اسلام و علیکم
خوش رہیں ۔ ۔ سدا آباد رہیں ۔ ۔
اور comment . Like . Share کرنا کبھی بھی مت بھولیں اور یہ ہے بھی فری 😁
یہ روز کی وڈیو ہے میرے پیارے پیارے بچوں کی جو روز صبح میرے پاس آتے ہیں ۔ ۔ مجھے پیار دینے اور مجھہ سے پیار لینے ۔ ۔ اس چیز میں بھت بھت سکون ہے
اگر کسی کو یقین نہ آئے تو آزما کر دیکھہ لیں
جب آپ ان کو دیکھے گے تو آپ کو پھر کچھہ اور نظر ہی ںہ آئے گا ۔ ۔
دعا کیا کریں اللہ پاک مجھے وسائل دیں میں زیادہ سے زیادہ ان کے لیے کر سکوں ۔ ۔ ۔ امین
اور پلیز Share لازمی کیا کریں ۔ ۔ ۔ اور جو share کرتے ہیں ان کا دل سے شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ comment بھی بھت بھت پیارے کرتے ہیں آپ سب اس کا بھی شکریہ
ایسے ہی پیار اور عزت دیتے رہیں
خوش رہیں
Please
Comment , like , share
Love Stray Cats
Негізгі бет please Help them 🙏
Пікірлер: 9