جناب حاجی عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ نے جو حج کے دوران ہمارے لیے اور اپنے لیے جتنی بھی خیر کی دعائیں مانگی تھی اللہ تعالی قبول و منظور فرمائے, امین.
@abdulrazzaq7745
3 ай бұрын
آمین یارب العالمین
@ShaukatAli-xw4it
3 ай бұрын
فریضہ حج کی ادائیگی مبارک ہو
@abidshah1965
3 ай бұрын
قیوم صدیقی صاحب حج کی سعادت کی مبارک ہو
@bakhtiarqadeer5164
3 ай бұрын
سر آ پ کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی مبارک ھو۔
@AQSLive
3 ай бұрын
بہت شکریہ
@khalidmanhoodkhalidmahmood6089
3 ай бұрын
اللہ کے بندے بندوں سے ڈر گئے اور ظالموں کے ہم نوا ہو گئے
@nasirshah2900
3 ай бұрын
Hajj Mubarak. May ALLAH bless you . request for pray.
@rashidkhansherwani3421
3 ай бұрын
اللہ کی گھر کی حاضری مبارک ہو
@sohailawan8961
3 ай бұрын
قیوم صاحب حج مبارک
@ZafarIqbal-lv5gm
3 ай бұрын
❤ Ma Sha Allah
@AliRaza-yc6ye
3 ай бұрын
Hajj mubarik ho jee
@RindMalik
3 ай бұрын
جزاکم اللہ احسن الجزاء۔۔عبد القیوم صاحب اور حماد بھائی کو محبت بھرا السلام علیکم
@noorkamil1244
3 ай бұрын
حج مبارک سر....❤❤❤
@usmanmaqsood4532
3 ай бұрын
HAAJ MUBARAK Jnab..
@anwerzia518
3 ай бұрын
Huj Bohat Bohat mubarak Ho.
@raoshahid5752
3 ай бұрын
عبدالقیوم صدیقی بھائی ! السلام وعلیکم ! آپ کو میری طرف سے دلی حج الکبریٰ کی مبارکباد قبول ہو 🎉❤
@Sakhawatchaudhary-cj7ef
3 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍
@9000jawaki
3 ай бұрын
Excellent
@syedfaridahmed7638
3 ай бұрын
AQ Sb, Hajj mubarak....... wish you all the best.......
@mazharmalik6623
3 ай бұрын
Qayyum Sb AP ko Hajj ki boht Mubarak hu
@shahidhussain6399
3 ай бұрын
حج مبارک
@muhammadqasim8224
3 ай бұрын
Janab Hajmubarak Vlog Bohat khub
@raomazharahmed5878
3 ай бұрын
جناب حاجی صاحب فوج کیس لیے ھوتی فوج صرف لڑنے کے لیے ھوتی ھے اللّٰہ تعالٰی ھماری پاک فوج کو سلامت رکھے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے
@sirajkazi2507
3 ай бұрын
جناب الحاج عبدل قیوم صدیقی صاحب۔ اپ کو حج کی مبارک باد پیش کرتے ہیں امید ھے کے سفر خوبصورت ھوا ھوگا اللہ پاک قبول فرماے امین
@TariqDawood-df5bx
3 ай бұрын
Great sir
@sarfarazbhattibhatti5846
3 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@tariqqammr
3 ай бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب حج کی سعادت حاصل ہونے پہ مبارک
@rajamujahid5077
3 ай бұрын
Congratulations
@syedhafeezullahjillani6038
3 ай бұрын
زبردست جتهان دي...... اُت آن کھلوتي
@sheikhshahidmahmood7197
3 ай бұрын
جناب صدیقی صاحب آپ کو حج کی سعادت حاصل ہونے پر بہت ، بہت مبارک ہو
@abdulqabeer1490
3 ай бұрын
Mobrek ho saddle shb
@kashifusman613
3 ай бұрын
Bhai Allah app ka haj qabool kaeay, Amin
@mianashiqg5126
3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@peoplesnewsnetwork8974
3 ай бұрын
آج سماعت کے دوران جسٹس منیب کی کلبلاہٹ اور جسٹس اطہر من اللہ کی بیلبلاہٹ دید کے قابل تھی
@MaqsoodAli-u4u
3 ай бұрын
قیوم صدیقی صاحب آپ کو حج بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@tahirmahmood7057
3 ай бұрын
نون لیگ کے ٹاؤٹ ھیں حق سچ بات کرنے کی کوشش کرنے کی عادت ڈالین
@ziaurrehman3288
3 ай бұрын
Siddiqui saab Haj Mubarak ho
@SatisfyingEverything1
3 ай бұрын
509 ووٹس ملے تھے جناب ، ضمانت ضبط ہوئی تھی حامد رضا کی
@HamzaMirza-v5w
3 ай бұрын
ھم پنجاب کے لوگ خود بھی چاہتے ہیں کہ شر پسندوں کے خلاف کارروائی کریں چاہیے پہلے پنجاب کے خلاف کارروائی کریں . فسادیوں کو نہ چھوڑیں چاہیے کوئی بھی ہو.
