Aik sahabi dusre sahabi ko qatal karta hai or phir donou jannati
@hameedkhan-qe1kd
7 ай бұрын
Ek imam dusray ko jail bhejta hai phir bhi dono imam
@awaisarshad5915
6 ай бұрын
@@hameedkhan-qe1kdkonsa imam dosre imam ko jail bhejta ha
@malikmalick
7 ай бұрын
چونکہ " الصحا بہ کلھم عد ول " تھے تو عد ل کا تقا ضہ پورا کرنے کےلئے انہیں ایک دوسرے قتل کرنا پڑتا تھا ۔
@Mr.lonely_edits
7 ай бұрын
😂 🙏🏻
@IkramKhan-o1z
7 ай бұрын
زبردست تحقیق ان تمام وڈیوز کو ضایع ھو نے سے بچایا جاے اگر ھو سکے تو ان کو کتابی شکل میں شاٸع بھی کیا جاے
@imtiazhussain2181
Ай бұрын
Mashallah Boht khoob
@ImranShah-d1g
4 күн бұрын
علی معاویہ بھائی بھائی حاکم ببھای بھائی بھائی
@muhammadqasimjaved1291
Ай бұрын
Salam rahain murshad ❤
@SyedHussainiOfficial2771
7 ай бұрын
🌷💖🌷 3:30۔۔ محترم شہباز بھائی! مشہور کہاوت اور مقولہ کہ "جہاں سنی ہو وہاں عقل نہیں ہوتی۔ اور جہاں عقل ہوتی ہے وہاں سنی نہیں ہوتا" 💜 مناظرے کی فیلڈ میں یہ مشہور مقولہ "امریکہ یاری" کا نہیں ہے۔ بلکہ۔ یہ مشہور عربی کہاوت ہے۔ اسکی مکمل عربی کا مجھے فی الحال علم نہیں ہے۔۔ شاید میں نے اردو زبان کے مناظرین علامہ غلام حسین نجفی رح وغیرہ کی کتابوں میں یہ جملہ پڑا ہے۔ 📚📚کاش! علامہ نجفی ڈھکو صاحب زندہ ہوتے تو ان سے میں معلوم کر لیتا۔۔ اللہ س کی رحمت ہو تمام شہداء اور مرحومین مومنین و مومنات پہ۔ آمین
@zahidayyub290
7 ай бұрын
ایک طرف بہت رنجیدہ واقعہ دوسری طرف آپ کا منچلہ اسٹائل اور مذاقیہ لہجہ ۔
@quratulainjunaid3389
5 ай бұрын
Impressed with analysis, good work 👍
@anwarsalfi282
7 ай бұрын
اپ کے سب لیکچر کتابیصورت میں انے چاہیں
@SyedHussainiOfficial2771
7 ай бұрын
بھائی محترم! آپ کا مشورہ اچھا ہے۔۔۔ لیکن۔۔۔ کتابوں کی اشاعت کے لیئے امیر شیعہ لوگ تعاون نہیں کرتے۔۔۔ نہ ہی۔۔ عوام خریدتی ہے۔۔۔۔۔
@nisarahmadmomin3612
7 ай бұрын
Zubair shiyon ki dushmani mein khud jahannum ki taraf ja raha hai.....😅
@razshi
3 ай бұрын
Great job brothers
@muhammadmurtazanasir9393
7 ай бұрын
Please write a booklet on this topic, very well researched❤
@khizarabbas1859
Ай бұрын
Jeo Sayyad
@roshanhaqaiq3730
7 ай бұрын
❤❤
@nisarahmadmomin3612
7 ай бұрын
Umari ulemaon ne keechad phaila diya.....
@zahidayyub290
7 ай бұрын
میری ناقص رائے ھے ، تاریخی واقعات کا بے لاگ تجزیہ پیش کرتے ہوئے جذبات ملوث نہ ہوں ، طنزیہ لب و لہجہ چہ معنی دارد ۔
@adnansiraj3566
7 ай бұрын
Qatileen usman men amaar bin yasir bhi shamil they jo hazrat ali k sath they
@awaisarshad5915
6 ай бұрын
ammar bin yasir tu nabi saw k sath b tha infact ghazwa tabook k muka pr b nabi saw k sath tha jab 12 munafiqoo k naam nabi saw ne bataye
@adnansiraj3566
6 ай бұрын
Nabi k sath tu sarey sahaba they lekin usman r.a ke qatilon k sath ammar bin yasir bhi they.
