کم ذرائع آمدن اور محدود وسائل کے ساتھ زندگی بسر کرتے ہوئے عوام کو جب روپے کی قدر گرنے اور پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے ساتھ یہ خبر ملتی ہے کہ پاکستان کا معاشی بحران ابھی مزید سنگین ہونا ہے تو مستقبل اندھیرے میں گھرتا دکھائی دینے لگتا ہے۔ دوسری طرف ٹی وی سکرین پر ماہرین معاشیات ثقیل الفاظ، مشکل اصطلاحات اور کتابی باتوں سے اس صورتحال کا تجزیہ کرتے ملتے ہیں، یہ اور بات کہ عام شہری ان پیچیدہ باتوں کو سمجھنے سے قاصر رہتا ہے۔ ”بات سے بات“ کے اس سیشن میں گزشتہ تیس برسوں سے انڈسٹری سے وابستہ عمیر جاوید پاکستان کے معاشی بحران، آئی ایم ایف کے کردار اور معاشی استحکام کے لئے ممکنہ حل کے حوالے سے عام الفاظ میں تجزیہ پیش کریں گے۔
- Күн бұрын
Pakistan's Economic Crisis: The Role of the IMF, Challenges and Possible Solutions | Umair Javed
- Рет қаралды 67,280
Пікірлер: 474