میٹرو کی لوٹ مار جھوٹے وعدوں پر بھی بات کریں 57٪ کم کر کے اپنی فائلیں واپس لے رہے ہیں انتہائی شرمناک پالیسی ۔ مطلب کسی نے 20 لاکھ کا پلاٹ لیا اور اس کا پلاٹ مارکیٹ میں کوئی نہیں لے رھا تو وہ کمپنی کو واپس کر کے آٹھ لاکھ ساٹھ ہزار واپس لے سکتا ہے 860٫000 ۔ میٹرو میں اس وقت انویسٹمنٹ کی بدترین پوزیشن ہے برائے مہربانی حقائق بتائیں
@falcon_vlogs
5 ай бұрын
InshAllah next video mein iskay upr b baat kren gay
Пікірлер: 23