@hameedkhan-qe1kd
7 ай бұрын
Daro us din se jab hafiz zubair sahab apna laptop khol k sab bayan karengai
@syedwaqas6228
7 ай бұрын
Zabardasttt..❤
@manzoorahmed3675
7 ай бұрын
اگر حضرت معا ویہ رضي اللہ عنہ کو جنا ب عثمان رضی اللہ عنہ ا اجازت دیتے تو معا ویہ سب کو سیدھا کر د یتے اور خلا فت پر بھی قبضہ معا ویہ کا ہی ہوتا اور شیعہ کا وجود ہی پیدا نہ ہوتا ۔اور مدینہ منورہ میں بیت معا ویہ کی ہی ہوتی کیوں کی سبا ی گروہ کو صرف معاویہ سیدھا کر سکتے تھے
@zeeshanawan2458
7 ай бұрын
اے زنا کی پیداوار اب لگا ان صحابہ پر فتوی جنہوں نے اپنے مبارک ہاتھوں سے عثمان کو جہنم واصل کیا تھا😂
@awaisarshad5915
6 ай бұрын
muavia tu khud kuttey ki dum tha or hum gamara nabi saw ko sunnat pr chaltey hue muavia pr lannat bhejte hn jesa nabi saw ne bheji
@khizarabbas1859
Ай бұрын
Usny konsi kami chhhori thi, balkeh wo Apny nana ko Jo uski maa'n ko najoomi KY pas ly ja rha tha usko qatal krny ka Socha tha
@muhammadmurtazanasir9393
7 ай бұрын
Best
@raizameer3728
7 ай бұрын
شیعہ کا مسلہ یہ ہے کہ تم لوگ اس زمانے کے واقعات کو آج کے زمانے کے تناظر اور اسلوب سے دیکھتے ہو۔ تمہاری سوچ اور تحقیق حقائق کے برعکس ہے۔
@SyedHussainiOfficial2771
7 ай бұрын
تم سنی نواصب خوارج (تکفیری) لوگوں کی صحیح ترین کتاب بخاری نے قیامت خے دن تمہارے خدا کی ٹانگ جہنم میں ڈالنے کا پروگرام بنایا ہوا ہے۔۔۔۔ اور۔۔۔ تم نواصب خوارج لوگ منصوص معصوم رسول ص کی زندگی کو اپنے جیسی سمجھتے ہو۔۔۔۔ وہاں تمہیں کوئی تکلیف نہیں ہوتی ۔۔ مگر۔۔۔۔۔ جب غیر معصوم صحابہ کے متعلق سنی صحیح کتابوں کی صحیح روایات پیش کی جاتی ہیں تو تمہاری بے ایمانیت کو جوش آنے لگ جاتا ہے۔۔۔ شرم کرو یار۔۔۔
@zeeshanawan2458
7 ай бұрын
تم لوگوں کا مسئلہ یہ ہے جب تمہیں کسی موضوع پر ٹھوکا جاتا ہے تو تم لوگ ادھر ادھر کی باتیں شروع کردیتے ہو، ایک باپ کی اولاد ہے تو اسکا رد کر
@Sinderilla123
6 ай бұрын
ارے جاہل خان، یہ تیری کتابوں میں لکھا ھے ، شیعہ صرف تمھیں تیرے کتب دکھا رہے ھین۔
@wamillim6856
7 ай бұрын
Us waqt madiney main sahaba aur Ahle bait sab madiney main moajood thay
@manzoorahmed3675
7 ай бұрын
سوشل میڈیا کے اوپر پھلے بھو نکنے والے کم تھے ان دو کی کمی تھی " قا تلیں عثمان میں مالک اشتر کا نام کیوں نہیں لیتے ۔
@zeeshanawan2458
7 ай бұрын
اب فتوی لگاو ان اصحاب پر جو قتل عثمان میں شامل تھے پوری سنیت جہنم جانے تک ان دلائل کا جواب نہیں دے سکتی
