عظیم اعوان کا راجہ شہاب سکندر کے لئے خوبصورت ترانہ
میرا یار جیتے گا راجہ شہاب جیتے گا۔انشاءاللہ
خان پور کے آخری جلسے کی مکمل ویڈیو
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے تحصیل ناظم خانپور راجہ شہاب سکندر کے آخری جلسے کی مکمل ویڈیو
خانپور میں راجہ شہاب سکندر تاریخی پاور شو لوگوں کا سمندر ,عوام کا یہ ہجوم بتا رہا ہے
#راجہ_شہاب_سکندر آ رہا ہے
انشاء اللہ تحصیل ناظم
آنے والے تمام بزرگوں دوستوں کے ہم دل سے مشکور ممنون ہیں شکریہ تحصیل خانپور کے غیور عوام بلخصوص خانپور اور اپر خانپور سے آہے ہوئے اس سردی کے موسم میں آپ نے انتظار کیا اس پر ہم آپ سب کے بہت شکر گزار ہیں، اللّٰہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین،
آپ سب کو ایڈوانس مبارک قبول ہو، آپ الیکشن جیت گے آپ کا اپنا تحصیل چیئرمین راجہ شہاب سکندر،
#TeamRSS
Негізгі бет New Song | Mera Yaar jeete ga Raja Shahab jeete ga | singer Azeem Awan
Пікірлер: 6