے اور یہ کلام لکھا نمی دانم کہ آخر چوں منم دیدار ۔۔۔!! اس سارے واقع میں کچھ باتیں بہت اہم ہیں ایک یہ کہ جس طرح آقا علیہ سلام ہر کچہری میں موجود ہیں اسی طرح آپ ہر جگہ موجود ہیں اور اپنے ہرامتّی کا احوال اور نام تک جانتے ہیں جبھِی تو امیر خسرو کا نام لے کر مخاطب ہوئے.دوسری یہ کے حضرت بو علی قلندر حضرت امیر خسرو کو انکے شیخ کا مقام دکھانا چاہتے تھے اس سب واقع میں حضرت امیر خسرو کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہے کہ جو اس نا چیز کو بے حد کے عزیز ہے وہ یہ کہ سیدّی علیہ سلام آپ سے سات بار مخاطب ہوئے۔۔ اللہ اکبر اس سے بڑھ کرایک امتی کے لئے خوش قسمتی کیا ہو سکتی ہے....!
@mubashshirraza9107
4 жыл бұрын
بھائی جان شکریہ
@tasnimanwar2687
4 жыл бұрын
0
@dildaarali9148
5 жыл бұрын
pakistan main kis jagha me horhi He mefil
@tyranitar4246
Жыл бұрын
Is Qawali Haram or Halal ?
@hussainbashadarvesh5556
Жыл бұрын
Haq Hai Dame Madar beda paar
@user-gi3oj6qv2i
6 жыл бұрын
ظفراقبال پات
@shaikmohammedosman1861
10 жыл бұрын
- Man kunto Maula Fa Ali-un Maula Dara dil-e dara dil-e dar-e daani Hum tum tanana nana Nana nana ray Yalali yalali yala Yala yala ray… By Amir Khusro
@shakeelch7977
6 жыл бұрын
Rahat kabhi Nusrat fateh Ali khan nahi ban skta... 😷
@noorhuda2219
7 жыл бұрын
مقامَ خسرو امیر خسرو کا خوبصورت واقعہ حضرت امیر خسرو حضرت محبوبِ الٰہی خواجہ نظام لدّین کے مرید تھے ایک بار حضرت محبوبِ الٰہی نے فرمایا کہ اے خسرو ہر جمعرات کے دن حضرت بو علی قلندر کے ہاں محفل ہوتی ہے آپ اس محفل میں شرکت کیا کیجئے پیرومرشد کا حکم تھا حضرت امیر خسرو نے جانا شروع کر دیا ایک جمعرات کی محفل میں حضرت بو علی قلندر نے فرمایا اے خسرو ہم نے کبھِی اللہ کے نبی کی کچہری میں تمہارے شیخ محبوبِ الٰہی کو نہیں دیکھا یہ بات سن کر حضرت امیر خسرو بہت پریشان ہوگئے ۔آپکو اپنے شیخ سے بے حد محبت تھی اور جیسا کہ ہر مرید کو اپنے شیخ پر بے حد مان ہوتا ہے امیر خسرو کو بھی تھا آپ کافی پریشان رہنے لگے ایک دن حضرت محبوبِ الٰہی نے فرمایا اے خسرو پریشان دکھتے ہو عرض کی ۔نہیں سیّدی ایسی کوئی بات نہیں مگر شیخ نے مرید کے بے چین دل کا حال جان لیا تھا پھر پوچھنے پر سارا ماجرا بتا دیا تو اس پر حضرت محبوبِ الٰہی نے فرمایا کے اگلی بار جب حضرت بو علی قلندر ایسا کچھ فرمائیں تو ان سے عرض کرنا کہ آپ مجھَے اللہ کے نبی علیہ سلام کی کچہری میں پہنچا دیں اپنے شیخ کو میں خود ہی تلاش کر لو٘ں گا حضرت امیر خسرو بہت خوش ہو گئے کچھ دن بعد پھر حضرت بوعلی قلندر نے ایسا ہی فرمایا تو آپ نے کہا حضرت آپ مجھَے اللہ کے نبی علیہ سلام کی کچہری میں پہنچا دیں اپنے شیخ کو میں خود ہی تلاش کر لوں گا توحضرت بو علی قلندر مسکراۓ اور آپکے سینے پر ہاتھ رکھا تو جب آنکھِ بند کی تو دل کی آنکھ کھل گئی اور امیر خسرو بارگاہِ محبوبیت یعنی بارگاہِ رسالت میں پہنچ گئے ۔