@NamoosAhmed-z7v
3 ай бұрын
حج مبارک ہو انکل۔۔۔اللہ پاک آپ کا حج مقبول و منظور فرمائے۔اور اللہ ہمیں بھی یہ سعادت عطا فرمائے اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسبت سے ۔ انکل پاکستان کے لیے بھی خوب خوب دعائیں فرمائیں ۔ سب انتشار اور انتشاریوں سے پاکستان محفوظ رہے امین ثمہ امین
@ZafarIqbal-vj6sl
3 ай бұрын
حج کی مبارک ہو تسی حج کرن کی ٹر گئے جے پچھے ککڑیاں بانگاں دین لگ پیاں ..
@rashidabbasi238
3 ай бұрын
اطہر من اللہ کو جسٹس کہنا لفظ جسٹس کی توہین ہے اس کے بس میں ہوتا تو وہ سنی اتحاد کونسل کے وکیلوں کی جگہ خود روسٹرم پہ کھڑے ہو کے دلائل دیتا
@MuhammadAzam-xc1zx
3 ай бұрын
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نواز لیگ سے ملا ہوا ہے۔
@salahuddin370
3 ай бұрын
ZANI. KHAN. ..WATCH. CHOR ORIGINAL YAHUDI. PARTY INDIAN. PARTY
@leevaney
3 ай бұрын
Qayum sb. Please highlight the issues faced by Pakistani hujjaj due to negligence of MORA GOP during the core five days of Hajj. .... Regards,
@LaiqQureshidesigner
3 ай бұрын
All Pakistan Takla Vloggers Association mien eik new member ka izafa
@abdulqayyumjanjua5178
3 ай бұрын
WELL COME BACK, HAJI QAYYUM SIDDIQUI SAHIB...HAJ MUBARAK HO...
@ashfaqnazir99
3 ай бұрын
Qayyum, I felt perhaps others also when Hammed sb congrats you on Haji that your facial expression completely changed, and sound likes that you are missing your good days there. Haj Mubarak
@microtechservices5525
3 ай бұрын
Dear AQS SB pls Hamaad sb ko baat kerny dain
@tariqqammr
3 ай бұрын
حماد صاحب۔ مولانا کا درد کچھ اور ہے۔ غلام علی کا گورنر کی سیٹ چلے جانا۔ اسلام آباد کی وزارتیں نہ ملنا۔
@Yy_llo
3 ай бұрын
Hamad pls kp ke bucho n awam ko shaur de. Pls .........apni aag me khud hi jal rai hai
@arar8556
3 ай бұрын
* MR QAYYUM SIDDIQUE, from today's proceedings it is established once again that QAZI FAEZ ESSA CJP besides, being an extremely IMPARTIAL, TRUELY HONEST, is a BIASLESS JUDGE as proofed many times. * The NEUTRAL & DISTINGUISHABLE CJP & his highly RESPECTED brother JUDGES - JUSTICES who always do justice FAIRLY and strictly in accordance with law [NOT KALEY BHOONDS] ,indeed,are highly appreciated and loved that is to say throughout PAKISTAN.
