میں نے 325ڈالے تھے کچھ بیچ لیے کچھ مر گئے مگر 85مرغیاں بچ گئ وہ50000ھزار میں پڑ رھی ھیں اب وہ 45سے،52انڈے دیتی روزانہ اللہ کا شکر ھہ
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Sab say achi baat ... Allah ka Shukar hy....
@Usman790official
4 жыл бұрын
theak ha
@siddiquekhanksa1496
4 жыл бұрын
ماشاءاللہ محنت کرو دیکھ بھال کرو اللہ پر یقین رکھو نماز پڑھتے رہو پھر دیکھو اللّٰہ کیسے رنگ لگاتا ہے ہمت نہ ہارو ایک دن آپ کا نام چلے گا ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں محمد صدیق سعودی عرب سے
@discussionwithkashifch955
4 жыл бұрын
Brother Arshad Can you give me your Contact Number
@syedulabrar293
4 жыл бұрын
Main 350 rupy py fe murghi kharidna chahta houn please contact number dido
@zafardhother0075
3 жыл бұрын
مجھے پندرہ سال ہو گئے آپ لوگوں کو بیوقوف بنا رہے. آپ صرف سو مرغی رکھ لیں پورا گھر نہ پال لے سو مرغی میرا نام بدل دینا.
@abdulazizbozdar7970
3 жыл бұрын
آپنے بلکل سہے فرمایہ
@imranhyder110
2 жыл бұрын
برائے مہربانی اپنا فون نمبر دیں
@wasayfaisal3032
2 жыл бұрын
kiya name rakhy bhai
@loveofcar
2 жыл бұрын
Mujhe bhi karna ha ye kaam main karachi se hon mujhe buht shok ho raha ha or ghar k halt bhi zara asi hi hain is liye main ye karna chaha rahi hon mujhe idiya den plzzzzz
@abdullahswati9370
Жыл бұрын
@@wasayfaisal3032 lol wali khan g
@muhammadqasimsario8468
6 күн бұрын
بہائی صاحب ہر کام میں منافع اور نقصان ساتھ ساتھ ہوتا ہے جو بڑیے فارمر ہیں 10000 20000 ہزار پال رکھی ہے ان پر جنریٹرز ای سی وغیرہ کا سسٹم بھی ہوتا ہے 5 سے 10 مزدور رکھے ہوتیں ہیں لاکھوں کے شیڈ بنائے ہوتیں ہیں بس شروع کوئی بی کاروبار ہو مشکلات پیش آتی ہیں اللہ پاک سب کے رزق حلال آسانیاں اور برکت عطا فرمائے آمین
@muhammadmunir1989
3 жыл бұрын
I have 150 chicken 🐓 and Allahdullah all is good . poultry farm is good business
@MuhammadAzan-vm5li
26 күн бұрын
Please write correct spelling of ALHUMDULILAH
@m.hassan9664
2 жыл бұрын
ہم نے خود رکھی ہے فارم پر بہت فائدہ والا کام ہے بس ویکسین کا خیال رکھیں
@mehbobahmad-gd2cp
5 күн бұрын
Brother apna watapp number bhejo mujhy pata ni hy vicine kasay krni hain❤ love from Lodhran ❤
@alizaman560
4 жыл бұрын
بزنس کوئی بھی نقصان دے نہیں ہوتا محنت مانگتا ہے اور اس بزنس میں بہت فائدہ ہے بس تھوڑا راتوں رات بندہ کروڑ پتی نہیں بنتا جن کو چھ ماہ ہوئے ان سے نہیں جو سالہاسال سے کر رہے ہیں ان سے پوچھیں ، ان بھائی صاحب کو تجربہ نہیں اور لوگوں کو ڈس ہارٹ کر رہے ہیں میرا مشورہ ہیکہ جو دوست کرنا چاہتے ہیں وہ کریں اس میں اگر 60 پرسنٹ چوزا خدانخواستہ مر بھی جائے تو آپ کے پیسے پھر بھی پورے ہو جاتے ہیں ،، کم خرچے سے شروع ہونے والا زبردست بزنس ہے
@rustamali3478
4 жыл бұрын
یہ کام غلط نہیں ہے لیکن تجربہ, محنت, بہت ضروری ہے
@abirshaheeb9391
2 жыл бұрын
Bilkul bhai 600 cgoza itki ghaflat ki waja sa mra h
@Gujer12
4 ай бұрын
@@abirshaheeb9391 hahahhah
@siddiquekhanksa1496
4 жыл бұрын
بھائی صاحب ہر کاروبار میں پہلے نقصان ہوتا ہے پھر فایدہ شروع ہوتا ہے چاچا تو دل چھوڑ کر بیٹھا ہے اس کو تسلی دو کیونکہ کے پہلا شخص دیکھا ہیں جو کہتا ہے ابھی جلدی سے بیک جاے ورنہ جتنا ویڈیو دیکھیں سب کہتے ہیں منافع بخش کاروبار ہے باقی اللّٰہ آس کے کاروبار میں برکت دے
@user-vq4kc3vu4x
Жыл бұрын
بھائ اگر بندی 20 مرغی رکھے اور سب کو انڈوں پہ بٹھا دے تو مرغی 20 دن تک چوزوں کی پرورش کرتی ھے بعد میں بندہ خیال رکھے کیسا رھے گا یہ کام