اور پہںچ کر ہر ولی اللہ کا چہرا دیکھنے لگے مگر حضرت محبوبِ الٰہی نظر نہ آئے اتنے میں اللہ کے حبیب علیہ سلام نے فرمایا اے خسرو کس کو تلاش کرتے ہو عرض کی حضرت اپنے شیخ کو تلاش کرتا ہوں ۔قربان جائیں آقاعلیہ سلام نے فرمایا اس سے اوپر والی کچہری میں جاؤ تو آپ اس سے اوپر والی کچہری میں چلے گئے وہاں بھی آقا علیہ سلام موجود تھے حضرت امیر خسرو پھر ہر اللہ کے ولی کا چہرہ دیکھنے لگے مگر آپ کو آپ کے شیخ نظر نہ آئےپھر اللہ کے حبیب نے فرمایا خسرو کسے تلاش کرتے ہو عرض کی حضرت اپنے شیخ کو تلاش کرتا ہوں فرمایا اس سے اوپر والی کچہری میں جاو ۔اسطرح کرتے کرتے امیر خسرو ساتویں کچہری جوکہ آخری کچہری ہے تک پہنچ گئے اور ہر ولی کا چہرا دیکھنے لگے ہر منزل کے ساتھ ساتھ اتنے دن کی تڑپ بڑھتی جا رہی تھی۔وہاں بھی آقا علیہ سلام موجود تھے اور آپکے بلکل قریب ایک بزرگ تھے اور انکے بلکل پیچھے ایک اور بزرگ تھے آقاعلیہ سلام نے ان سے فرمایا۔کہ کبھِی پیچھے بھِی دیکھ لیا کیجیۓ تو جیسے ہی انہوں نے پیچھے دیکھا تو وہ حضرت محبوبِ الٰہی تھے اور انکے بلکل آگے جو بزرگ تھے جب انہیں نے پیچھے دیکھا تو وہ کوئی اور نہیں بلکہ ولیوں کے سردار حضور غوثِ پاک تھَے جب حضرت امیر خسرو نے اتنے دنوں کی پریشانی کے بعد اپنے شیخ کا یہ مقام دیکھا تو ولیوں کے درمیان میں سے اپنے شیخ تک پہنچنے کی کو شیش کی توساتھ ہی حضرت بو علی قلندر نے اپنا ہاتھ اٹھا لیا اور آپ ساتھ ہی پھر اس دنیائے فانی میں آگئے لیکن آپ وجد میں تھے جھومتےجھومتے اپنے شیخ کے آستانے تک آئَے اور یہ کلام لکھا نمی دانم کہ آخر چوں منم دیدار ۔۔۔!! اس سارے واقع میں کچھ باتیں بہت اہم ہیں ایک یہ کہ جس طرح آقا علیہ سلام ہر کچہری میں موجود ہیں اسی طرح آپ ہر جگہ موجود ہیں اور اپنے ہرامتّی کا احوال اور نام تک جانتے ہیں جبھِی تو امیر خسرو کا نام لے کر مخاطب ہوئے.دوسری یہ کے حضرت بو علی قلندر حضرت امیر خسرو کو انکے شیخ کا مقام دکھانا چاہتے تھے اس سب واقع میں حضرت امیر خسرو کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہے کہ جو اس نا چیز کو بے حد کے عزیز ہے وہ یہ کہ سیدّی علیہ سلام آپ سے سات بار مخاطب ہوئے۔۔ اللہ اکبر اس سے بڑھ کرایک امتی کے لئے خوش قسمتی کیا ہو سکتی ہے....! مالک ہمیں بھِی اپنے حبیب علیہ سلام کی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین یا کریم
@charminglahori2004
Жыл бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللّہ
@afzaalali12
Жыл бұрын
سبحان اللہ, آمین یا رب العالمین

@saimishustudio2565
5 жыл бұрын
آ مین اللہ اپنے حبیب کے صدقے میں سرکار کا دیدار عطا فرمائے آمین
Пікірлер: 58