@shahidnoorshahidnoor4757
7 ай бұрын
V
@wamillim6856
7 ай бұрын
Aisa pakistan k saath huwa hay that America did operation and aftr the operation pak govt came to know
@SyedHussainiOfficial2771
7 ай бұрын
😅😅😆😆😆 کیا لطیفہ کہا ہے آپ نے۔۔۔۔ شاید آپ مشرف اور باجوہ وغیرہ کو امریکی دھمکیوں اور رجیم چینج وغیرہ بھول چکے ہیں۔ پاکستان امریکہ اور عربوں کی کالونی ہے۔ وہ جو کچھ بھی کرنا چاہیں ہماری اشرافیہ آنکھیں بند کر لیتی ہے کہ جو مرضی ہے یہاں کرو۔ اشرافیہ کے چمچے حکمران 2 بیان دے کے عوام کو بے وقوف بناتے رہیں گے۔۔۔
@Gpsi1234
7 ай бұрын
جناب ایسے نہیں چلے گا ، میرے کمنٹ کو ڈیلیٹ کررہے ہو اور صرف اپ کا رپلائی نظر ا رہا ہے ، یہ کیا ہے ؟ یہ تو اپنی مرضی کا مطلب ٹھونس رہے ہیں
@Syedshahbazasfahani
7 ай бұрын
یہاں اسکرین شاٹ نہیں لگ سکتا ورنہ آپ کا ایک کمنٹ بھی ڈیلیٹ نہیں کیا گیا۔۔
@zeeshansarfraz6951
7 ай бұрын
Disturbance in Muslim was caused after Qatil of Hazrat Bin Affan RA
@SyedHussainiOfficial2771
7 ай бұрын
فرقہ واریت رسول الخاتم ص کی آخری بیماری میں ہی شروع ہو گئی تھی۔ جب رسول الخاتم ص کی نافرمانی کرتے ہوئے اور رسول ص کے ذہن پہ حملہ کرتے ہوئے رسول ص کو نہ تو خود کاغذ قلم دیا گیا۔ نہ ہی دیگراں کو دینے دیا گیا۔۔۔۔ واقعہ قرطاس۔۔۔۔
@shahidnoorshahidnoor4757
7 ай бұрын
اور واقعی اپ
@goldeneagle4905
7 ай бұрын
There is no need to discuss this matter now. We should not find out who was wrong or right. We should focus on our aakharit and qabar. This is a stupid debate.
@Sinderilla123
6 ай бұрын
ارے جاھل، یہی تو اصل ایمان ہے
@Aroundnature1
2 ай бұрын
آکھے سچ کوں مرچا ہن تے کوڑ فریب دا ذائقہ کھوئے وانگوں😅
@adnansiraj3566
7 ай бұрын
Un ko bhi mhe pata tha
@adnansiraj3566
7 ай бұрын
Beta khatmal ye bata hazrat Ali kahan they jo tu sahaba ko bolraha hai.
@shahidnoorshahidnoor4757
7 ай бұрын
اگر واقعی اپ اس بات پر سچی ہیں تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا خطبہ پورا پڑھ کر سنائیں اور ہاں اس خطبے کو صحیح بھی قرار دیں اپ کے بقول اگر یہ خطبہ اپ پر جملہ پیش کرتے ہیں یہ نہ ہو کہ اپنے مطلب کال لینے اور دوسرا ضعیف قرار دیں
@ShajarAbbas125
7 ай бұрын
Main shajar houn mujh pay hanso to mat🤣🤣🤣
@SyedHussainiOfficial2771
7 ай бұрын
😅😅😆😆 شجر بھائی۔ آپ بھی ینسی کی لپیٹ میں آ گئے۔۔۔!!!