@afzaalmuhammad9838
3 ай бұрын
ناصر اقبال نہیں آئے بہت اچھا ہوا۔۔کیونکہ انکے پاس معلومات تو ہوتی نہیں اور آئیں بائیں شائیں کرتے رہتے ہیں اور بولتے ہیں تو اٹکتے بہت ہیں۔ انکو سننے میں بلکل مزہ نہیں آتا۔
@Imrankhanofficial043
3 ай бұрын
تم سچ بولو حاجی نمازی
@nadeemanwer2451
3 ай бұрын
آپ سب جہاں دیدا افراد سے درخواست ہے کہ کراچی آپریشن کے نام پر پچھلے 40 سال سے شہر میں فوج کیوں موجود ہے۔ کیا امن قائیم کرنے کے لئے اگلے 50 سال لگیں گے ؟؟ اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کانپیں کیوں ٹانگ جاتی ہیں ۔
@arshadawan983
3 ай бұрын
PTI Aur Sunny Itehad Council Ka Elawa AamShehryon Ka qases Sunny Chyan Kunka Jaloon Man Qaid Loog Bhe To Pakistane Shahre Han Sirf pTI Ko Terjeh Nahen Dene Chahya Ya Siase Choor Han Jail Man Aram Karan.AamAdme Ko Tergsh Dane. Chahya Chief Justis S C Say darkhst Ha Ka Syase Cases Ko Sub Say Bad Man Sunny Ko Rakh Dan .kunka In. Choroon Na Bahar Aa Ka Awam ko Lootna Ha.
@shahkhusro9381
3 ай бұрын
Matih dobara pagal nahi hojai,,,,,asad toor mirga wala tu pehly say mental case hay,,,,,,,,,,,,baqi lawa wala ka munh kuch zyada kala hogaya hoga,,,,,,baqi Geo wali maryam nawaz khan k liye kiya kahon,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,shah
@muhammadayubshahkakakhel6325
3 ай бұрын
اللہ پاک اپکا سفر حج و عبادت کو شرف قبولیت عطا فرمائے آمین ۔
@naveeddar7514
3 ай бұрын
اب جب کہ وقت آگیا ہے، پوری پاکستانی قوم کو اپنی پاک فوج کے ساتھ مل کر تمام دہشت گردوں کے خلاف لڑنا ہوگا اور انہیں نیست و نابود کرنا ہوگا اور آپریشن عزم استحکام پاکستان کی بھرپور حمایت کرنا ہوگی. "پاکستان پائندہ باد💖".
@pakistanipakistani121
3 ай бұрын
اگر تو قانون پر عمل درآمد کِیا گیا تو پھر پوٹی ائی کو مخصوص سیٹیں نہیں ملیں گی اور اگر قانون کی طشر ی اپنی مرضی سے کی گئی تو پھر کُچھ بھی ہو سکتا ہے کیوں کہ یہ پاکستان ہے یہاں کُچھ بھی ہو سکتا ہے
@Shire746
3 ай бұрын
جہانگیر عباسی صاحب کو پہلی دفعہ سنا اور اُن کا مدلل اور سادہ انداز گفتگو اچھا لگا 👍👍
@KhalidMehmood-wo2pq
3 ай бұрын
جناب حاجی عبدلقیوم صدیقی صاحب اپکو حج کی بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤❤❤
@naveeddar7514
3 ай бұрын
جناب حاجی عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ کو حج کی بہت بہت مبارک ہو 💖
@abdulrazzaq7745
