Address uski Hoti hai jo kisi makhsoos jaga ya aik jaga rehta ho mgr Jo her jaga ho uska pata NHI hota ... Waah kya khoob
@mukhtarshah9793
2 ай бұрын
قادری صاحب پاکستان میں کیوں نہیں رہتے، ڈر کس کا ؟
@haidershahislamic
2 ай бұрын
@@mukhtarshah9793 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو کسی کا ڈر نہیں ہاں ڈرتے وہ لوگ ہیں جو پاکستان میں بیٹھ کے فرقہ واریت کی اگ لگاتے ہیں جو پاکستان میں بیٹھ کے ایک دوسرے علماء کرام پر کیچڑ اچھالتے ہیں گالیاں دیتے ہیں فتوے لگاتے ہیں ڈر ان کو ہے کہ کہیں اسلام پھلے پھولے نہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے الحاد جیسی فتنے کا قلعہ کا موس کیا جبکہ کسی میں طاقت نہیں تھی کہ وہ الحاد جیسے پیچیدہ مسئلے پر بولے شیخ الاسلام باہر کچھ نہیں لے کے گئے ان کا سارا کا سارا گھر گھر بار گھر والے پاکستان میں ہی ہیں تن تنہا اسلام کی خاطر وہ باہر زندگی گزار رہے ہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 8 جلدوں پر مشتمل انسائیکلوپیڈیا اف قران لکھا اب انہوں نے مکمل کیا ہے 63 جلدوں پر مشتمل انسائیکلوپیڈیا اف حدیث یہ کام کر رہے ہیں وہاں پر اس کے اس کے علاوہ مولا علی کی جتنے بھی روایت کردہ احادیث تھیں اج تک لوگ نہیں جانتے تھے کہ سب سے بڑے راوی حدیث کے مولا علی ہیں شیخ الاسلام نے یہ بھی بتا دیا اور 15,000 احادیث جو کہ مولا علی سے منسوخ تھی وہ جمع کرکے ایک حدیث کی کتاب بنائییہ کر رہے ہیں وہ باہر بیٹھ کے وہ بندہ باہر اکیلا بیٹھ کر بھی اپنی فیملی سے اپنی اپنے خاندان سے دور بچوں سے دور اسلام کا دفاع کر رہا ہے امت مسلمہ کے لئے کام کر رہا ہے اور یہاں رہنے والے علماء صرف ایک دوسرے پر فتوی بازی کر رہے ہیں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے ہیں ان کے پاس کوئی اور ٹوپک کوئی اور عنوان نہیں بچا صرف پاکستان میں فرقہ واریت کی اور مذہبی جنگ کو چھیڑنے کے علاوہ کچھ اور نہیں بچا سلام پیش کرتا ہوں شیخ الاسلام کو جو اپنا سب کچھ چھوڑ کر پاکستان میں اکیلا تن تنہا وہاں پر اسلام کے لئے کام کر رہے ہیں
Пікірлер: 5