@ShajarAbbas125
7 ай бұрын
hahahahaha Haan bhai@@SyedHussainiOfficial2771
@Gpsi1234
7 ай бұрын
2778 حدیث سے کوئی وضاحت نہیں ملتی کہ کون کون شامل تھا اگر جید صحابی ہوتا تو ضرور تاریخ کی کتابوں میں ملتا ۔آپ سب کو ملا رہے ہیں ۔ حضرت عثمان کی عمر تقریباً 80 سال کی تھی جب وہ شہید کیے گئے ،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں زیادہ تر بوڑھے بزرگ رہ گئے تھے یا ان کی اولاد تھیں حضرت علی کی عمر بھی 58 کے قریب تھی ۔ سیاسی اختلاف ہر ایک کو ہوتا ہے اس میں ہو سکتا ہے جو نوجوان اصحابِ تھے جیسا کہ حضرت محمد بن ابوبکر کی شمولیت تھی ، بر وار کرنے والے مصر کے اور مالک اشتر کے لوگ تھے جو واضح لکھا ہوا ہے ۔
@Syedshahbazasfahani
7 ай бұрын
براہ مہربانی مکمل سیریز ملاحظہ فرمائیں جن اصحاب کی مشارکت تھی سب کا نام و کردار مینشن ہے اور کسی شیعہ کتاب سے حوالہ نہیں دیا گیا۔۔دوسرا بوڑھے اصحاب کا جہاں تک تعلق ہے تو رسول اللہ کی وفات کے سو سال بعد آخری صحابی فوت ہوا اور صحابہ کی خاصی تعداد موجود تھی۔۔ جہاں تک تعلق ہے 2778 کا وہ نشاندہی کر رہی ہے صحابہ کے شامل ہونے کی ۔۔ اور تاریخ نے نام مینشن کیے ھیں اکثر کے۔۔ مولوی حضرات بیان نہیں کرتے ۔۔
@Gpsi1234
7 ай бұрын
جی سید صاحب ، آپ ہماری کتابوں سے ریفرنس دے رہے ہیں تو آپ اس طرح کی بات نہ کہیں کہ نہیں بتاتے ان کے اوپر کافی علما کا اختلاف ہے ۔بات شبہات کی ہے اور جھوٹے راویوں کی اگر آپ حضرت طلحہ اور زبیر کا نام لینا چاہ رہے ہیں تو وہ قصاص عثمان کیلئے اٹھتے ہی نہ ، جبکہ حضرت علی اور حضرت حسن وحسین جو حضرت عثمان کے گھر کے پیرے دار تھے وہ اس کا ریفرنس ضرور دیتے جب حضرت علی نے ان کی طرف پیغام بھیجے کہ آپ بھی شامل تھے بر حضرت علی نے ان کو نبی کے قول کا حوالہ دیا جس کی وجہ سے وہ جنگ سے علیحدہ ہو گئے تھے ۔
@Gpsi1234
7 ай бұрын
جناب سید صاحب ، کمنٹ کیوں ڈلیٹ ہو جاتے ہیں اپ کی پوسٹ پر۔ کھل دل سے کمنٹ کو پوسٹ ہونے دیں کیوں اپ خوف محسوس کرتے ہیں حوالہ جات اپ کو اہلسنت کی کتب سے ملے گے بر ان کی تصدیق ضرورت ہے۔ جیسا کہ اپ کہہ رہے ہیں کہ حضرت طلحہ و زبیر شامل تھے تو ان کو قصاص لینے کی کیا ضرورت پڑی ؟ سیاسی اختلاف ہر جگہ ہوتے ہیں یہ اپ کو بھی پتہ ہے، ہو گا ان کو بھی اختلاف بر شہادت عثمان میں وہ شامل ہوتے تو حضرت علی اور سن کے صاحبزادے جو حضرت عثمان کے پیرےدار تھے وہ ان کو خود یاد کرواتے بر حضرت علی نے ان کو اپنے بارے میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قول یاد کروایا اور وہ جنگ سے علیحدہ ہوگئے تھے۔ سو سال والے صحابہ یا تو نبی کی حیات کے وقت پانچ سے دس سال کے ہونگے
@syedhasnainahmed9097
