Thessaloniki to Athens Greece How Reach Chandu Meher
چندو بھائی نے سات دفعہ یونان کی کوشش
اسلام علیکم فرینڈز امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں ہو
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ چندو بھائی نے یونان سے البانیا کی گیم کس طرح کی
راستے میں کون کون سی مشکلات آئیں ای آئی اور ترکی سے یونان کا سفر کیسا رہا رہا جائے آئے اور پکڑ کے ان کے ساتھ کیا حساب کیا
کتنے لوگ نکلے تھے وہاں سے اور انہوں نے پولیس نے بار بار پکڑ کے ان کو یہ واپس استنبول بھیجتے رہے اور یہاں سے دیکھیں لگاتے رہے اور آخر کار ساتویں کوشش میں اللہ نے ان کو کامیابی عطا کی اور یہ یونان پہنچ گئے اور سلونی کی میں آتے ہی انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ کس طرح رابطہ کیا اور وہ کس طرح ان کو اپنے گھر لے کے چلے گئے ساتھ ہی انہوں نے ٹرین کا سفر کس طرح کیا اور ان کو ٹرین میں کون کون سی مشکلات ہیں کھانا کہاں سے کھاتے رہے ٹکٹ کس طرح بغیر پیسوں کے ٹرین پڑھ کس طرح چڑھ گئے پولیس نے
پولیس نے ان کو کیا کہا کہ جس کی وجہ سے ان کو ٹرین سے اترناپڑا
مزید انفارمیشن کے لیے ویڈیوز کو مکمل دیکھیں ساری ویڈیوز کلینک اس میں موجود ہیں نئے آنے والے دوست چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیو کو لائیک کریں ان کو ضرور پریس کر دیں تاکہ ہر نہیں آنے والی ویڈیو آپ تک بروقت پہنچ سکے
part1
• p1 Pakistan To Iran Do...
part 2
• part 2 Pakistan to Ira...
part 3
• p3 Pakistan to iran Tu...
Part 4
• p4 Pakistan Sy iran Tu...
patr 5
• p5 PAKISTAN to Iran Tu...
part 6
• p6 Pakistan sy Turkey ...
part 7
• P7 Pakistan to iran Tu...
patr 8
• p8 Illegally Denkey Ho...
part 9
• p9 How go Turkey to Gr...
part 10
• p10 Turkey to Greece 7...
part 11
• p11 Greece to Albania ...
part 12
• P12 Greece to Albania ...
part 13
• Video
Disclaimer:
Be Aware to do Donkey anywhere in the World. Don't go Illegal try to opt legal ways like Student visa, Business Visa and Visit Visa
How Chandu try illegal border crossing from Turkey to Greece and they want to do donkey towards Europe. Most people do these are from Pakistan, Iran, Bangladesh and India. They just don't try to cross borders there are lots of hurdles in illegal border crossing and illegal river crossing also. They just have one thing in there minds Europe ki donkey, Europe donkey and some of the other factors in their minds. The main factor is Earn money in Europe, how to earn money in Europe, Work in europe, Work in italy, Work in France, etc.. They all are Refugees in Europe who want to earn money.
There are lots of border They try to cross. E.g Turkey border, Greece border, Iran border, Italy border, Hungry border etc
#Europeinfotv #Greecetoturkey #turkeytounan
Негізгі бет p10 Turkey to Greece 7 Try's At least Chandu Meher Reached in Greece
Пікірлер: 89