Ustad Jaidi Gujjar Zindabad ❤❤ Ustad Shah ji Zindabad ❤❤ Ustad Asim Zindabad ❤❤ Khokhar Brand Lahore Champion Zindabad ❤❤
@AbaasAhmedAbaasAhmed-h1w
17 күн бұрын
Mashallah
@Abubaker-w3s
16 күн бұрын
Khokhar ky agy nai chala nawaz hanji 😂 khokhar brand ❤❤❤❤
@FaisalHafeez-zz1wp
17 күн бұрын
MashaAllah Best of Luck 2025🎉
@GulzarAhmed-o6u
16 күн бұрын
Khokhar ki waha nhi ja rahe Asim sir
@moonmalakg5283
16 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@bobby6772
17 күн бұрын
Khokhar ka pass kyu nhi jato ho bhai😢
@AbhishekTaak-u7i
17 күн бұрын
Bhai lagta asim bhi ki kuch baat ho gai khokhar ko asim bhai ne khokhar ko mubarak baat nhi di
@JanSalim-bf8tn
16 күн бұрын
❤️🌹🇦🇫❤️
@nadeemnawaz9999ksa
17 күн бұрын
السلام علیکم عاصم بھائی کیا حال ہے اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اپ کے بچوں کو سب ٹھیک ہے ماشاء اللہ احسن بھائی کیا کھوکھر کے ساتھ اپ کی کوئی لڑائی وغیرہ ہو گئی ہے کیا یار ماشاء اللہ بڑے استاد ہو اچھے ادمی ہو اپ کو ہم لائک کرتے ہیں پسند کرتے ہیں میرا نام سید ندیم نواز شاہ ہے مرشد مرشد بولتے ہیں مجھے شانی جھولوں والا مجھے جانتا ہے اپ کی ویڈیو میں لائک کرتا ہوں اپ تو بڑے بھائی ہو یار اپ اگر کوئی بات ہے تو جاکے سے کلیئر کریں اپ کی عزت ہوتی ہے اس بات میں اپ تو بالکل ہٹ گئے ہو چکر کیا ہے اور اپ کی عزت بھی بہت کرتا تھا اگر کوئی لڑائی ہے کوئی مسئلہ ہے تو بتائیں کھوکھر کوبھی ہم پسند کرتے ہیں اور اپ کو بھی لائک کرتے ہیں دوسروں کی باتوں میں اکے اپ نے شاید کھوکھر کو چھوڑ دیا ہے میرے بھائی اپ ماشااللہ سمجھدار ہو لوگوں کی باتیں نہ مانا کرو مجھے ضرور بتائیے گا میں بہت لائک کرتا ہوں میں کچھ دنوں سے اپ کی ویڈیو نہیں دیکھ سکتا تھا میں سعودی عرب مکہ پاک میں ہوتا ہوں پھر میں دبئی گیا ہوا تھا کل ایا ہوں لوٹاؤں واپس مکہ پاک میں دبئی سے ویڈیو نہیں دیکھی تھی اج دیکھا ہے تو مہربانی کریں کوئی مسئلہ ہے تو بتائیں مجھے اللہ اپ کو خوش رکھے❤❤❤
Пікірлер: 19