7 ай бұрын
100% true@@Gpsi1234
@SyedHussainiOfficial2771
7 ай бұрын
@@Syedshahbazasfahani 💖💖👍👍👍💖💖💖 چھک کے رکھو شاہ صاحب۔ ان تکفیری نواصب کی پرواہ نہ کرو۔
@Gpsi1234
7 ай бұрын
جناب سید صاحب ، کمنٹ کیوں ڈلیٹ ہو جاتے ہیں اپ کی پوسٹ پر۔ کھل دل سے کمنٹ کو پوسٹ ہونے دیں کیوں اپ خوف محسوس کرتے ہیں حوالہ جات اپ کو اہلسنت کی کتب سے ملے گے بر ان کی تصدیق ضرورت ہے۔ جیسا کہ اپ کہہ رہے ہیں کہ حضرت طلحہ و زبیر شامل تھے تو ان کو قصاص لینے کی کیا ضرورت پڑی ؟ سیاسی اختلاف ہر جگہ ہوتے ہیں یہ اپ کو بھی پتہ ہے، ہو گا ان کو بھی اختلاف بر شہادت عثمان میں وہ شامل ہوتے تو حضرت علی اور سن کے صاحبزادے جو حضرت عثمان کے پیرےدار تھے وہ ان کو خود یاد کرواتے بر حضرت علی نے ان کو اپنے بارے میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا قول یاد کروایا اور وہ جنگ سے علیحدہ ہوگئے تھے۔ جیسا کہ اپ نے کمنٹ کیا میری پوسٹ پر صحابہ 100 سال تک زندہ رہے نبی کی وفات کے بعد تو سید صاحب ان کی عمریں پانچ سے دس سال ہی ھونگی
@Syedshahbazasfahani
7 ай бұрын
جی آپ کی صحیح السند روایات دکھائی ہیں طلحہ و زبیر کو حسن صری نے قاتل عثمان کہا مروان عثمان کے داماد نے خود طلحہ کو مار دیا۔۔ اب جھوٹے ہیں تو آپ کے محدثین ھیں جو ان روایات کو صحیح کہتے ہیں رہی بات کمنٹس کی تو آپ عوام کو ہم ضعیف سمجھتے ہیں جو قابل رحم ہوتے ہیں لہذا آپ لوگوں کے کمنٹ ڈیلیٹ کرنے کی زحمت نہیں کرتے۔۔
@Syedshahbazasfahani
7 ай бұрын
رہی بات امام علی کے صاحبزادے دفاع پر تھے تو یہ جھوٹ سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں😀۔۔ ہمارے اسی چینل پر عثمان نے اپنی بیوی کا دفاع کیوں نہیں کیا کے نام سے چھ اقساط ھیں وہ جا کر دیکھیں بلکہ آپ کے محدثین نے خود صحابہ ڈکلیئر کیا ھے قاتلین عثمان کو آپ انکو جھوٹا کہہ رہے ھیں ہم شیعہ تو پھر بعد میں آتے۔۔
@Gpsi1234
7 ай бұрын
@@Syedshahbazasfahani سید صاحب تھوڑی آپ کو سمجھ ہوتی تو آپ اس طرح کی بات نہ کرتے آپ نوجوان ہے آپ کو علم کی ضروت ہے تھوڑا ٹائم لگے گا۔ 80 سال کا بوڑھا اپنا دفاع کر سکتا ہے کیا؟ دوسرا یہ کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ نے خود منع کیا تھا تلوار اٹھانے سے کہ خون خرابہ نہ ہو اور نہ حضرت عثمان کو ان کے ارادوں کا پتہ تھا ۔ آپ شیعہ حضرات اییسے ظاھر کرتے ہیں کہ سارے سوپر ہیرو تھے
@Syedshahbazasfahani
7 ай бұрын
