New Urs Kalam 2024 Hazrat Sayyed Khwaja Jamaluddin Dana Naqshbandi رحمت اللہ علیہ
--------------------------------------------------
Title : Yaa Khwaja Dana
Artist. : Syed Ilmuddin Qadri
Artist. : Mohammad Kashif Ashrafi
Audio : Rao Wasy (RWDS) Mutahir
Lyrics. : Parvez Ahmedabadi
composition : Syed Ilmuddin Qadri
Shoot. : Shehzad Rabbani
Video : Al Huda Production
Graphic. : Osama Saeed
Work : @faizkallaproduction
Label : Syed Ilmuddin Qadri
--------------------------------------------------
سورت میں تیرا آنا یا خواجہ دانا
سورت کو چمکانا یا خواجہ دانا
روضہ ہے تیرا نورانی
کہتے ہیں سب یہ شیدائی
پاتے ہیں در سے سب ہے فیضِ لاثانی
رہبر سرور مرشد جمال الدين
رہبر سرور مرشد جمال الدین
لقب ہے خواجہ دانا، نام جمال الدین.
آل علی، اولاد ختم المرسلین.
حسنی جس کی ساری رگیں،
خون حسینی ہے جس کا،
ماں زہرا دے جس کو، شرفِ فرزندی....
دودھ پلاۓ جس کو بچپن میں ہرنی.
کرے حفاظت جس کی جنگل کے وحشی.
بیس برس کا یہ عرصہ،
جس کا جنگل میں گذرا،
کھلی کرامت ہے یہ خواجہ دانا کی....
سورت کی سلطانی، خود دے جس کو نبی.
تاریخِ مدینہ گواہی دے جس کی.
وہ ہے میرا خواجہ دانا
سورت کا ہے مہاراجا.
جس نے بدل دی سیرت، آکر سورت کی....
دل سے جو فنا فی خواجہ دانا ہو.
رازِ بقا کی دولت حاصل ہو جس کو.
خاک کو کُندن کر ڈالے.
اِک پل میں اللہ والے.
ہے یہ پہلی منزل عشقِ الہی کی...
تو ہے خواجہ دانا کے در کا مسکین.
نسبت یہ مبارک سید علم الدین
اِک دن جگ میں گنجےگا.
ڈنکا تیری شہرت کا.
کام عقیدت آۓ گی، خواجہ دانا کی...!
خود بخود کھل جائے در کا دروازہ.
پنجہ دے سلامی جھک کر گنبد کا.
صندل کا ہو موقع جب.
کھلی نظر سے دیکھیں سب.
کرامت یہ دونوں خواجہ دانا کی...
گاۓ کو پتھر کی، جو جا کر گھاس کھلاۓ.
دودھ اسی کا دوہ کر مریدوں کو جو پلاۓ.
ولیِ کامل وہ پرویز
کرامتوں سے وہ لبریز.
تن سے زہرائی اور من سے ہے مولائی...
COPYRIGHT NOTICE:
All rights of the audio and video production is reserved for Syed Ilmuddin Qadri.
You are not allowed to re-upload our video again on any platform, in case you do this, we will definitely claim a copyright for every upload.
You can only share this beautiful video. Your sharing will be appreciated For Syed Ilmuddin Qadri.
--------------------------------------------------
#khwajadana #shahenshahesurat #khwaja #almadadkhwajadana #newkalam2024 #newmanqabat #hafiztahirqadri #zohaib_ali_ashrafi
Негізгі бет New Urs e Khwaja Dana Manqabat 2024 | Surat Main Tera Aana Yaa Khwaja Dana | Syed Ilmuddin Qadri
Пікірлер: 90