:قرۃ العین حیدر کے ناول "آگ کا دریا" کا تجزیہ و تفہیم
فکری و فنی سطحوں پر ناول “آگ کا دریا” کو نہ صرف قرۃ العین حیدر کی تحریروں میں بلند مقام حاصل ہے بلکہ اسے اردو فکشن میں بھی ایک شاہکار کے طور پر مانا جاتا ہے۔ اس ناول میں ہندوستانی تہذیب و تاریخ اور تقسیم و تشخص کا مقدمہ نہایت عمدگی سے پیش کیا گیا ہے، جس نے کئی مباحث کو جنم دیا۔ آج بھی اردو کے ادب پسند اس کی قرأت کے بنا خود کو ادھورا سمجھتے ہیں۔
مشعل ریڈنگ کلب کے اس سیشن میں ڈاکٹر روش ندیم اور ڈاکٹر صنوبر الطاف “آگ کا دریا” کا تجزیہ و تفہیم کریں گے۔
Негізгі бет Novel "Aag ka Darya" by Qurat-ul-Ain Haider | Critical Analysis | Ravish Nadeem and Snobar Altaf
No video
Пікірлер: 27