ارطغرل غازی کے نام سے ترک ڈرامہ سیریل پاکستان میں اردو زبان میں ڈب کر کے نشر کیا جارہا ہے، لیکن اس سے قبل ہی یہ ڈرامہ دنیا بھر میں مقبول ہوچکا تھا اور وزیراعظم عمران خان بھی اس کے مداحوں میں سے ہیں۔ لیکن دنیا بھر میں مقبول اس ڈارمے کا مرکزی کردار ارطغرل اصل زندگی میں کون تھے؟ بی بی سی اردو کی اس پوڈ کاسٹ میں یہی جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ بی بی سی کے اسد علی کی تحریر سنیے نادیہ سلیمان کی زبانی۔
وڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#Ertugrul #OttomanEmpire #TurkishDrama #Podcast #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет Ottoman Empire: Who was Ertugrul? - BBC URDU
Пікірлер: 655