3 ай бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب! پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہا ھے یہ ان کا وہ فعل(کرتوت) ھے جو انہوں نے 2022ء میں وزیراعظم اور اس کی کابینہ کے خلاف مسجد نبوی میں کیا تھا کیونکہ الله تعالی نے خاتم النبیین حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کے سامنے اونچی آواز میں بات کرنے سے قرآن مجید کی سورۃ الحجرات(آیت نمبر 2 اور 4) میں مسلمانوں کو بتا دیا تھا کہ رسول صلی علیہ وسلم کے سامنے اونچی آواز نہ نکالو کہیں ایسا نہ ہو کہ تمھارا ایمان چلا جائے پی ٹی آئی کو پوری عدلیہ بھی کالے بھونڈ بن کر جو مرضی کر لیں پی ٹی آئی اور اسے رہنما الله تعالی کے عذاب نہیں بچ پائیں گے یہ میرا ایمان ھے بلکہ ہر مسلمان کو اس پر یقین ہونا چاھیے کیونکہ جب الله اپنی پاک کتاب قرآن مجید میں بتا دیا ھے
@akhtariqbal2763
3 ай бұрын
Jazakallah bhy jan agree with you zindabad main qurban yarasoolallah ❤❤❤❤❤
@syedimam5541
3 ай бұрын
قیوم صدیقی صاحب سے زیادہ اور کوئی صحافی اطہر من اللہ کو نہیں جان سکتا کیونکہ افتخار چودھری کی جعلی آزاد عدلیہ تحریک میں صحافتی محاذ پہ اسی طرح متحرک تھے جیسے اعتزاز احسن صاحب وکلاء کے محاذ پہ تھے اور اطہر من اللہ افتخار چودھری کے واحد ترجمان تھے جسکے بدلے میں اطہر من اللہ کو جج بنا دیا گیا تھا
@ZafarIqbal-vj6sl
3 ай бұрын
حج کی مبارک ہو تسی حج کی گئے پچھے ککڑیاں بانگاں دین لگیاں
@fareedrathore
3 ай бұрын
صدیقی صاحب ماشاءالللہ چہرہ پررونق ہےڈاڑی بہت ہی اچھی لگتی ہے اب پختہ نیت کر لین
@ansaraziz8701
3 ай бұрын
محترم حاجی عبدالقیوم صدیقی صاحب سلام ❤
@shamsherahmadg3198
3 ай бұрын
حج کی سعادت حاصل ہونے پر مبارکباد
@amirsabir4696
3 ай бұрын
Umer itni hogai hey... Lekin establishment ki taut geeri nahi choro gay...
@kashifdar8075
3 ай бұрын
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے یہ توقع رکھنا عبث ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے آئین اور قانون کی بجائے عطا بندیال ، منیب اختر ، اعجاز الاحسن ، اطہر من اللہ وغیرہ کی طرح جوڈیشل انجنئیرنگ کے لیے Judge made law کمطابق فیصلہ کریں گے ۔
@zafariqbal-zo8gd
3 ай бұрын
Sir je aap jasa jig sadeon bada hota.hy
@ShakeelyousfYousfzay
3 ай бұрын
Bhai jan kachy k dakon sind ma quien nai karty aap ko serf kpk nazer ata ha
@syedimam5541
3 ай бұрын
پی ٹی آئی والوں کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان آپریشن کو پہلے قومی اسمبلی میں لانا چاہتے تھا جبکہ انکی خیبرپختونخواہ کی حکومت نے بغیر وفاقی حکومت اور دفاع کی وزارت سے مشورہ کیئے طالبان پاکستان کو عام معافی دیکر پاکستان میں داخل کرلیا تھا پھر موت کی سزا کے مجرمان کو اپنے صدر سے معافی دیکر رہا کردیا تھا جبکہ قانون کے مطابق صدر معاف تو کرسکتا ہے آزاد نہیں کرسکتا تھا
@akhtariqbal2763
3 ай бұрын
Right jazakallah shah ge ❤
@naeemtahir1988
3 ай бұрын
Free ke advocates houn tu result yehi ho ga!
