شیم شیم۔۔۔سندھ گورنمٹ کی ناکامیوں پر بہت افسوس ےایک سوگز کا راستہ جو پانچ سال سے ڈراہیورا کنڈیکٹر اور راہگیروں کے لئے ملکل موت کا کردار ادا کررہی ے اور دجالی میڈیا اقتدار میں رہنے والے خودغرض لوگ ٹرانسپوثروں کی دونمبرر انجمن کہاں ہیں۔۔کیوں سب کے سب خاموش ہیں آخر کیابات کیا یہ ے پاکستان یہ ے حق اور یہ ہی صلاح ے عوام کی آخر ہم لوگ جاہیں تو کہاں جاہیں کس کے پاس جاہیں۔۔۔اگر کل اسی جگہ میں کسی فوجی کا بیٹا یہ جج کا بیٹا یہ کسی وزیر کی فیملی کو حادثا ہو جاے پھر تماشاء دیکیں سب بڑے لوگوں کا اسی دن سب یہاں ہونگے دجالی میڈیا بھی پیسے بٹورنے کے لئے موجود ہوگی مگر افسوس غریب عوام کی موت نقصان کسی کو نظر نہیں آتا مگر جس دن یہ غریبوں کی سمندری ریلا اگر ان بڑے پیٹ والوں تمہاری طرف آگے بڑا اس دن تم لوگوں کو رستہ بھی نہیں ملے گا بھاگنے کو۔۔۔۔سندھ گورنمٹ کے لیے ایک نارہ۔۔۔۔۔مرسوں مرسوں پر سندھ نہ دے ڈوں۔۔۔۔شیم شیم
- Күн бұрын
Pakistani trucks in Karachi Roads
- Рет қаралды 129
Пікірлер