"God, please make good people religious, and, God, please make religious people good." A child's prayer
@hydersiddiqui953
5 ай бұрын
جناب احمد جاوید صاحب کی خدمت میں گذارش ہے کہ فطری اخلاق کو زندہ کرنے کیلئے جو جوہری اعمال ہیں انہیں ترتیب وار بیان کردیں تاکہ ہم نوجوانوں کیلئے ان کو جزء عمل بناسکیں۔ جزاک اللہ خیرا
@dervaishali6051
5 ай бұрын
Says Shakespeare in Hamlet: I do repent: but heaven hath pleased it so, To punish me with this and this with me, That I must be their scourge and minister. I will bestow him, and will answer well The death I gave him. So, again, good night. I must be cruel, only to be kind: Thus bad begins and worse remains behind. One word more, good lady. (3.4.174-181)
@ratherashraf7280
24 күн бұрын
اُف آپکے لمبے لمبے جملے اور سخت اردو
@Mr.lonely_edits
5 ай бұрын
24:02 جو لوگ جاہلیت میں اچھے تھے، وہ جب ایمان لاتے ہیں تو باقیوں سے اگے ہوتے ہیں پرانے مومنوں سے بھی۔ کیوں کہ وہ اچھے تھے جاہلیت میں تو یہاں (اسلام میں) آکر انہیں اچھائی نہیں سیکھنی ایمان سیکھنا ہے ۔ اچھے وہ پہلے سے ہیں ۔ ❤
@shoukatbeigh7482
5 ай бұрын
Allah ap ko salamat rakhe..kash hamian ap ki mulakat naseeb hoti.
@hussainhanif5047
Ай бұрын
❤❤❤
@dervaishali6051
5 ай бұрын
Religion Inc. and its opportunistic entrepreneurial practitioners: Once there was a time when man considered himself to be Imago Dei---made in the image/form of God, when he was a reflection of the Celestial on the temporal plane. Now, in the "reign of quantity and end of times", man wants his customized God to be a reflection of his own depleted and corrupted self: God as nothing but a projection of his image, made in his own image (nauz o billah).
@gmdaaimawan2277
5 ай бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ
@skillsandartstv7585
5 ай бұрын
کیا اعلیٰ بات ھے سر
@Info_Mindset
5 ай бұрын
Bht khub,bht shukria
@user-zv4eh1qv5b
5 ай бұрын
بڑوں کی ڈانٹ کیسے رحمت ہے؟ اور ڈانٹ اچھی لگنا کیسے فطری ہو سکتا ہے؟ آدمی کڑوی اور ناگوار چیزوں سے بھاگتا ہے اور میٹھی خوشگوار چیزوں کی طرف کشش محسوس کرتا ہے۔ دوسرا ڈانٹ ڈپٹ اگر اتنی ہی اچھی شئی ہوتی تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت میں رہنے والے لوگوں پر اتنی ڈانٹ ڈپٹ کیوں نہیں ہوئی؟ دوسرا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھوٹوں پر شفقت کرنے کے لیے فرمایا ہے۔ چھوٹوں کو ڈانٹ کر کیسے شفقت کا اظہار ہوتا ہے؟
@shifa6874
2 ай бұрын
اس ایک جملے کی آڑ میں ہمارے بڑوں نے کتنا ہی چھوٹوں کا استحصال اور تذلیل کی ہے۔ اس سوال کا جواب مجھے بھی درکار ہے
@ashrafhussain7848
5 ай бұрын
Kamal kardia ........Jazak Allah Khair.
@dr.yasirhussainsattialkhairy
5 ай бұрын
رزق میں برکت کا نسخہ
@SanaUllah-bi2hy
5 ай бұрын
Bahut khub perfect lecture ❤
@naeemKHAN-zi6li
5 ай бұрын
Barkat kia Hoti he ,zaror batain
@irfanaulakh8377
5 ай бұрын
صوفیاء نے سیاست چھوڑ دی ۔۔۔ اور کامیاب رہے۔۔۔ جبکہ باقیوں نے سیاسیت جاری رکھی اور ناکام رہے۔۔۔۔۔ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔کیا اسلام میں سیاست اضافی چیز ہے؟
@talentspark-pk
5 ай бұрын
کیا 'دین' اور 'فطرت' بنیادی طور پر دو الگ حقیقتیں ہیں؟
@M.S.K-es2cw
5 ай бұрын
فطرت، دین سے مشابہ ہے! فطری اخلاق انسان کی پیدائشی مزاج کے مطابق بیرونی قوتوں سے ازاد اندرونی اخلاق کی طرف کشش ہے جو انسان کی طبع مزاج میں گھوندا گیا ہے
@factsfinder4359
5 ай бұрын
Rohangiya ke musalmanoon ko qatal ker ke tukkray tukkray kernay walay Buddhist nahi thay? PLEASE REPLY IN NEXT LECTURE. ITs VERY IMPORTANT.
Пікірлер: 24