paint your house very cheap,apne Ghar ko saste me paint karen.
being a paint related goods manufacturer,in this video I will tell you about the cheatings of this field.
how the painters make people fool.
after watching thia whole video,you can renovate your home just in few thousands.
پینٹ مینوفیکچرنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے کی بنا پر اس وڈیو میں میں آپ کو اس شعبے کی دھوکا دہی سے آگاہ کرونگا اور تفصیل سے بتاؤنگا کہ کیسے آپ صرف تین سے پانچ ہزار میں اپنا سارا گھر پینٹ یا وائٹ واش کروا سکتے ہیں۔
دیواروں کی نمی اور سیم دور کرنے کیلئے
ضرورت کے مطابق سفید سیمنٹ اور سیم ختم کرنے والا پوڈر گلیو یا اکریلک اور پانی کے ساتھ مکس کرکے متاثرہ جگہ پر برش سے لگا دیں،سوکھنے کے بعد اوپر ڈسٹمپر کا ایک یا دو کوٹ کردیں۔
عام ڈسٹمپر کو واٹر پروف کرنے کیلئے اس میں پیور اکریلک ڈالیں
acrylic D18
کسی قسم کی راہنمائی کیلئے آپ اس نمبر پر مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔0300,6531971
#paintYourHouseCheap
#renovateYourHome
#makeCheapEmultion
#bewareOfPaintCheatings
Негізгі бет paint your house very cheap.ghar ko saste me paint karen,Urdu/hindi
Пікірлер: 378