محترم شمس الرحمن فاروقی کے نام یادگاری جلسہ و مشاعرہ
صدارت: محترم اشوک واجپائی ( ہندی شاعر و نقاد، سابق وائس چانسلر، مہاتما گاندھی انٹرنیشنل ہندی یونیورسٹی)
کلیدی خطیب: پروفیسر قاضی افضال حسین (معروف نقاد و سابق وائس چانسلر، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)
اظہار خیال:
محترم محمود فاروقی (فلم و تھیٹر پرسنالٹی)
ڈاکٹر مہر افشاں فاروقی (ایسوسی ایٹ پروفیسر ، یونیورسٹی آف ورجینیا)
ڈاکٹر باراں فاروقی (پروفیسر، جامعہ ملیہ اسلامیہ)
تعارفی کلمات: محترم آصف اعظمی (مصنف، فلم میکر و چیر مین، دی پین فاؤنڈیشن)
اختتامی کلمات و تشکر: محترم شکیل احمد صبر حدی ( بانی و سرپرست، مجلس فخر بحرین)
نظامت: محترم عزیز نبیل ( شاعر، ایڈیٹر و مشیر اعلٰی، مجلس فخر بحرین )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر مشاعرہ : محترم اظہر عنایتی
محترم شعرائے کرام:
محترم ڈاکٹر عبدللہ
محترم پرتاپ سوم ونشی
محترم منصور عثمانی
محترم سعود عثمانی
محترم عتیق انظر
محترم عزیز نبیل
محترم خالد صبرحدی
محترم ریاض شاہد
نظامت: محترم خرم عباسی
Негізгі бет PARTAB SOMWANSHI SB
Пікірлер