It happened sometimes, it is not big issues, we learned from our errors. Because we r human, every one wants to give his best 👌 , errors happened. We have to go 🚶♀️ forward.
@suffyanansarii
Жыл бұрын
Crazyy weird refereee haha i love this part..
@affanhssain4442
Жыл бұрын
1:07 at first thought it was you
@abdulmoqeet6977
Жыл бұрын
Totally agree refree was not up to the mark , hope next time there will be a valid refree
@samarkhan926
Жыл бұрын
Wow
@AseelBythak
Жыл бұрын
ہمارے ہاں ہر کھلاڑی کا اصول ہے جب تک انگھوٹھا مخالف سے اوپر نہ ہو اچھا محسوس نہیں کرتے نہ گو کے لیے تیار ہوتے ہیں لیکن ریفری یہ نہیں دیکھتا کے یہ بہتر محسوس کر رہا ہے یا نہیں اور وہ ٹھیک وقت پر اپنا فرض نبھاتے گو کر دیتا ہے جو بنتا ہے ہمیں خود کو ریفری کے مطابق کرنا سیکھنا ہو گا شکریہ
@mzameersultan
11 ай бұрын
پاکستان اور انڈیا کے پلیئرز ہار جیت کو زندگی موت سمجھ کر کھیلتے ہیں ۔ حتیٰ کہ پریکٹس میں بھی ایڈوانٹیج لے کر کھیلتے ہیں۔ اسی وجہ سے مقابلوں میں پلیئرز کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے زیادہ تر ۔۔
@usamaayazkhan8273
Жыл бұрын
Haha 😅 nice yar
@usamaayazkhan8273
Жыл бұрын
Crazy wired referee 😅🤣🤣🤣
@AseelBythak
Жыл бұрын
ایک بات کے ریفری زبردست تھا جب بھی چھوٹی ایلبو سے بڑی ایلبو والے کھلاڑیوں کا میچ ہو گا تو ریفری کے لیے مشکل ہو گی اور ریفری گرپ پر چھوٹی ایلبو والا رضا مند ہو گا جبکہ بڑی ایلبو والا ریفری سے مایوس ہو گا لیکن ریفری کچھ نہیں کر سکتا چھوٹی ایلبو میں وہاب سرمد علی خان صاحب آتے ہیں جو کے بنے اس کھیل کے لیے ہیں اور اچھا کھیل پیش کر رہے ہیں بڑی ایلبو والے دل چھوٹا نہ کریں اچھا ٹاپ مار سکتے ہیں وہ کاپی کریں Devon larrat
@mzameersultan
Жыл бұрын
Jazak ALLAH for Supporting ❣️ بے شک آپ نے بہتر تجزیہ کیا ہے ۔ آرم ریسلنگ میں بازو کی لمبائی کا بہت کردار ہے ۔ پلیئرز اسے بعض اوقات سمجھ نہیں پاتے ۔
Пікірлер: 16