@zafarakhtar2666
3 ай бұрын
اسلام علیکم جناب صدیقی صاحب حج اللہ کریم قبول فرمائے اپکو حج مبارک❤❤❤❤❤
@AshrafQuraishi
3 ай бұрын
حج مبارک اللہ تبارک وتعالی قبول فرمائے
@bilalbaig7628
3 ай бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جناب صدیقی صاحب آپکو حج مبارک ھو اللہ پاک قبول فرماٸیں
@abubakarali7319
3 ай бұрын
صدیقی صاب ۔۔۔حج بھت بھت مبارک ہو ۔۔۔۔۔آپ کی تجزیہ کاری کمال کی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔اور ساتھ بیٹھے صاب بھت ہی اچھے تجزیہ کار ہے ۔اللہ سلامت رکھے آمین۔
@rehan928
3 ай бұрын
حماد صاحب نے گڈ تجزیہ کیا
@muhammadkhan-rt1ft
3 ай бұрын
Hajj Mubarak,see a layer of Noor on your face ALLAH Bless you and keep you safe.
@waqarhussainjuttmahar5782
3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپکا حج قبول فرمائے
@Ijaz-j7v
3 ай бұрын
صدیقی بھائی حج کی مبارکباد اللّٰہ ربلعزت آپکا آور تمام حجاج کرام کا حج قبول فرمائیں آمین
@qayyum3078
3 ай бұрын
نہیں مولانا صاحب کے پی کے کی بات نہیں کرتے ۔ مولانا صاحب لاھور اور اسلام آباد کی بات کرتے ہیں ۔گدے۔
@alquran1803
3 ай бұрын
بڑی خوشی ھوئی آپکو اصل مسلم صورت میں دیکھ کر۔یہی زندگی ھے باقی سب فراڈ ھے۔برادر۔
@raomazharahmed5878
3 ай бұрын
جناب حاجی قیوم صدیقی اور حماد صاحب کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ حاجی صاحب کو حج کی سعادت نصیب ہوئی بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالٰی قبول فرمائے آمین ثم آمین آپ دونوں کے تبصرے بہت اچھے ھوتے ھیں اللّٰہ تعالٰی دونوں حضرات کو خوش رکھے آمین ثم آمین ھمارے لئے بھی دعا کیا کریں
@ZafarIqbal-vj6sl
3 ай бұрын
حج کی مبارک ہو تسی حج کی گئے پچھے ککڑیاں بانگاں دین لگیاں
@nadeemahmed6518
3 ай бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب آپ کو حج مبارک ہو، اللہ تعالٰی آپ کا قبول فرمائے آمین
@SedarInamqadir
3 ай бұрын
سردار انعام قادر خان کھیتران وھوا تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صدیقی صاحب عماد حسن خان صاحب کل مدین کے یوسی چیرمین کا بیان سامنے آیا وہ بتا رہا تھا کہ یہ سب لوگ جنہوں قتل کیا اور اس جلایا وہ مقامی لوگ نہیں تھے سب لوگ باہر سے آئے ہم مقامی لوگ انہیں نہیں جانتے ہیں وہ سب اس حادثے کے بعد چلے گئے ہم نہیں جانتے کہ وہ کون کہاں سے آئے اور کہاں چلے گئے آس کا مطلب ہے کہ یہ سب وہی دشت گرد ثھے جو ملک میں قتل غارت گری کرتے ہیں اللہ تعالیٰ حافظ ہو آپ کا اؤر آپ کے اہل خانہ کا تمام لواحقین کا آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین برحمتک یا ارحم الراحمین تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد اور اب آپ کو حج مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ حج قبول فرمائے آمین یارب العالمین
@MuhammadYousaf-dv6yk