@@Gpsi1234 جناب کم سے کم ایسی بات کریں کہ انسان ہنسی پر کنٹرول کر سکے ایک طرف کہتے اسی سال کا انسان خود کا دفاع کر سکتا ہے کیا دوسری طرف کہتے انہوں نے خود منع کیا تھا یعنی سیدھا قرآن کی مخالفت جو کہتا ہے خود کو ہلاکت میں مت ڈالو۔۔ آپ نے خود اپنے خلیفہ صاحب کی خودکشی کا اقرار کر لیا۔۔ اچھا چلو خود مر جاتے بیوی کو بھی ساتھ لے گئے جو مدافعین تھے ان کے ھاتھ بچوں کو بچا لیتے کیا خلیفہ ہیں آپ کے مان گئے بھائ ۔۔۔
@Gpsi1234
7 ай бұрын
@@Syedshahbazasfahani جب آپ سمجھ ہی نہیں سکتے تو ہنسی تو نکلے گی ، کل کے بچے ہیں اپ ، زرا وقت لگے گا آپ کو مچور ہونے میں ۔ آپ حضرت محمد کے زیر سایہ ساتھی کے اوپر انگلی اٹھا رہے جیسے آپ ان سے زیادہ سمجھ دار اور علم والے ہیں ۔ وہ تمام مشکل حالات سے گزر گئے تھے۔ سید صاحب ، جب بندوں کی نیت ظاہر نہیں ہوئی کہ وہ مارنے کے لیے آئے ہیں کہ نہیں تو آپ کس طرح ان کے خلاف تلوار اٹھا سکتے ہیں ۔جبکہ صحابہ نے ان سے کہا تھا کہ اس تحریک کو دبانے کیلئے قوت استعمال کریں بر آپ نے منع کر دیا تھا۔ جو صحابہ بعد میں تلوار اٹھا سکتے تھے وہ اس وقت بھی لڑ سکتے بر مسلمانوں کے آپس کے خون خرابے سے بچنے کیلئے انھوں حکم نہیں دیا ۔ آپ لوگ بغض سے نکلیں گے تو کچھ سمجھ لگے گی
@rizwankhan-ho6xp
7 ай бұрын
Sab Haj pe Gaye the
@SyedHussainiOfficial2771
7 ай бұрын
اس وقت بھی 40 دن لگتے تھے حج کرنے پہ؟؟؟؟ کیا اس وقت بھی پاکستانی سرکاری سکیم تھی؟؟
@rizwankhan-ho6xp
7 ай бұрын
Bt to ye h ki yeh siyao no likh rkha hai wohi ap bata rhe
@RanaMa-m3y
7 ай бұрын
امامت کو ثابت نہ کرسکے تو ڈاکٹر پر ویڈیو بنانا شروع کر دی شعیہ ہو اور منفافقت نہ ہو
@Syedshahbazasfahani
7 ай бұрын
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے مناظرہ ہونے سے پہلے زبیر صاحب کے جوابات دیے جا رہے تھے چینل ہر تاریخ کیساتھ ویڈیوز ملاحظہ کریں۔۔ تہمتوں سے کوئی فایدہ نہیں ہو گا
@SyedHussainiOfficial2771
7 ай бұрын
@@Syedshahbazasfahani یہ عقل کے اندھے منافقین نواصب خوارج بکواس کرتے رہتے ہیں۔۔۔ آپ ٹینشن نہ لیں۔۔۔
@awaisarshad5915
6 ай бұрын
doctor allahyari k samne bhag gaya tha
@babbler8607
7 ай бұрын
Marwan bin Hakan jisko rasool kareem nay sheher say nikala usman ka usko wapis lana usko kafir o murtad banata hay Chahay usnay sari umar koi gunah na Kia ho our sari umar naikian Ki hoon
@mudassar1100
7 ай бұрын
😂😂😂😂😂😂 مروان بن حکم تو تمہارے اماموں کا دوست تھا نہج البلاغہ خطبہ 73
@awaisarshad5915
6 ай бұрын
@@mudassar1100konsa imam ka dost tha imam hassan or imam hussain dono ka dushman tha infact imam hassan ko zehar dilwana walon mein se ek tha or imam hussain se bait talab karne walon mein numaya tha ab konsa imam ka dost tum bna raha ho
Пікірлер: 87