New Metro City Gujar Khan boycott…
اسلام و عليكم مینجمنٹ نیو میٹرو سٹی گجر خان
ملک بلال صاحب
ظاہرون مسعود صاحب
جناب عرض یہ ہے کہ ہم نے نیو میٹرو سٹی گجر خان میں آپ پر اعتماد کر کے آپ کے ساتھ انویسٹمٹ کی لیکن سر جس دن سے انویسٹمٹ کی ہے آپ نے سکون کا سانس نہیں لینے دیا 2 سال کی اقساط پر پروجیکٹ بیچ کر آپ نے پیمنٹ 1 سال میں نکلوا لی کبھی بلاک بیلٹ کے نام پر جو پاکستان کی ہسٹری میں بلاک کی بیلٹگ نہیں ہوئی عوام نے آپ پر اعتماد کیا اور پیسے دیتے رہے عوام کا آپ پر اعتماد عوام کو لے ڈوبا لوگوں نے جیسے بھی ہوا پیمنٹس کلئیر کی زیورات بيچ کے اپنی گاڑیاں بیچ کر جیسے بھی ہو سکا جس بندے نے 20 لاکھ کا پلاٹ لیا اج نمبر کے ساتھ وہ 10 لاکھ کا بھی سیل نہیں ہو رہا مارکیٹ پہلے ہی اتنی ڈاون ہے اوپر سے آپ 3 لاکھ پر مرلہ کے حساب سے ڈویلپمنٹ چارجز لگا رہے ہیں پہلی بات ڈویلپمنٹ چارجز گھر بنانے کے ٹائم ہوتے اور آپ نے ابھی پوزیشن بھی نہیں دی آپ ڈویلپمنٹ چارجز کا مطالبہ کر رہے ہیں وہ بھی 3 لاکھ اس طرح تو 5 مرلہ پلاٹ 35 لاکھ کا کا کسٹمرز کو پڑے گا جناب آپ کاروباری لوگ ہیں آپ کو کوئی مسلہ نہیں لیکن جس بیچارے کے پاس گھر نہیں تھا اس نے غلطی کر لی گھر بنانے کے لئے آپ کی سوسائٹی کا انتخاب کیا تو آپ کی مہربانی اس کو ذلیل نہیں کریں آپ نہ ہی انوسٹر کا سوچ رہے ہیں نہ ہی انڈ یوزر کا خیال کر رہے ہیں
ہم نے اس سے پہلے جو بر داشت کیا بس اتنی ہی برداشت تھی اب پر مرلہ 3 لاکھ ڈویلپمنٹ چارجز ہم نہیں دے سکتے آپ کی ہر دوسری پالیسی پاکستان ریئل اسٹیٹ سے ہٹ کے ہے
برائے مہربانی اپنے ڈویلپمنٹ چارجز والے فیصلے کی اصلاح کریں
نہیں تو ہم سوسل میڈیا پر آواز اٹھائیں گے اور قانون کا بھی سہارا لے گے
امید ہے آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں گے
بہت شکریہ
منجانب متاثرین نیو میٹرو سٹی گجر خان
#newmetrocitygujarkhan
#newmetrocitygujarkhan
#newmetrocityboycott
#gujarkhanupdates
#latestupdates
#newmetrocitydevelopment
#development charges
#pakistanrealestate
#realestatemarket
#businessupdates
#realestatefraud
#investment
Call us at +92 300 9000888 for further information or subscribe youtupe channel shamsrajashamsraja
For more videos.
Thank you
Негізгі бет New Metro City Gujar Khan Latest Updates About Development Charges || Total Boycott ||
Пікірлер: 65