غوث المعظم رہبرِ اعظم طریقت نسبت رسولی صلی اللہ علیہ وسلم اعلیٰ حضرت الحاج پیر نظیر احمد رحمۃ اللہ علیہ المعروف سرکار موہڑوی کا سالانہ بڑا عرس مبارک 10،11،12 جون 2022 منعقد کیا گیا جس کی صدارت غوثِ زماں قطبِ الارشاد منبع جود عرفاں الحاج جناب پیر گوہر نظیر گوہر صاحب سجادہ نشین مرکزِ اعلیٰ دربار عالیہ موہڑہ شریف نے کی۔
اس عرس کی اختتامی محفل محفلِ کبریٰ شریف کے اختتام پر حضور پیر صاحب نے خطاب فرمایا اور دعا کی جس میں نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا سے مریدین و خلفاء نے شرکت کی جن کی تعداد لاکھوں میں تھی۔
Негізгі бет Pir Sahib Mohra Sharif New speech June2022
Пікірлер: 33