3 ай бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب آپ کو حج کی ادائیگی پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ھیں خیبرپختونخواہ کی پولیس میں مکمل طور پر PTI کے ورکر بھرتی کیے گئے ہیں
@umairbirdshouse7055
3 ай бұрын
2018 کے نون لیگ نے قیمت ادا کی تو حکومت مخالف کو دے دی🤔 2024 میں قیمت پی ٹی ائی نے ادا کی حکومت نون لیگ کو مل گئی😇 اس سے کہتے ہیں جیسی کرنی ویسی بھرنی😜اللہ کے دربار میں دیر ہے اندھیرنے 🤗
@allamasahib4522
3 ай бұрын
عجیب یوتھی منطق ہے، اپنی ہر غلطی کا موازنہ ماضی کی کسی غلطی سے کرکے معصوم بن جاتے ہیں کہ ہمیں کوئی سزا نہ ملے۔ دوسرے پہلے خمیازہ بھگت چکے اب تمہاری مکافات کا وقت، انصاف ہے
@SherHassan-dc4qn
3 ай бұрын
عبد القیوم صدیقئ صاحب حج بہت بہت مبارک ھو
@yasmeensadiq1420
3 ай бұрын
بھائ صاحب آپریشن عزم استحکام پاکستان کی بقا کیلئے ناگزیر ہے بھائ کیسا الٹا مشورہ دے رہے ہیں ہم اپنے جانے والوں سے کہتے ہیں سارا دھیان عبادت میں لگائیں جانے کون سی گھڑی قبولیت کی ہو اور پھر آنا ہو نہ ہو کے پی کے میں لاقانونیت کا دور دورہ ہے یہ تینوں جماعتیں آپریشن کے خلاف اس لیۓ ہیں کہ یہاں امن و امان نہ ہو جاۓ جس قسم کے جرائم اور دہشت گردی وہاں ہو رہی ہے اسے پنپنے کے لئے موجودہ حالات آئیڈیل ہیں کبھی بنگلہ دیش اور مجیب الرحمان کو ہیرو بنا لیتے ہیں فوج کو شکست دینے کے لئے اندھے اور بہرے ہو گۓ ہیں سی پیک کا دوبارہ آغاز ہونا ہضم نہیں کر پا رہے سلمان اکرم راجہ صاحب اپنے کیس کی تیاری کے بغیر عدالت پہنچ گئے ہیں خیال تھا جج آپے ہی سارے کم کر دین گے الله پاک رحم کرم اور فضل فرمائے آمین یا رب العالمین جزاک الله خیر
@mushtaqfive
3 ай бұрын
صدیقی صاحب۔ ۔ آج تو کالا بھونڈ تحریک انصاف کے وکیل لگ رھے تھے ۔۔ ویسے عائشہ ملک کی اپ لوگوں کو کچھ سمجھ آتی ھے کہ وه کس سائیڈ پر ہیں ؟
@jamilurrehman1465
3 ай бұрын
صدیقی صاحب آپ فریضہ حج کی ادائگی پر بہت بہت دلی مبارکباد قبول فرمائیں ۔
@TirchmirTirchmir
3 ай бұрын
سوال یہ ہے کہ کیا بندوق سے مسائل حل ھو جایئں گے یا دشمنی کو مزید بڑھاوا ملے گا؟ کیا یہ بہتر نہیں ھوگا کہ بات چیت کے ذریعے درپیش مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔ اپنے لوگوں کو کب تک مارا جائے گا ۔ اس طرح تو ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ جائے گی ۔
@ZafarIqbal-lv5gm
3 ай бұрын
حماد صاحب اور حاجی صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@nadeemlatif4287
3 ай бұрын
بھائی عبد القیوم صدیقی صاحب آپ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر بہت بہت مبارک قبول ہو ۔ دعا ھے اللّٰہ رب العزت آپ کی تمام مالی و بدنی عبادات کو قبول و مقبول فرمائے آمین
@ImtiazAhmed-tj6qf
3 ай бұрын
صدیقی صاحب آپکو حج کی سعادت حاصل کرنے پر بھت بھت مبارک
@abdulqadirchachar3189
3 ай бұрын
عبد القیوم صدیقی آج آپ کے پرانے ساتھی مسٹر حسنات ملک کا چہرا لٹکا ہوا کیوں تھا۔
Пікірлер: 355