#gurdwara #grunanak #sikhmat
subscribe me! New vedios everyday
/ @rjalimunawar
اک اونگ کار ست گرو پنجابی گرداوار میرپورخاص میں کھسک پورہ بازار کے سامنے واقع ہے جو اب محکمہ اوقاف کی تحویل میں ہے گردوارے کی عمارت قدیم فن تعمیر کا شاہکار ہے لیکن بدقسمتی سے ہم اس حفاظت نہیں کرسکے آج کی ویڈیو میں جانئیے سکھ مت کے بانی بابا گرونانک کے کتنے فالورز میرپورخاص میں رہتے ہیں
ایک ملاقات سریش لوہانا بھائی سے جو میرپورخاص میں بابا گرونانک کے فالور ہیں اور لال مندر میں قائم گردوارے کی سیوا کرتے ہیں
Негізгі бет Old gurdowarara n pakistan Lal mandir gurdowarara Mirpurkhas
Пікірлер: 25