New Qaseeda 2023 Nain Ro paray by Ghulam Qamer Hafiabadi
ٹوتا هے دل پہ کوہ ستم نین رو پڑے
دیکھا جو ماہ رنج و الم نین رو پڑے
رونےسے دهل گئی ہےبصیرت کی آبرو
یہ بھی حسین کا ہے کرم نین رو پڑے.
تفسیر لاالہ رخ قاسم کی تابشیں. .
یاد آگئی جبین حرم نین رو پڑے. .
لائے گا رنگ بازو عباس کا لہو. .....
چوما صباء نے سبز الم نین رو پڑے. .
خیموں میں آگ لگ گئی شعلے بھڑک اٹھے. .
جلنے لگا ہے باغ ارم نین رو پڑے. ..........
اشکوں سے داستان شہادت کی سرخیاں. .
دامن پہ ہو رہی ہیں رقم نین رو پڑے. ....
ساغر چلو کہ ماتم شبیر کر چلیں. ........
تهرا گئے ہیں لوح و قلم نین رو پڑے. .....
(ساغر صدیقی )
Негізгі бет Музыка New Qaseeda 2023 Nain Ro paray(یہ بھی حسین کا ہے کرم نین رو پڑے) by Ghulam Qamer Hafiabadi
Пікірлер