#Team #Mudassir #Hungarian
Chairman KPT 40th Men National & 4th Women National Boxing Championship 2023 KPT Sports Complex Karachi.
آپ سب باکسر حضرات یہ ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کرے کہ
👈🏾 ریڈ کارنر پاکستان ایئر فورس کی کھلاڑی یہ فائٹ جیتی ہے یا👈🏾 بلو کارنر پاکستان آرمی کی کھلاڑی یہ فائٹ جیتی ہے، برائے مہربانی آپ سب باکسر حضرات انصاف کے ساتھ فیصلہ کریں شکریہ ۔کیونکہ جب تک انصاف نہیں ہوگا پاکستان کے پلیئرز آگے نہیں جا سکیں گے۔
لہذا آپ سب باکسنگ کوچز سے گزارش ہے کہ اس مقابلے کا نتیجہ آپ لوگ نکالے کہ ریڈ کارنر یہ مقابلہ جیتی ہے یا بلو کارنر شکریہ،
Негізгі бет Please all of you Check this video who Win,Champion Red Corner 🇵🇰 Air Force vs Blue Corner 🇵🇰Army
Пікірлер