@IkramAli-el6xq
4 жыл бұрын
Men 250 k hisab say 3 mahinay ki murghian khardata hun mazid 3 maheenay sambalta hun or phir puray 6 maheenay unday laita hun aik murghi puray Sal men 700 say 800 tak dana or dawai ka kharcha lati hay or 200 unda dati hay jo meximum 3000 men sail hotay hain ap ka dil hay k ap paila shed dalain or shaikh chili ban jain menat or tajarba owal shart hay kamyabi k liay
@techyzeeshan9347
3 жыл бұрын
Good .i will also do the same InshaAllah Thanks Brother
@asadsaad1578
4 жыл бұрын
Dekho bhai yeh bnda bilkul sahi keh rha h ma 8 saal ka tha tb sy lahore barki wali side pr farming ma lgaa hon ab meri age 20 sal h buht sikha buht dekha shoro shoro ma is ka buht kam tha pr ab golden misri nasal he kamor ho gai h is ko palna mushkil ho gya h agr pal jay tu market tang krti h yeh kam wo log krty hain jin k kafi ziada paise any sourse hon is k ilawa amm bnda yeh kam kry tu ni bachta or 100 200 murgi dalna koi farming ni hoti farming to 1000 2000 sy hoti h ab ma khud is kam hat gya hon or sy acha choti haveli ma 100 duck daal lo bht faida dy gi egg kro sale chicks sale kro murgi ko 5 mahine palny sy acha h hacthing kro sakon sy ... yahi such h chahy kitna bi phany khan bny yeh kisi k bs ka rog niii rhaa okaat he ni is kam ki agr maal apsy pal bi jay sale value zero h baqi Allah sb k kam barket daly agr bt psnd ai tu like kry
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Asad bhi Thanks ...
@muhammadabubakar6792
4 жыл бұрын
Nice bro
@muhammadabubakar6792
4 жыл бұрын
Bro agr mind na Karo to mery es nu pe what's app hai contact me plz. +923415300488
@WajidKhan-li1wc
Ай бұрын
Bahi duck palny mn fihda hy k nahe
@farzanawasif1344
4 жыл бұрын
Please do not care about negative people. Go on making v logs. You will succeed insha-allah
@muneebmanufacturing796
2 жыл бұрын
Good
@fahadmajeed9690
8 ай бұрын
Please write the name of ALLAH PAK in capital letters
@Usman12361
3 ай бұрын
انشاءاللہ❤😊
@akhlaqahmed6740
3 жыл бұрын
بزنس اگر ایمانداری اور محنت سے کیا جائے تو اللہ تعالی برکت دیتا ہے. اللہ تعالی نے فرما یا میں رزق وہاں سے دوں گا جہاں سے تمہارا وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا
@tahirrafiq6503
4 жыл бұрын
اس کاروبار میں نقصان نہیں ھے ۔اگر سوچ سمجھ کر کیا جائے تو۔۔۔۔بابا جی کو تجربہ بھی نہیں تھا اور فیڈ اور میڈیسن وغیرہ کی انفارمیشن بھی نہیں ھے کسی جگہ سے سیکھا بھی نہیں دیکھا دیکھی کام شروع کیا ۔۔۔کامیاب نہیں ہو سکا۔۔نئے بندے کو سو مرغی سے کام شروع کر کے سیکھنا چاہیے۔۔۔اور صرف گھریلو خوراک پر رکھنا چاہیے۔۔۔
@khalilrehman8841
4 жыл бұрын
You are right bro.
@habibaartandcraft9497
4 жыл бұрын
Sahi khajee apnay
@ZainAli-sr6qn
4 жыл бұрын
Bhai bilkul nuqsaan hai hum baday he es business main howay hain misree golden main sirf nuqsan hai
@balqeesfatima2168
4 жыл бұрын
Allah pak ap ko jazay khar day lanbe zandge or sahat zoror day ap ke madad or hifazat or kamyab farmay ameen soma ameen ap nay bohat khobsorat ache sache malomate video banai ha bai asay he ha apnay apnay naseeb ke bat ha is kam m har banday or khas toor par nay banday ko to fayda ho he ni sakta g
@sajidbscs3560
4 жыл бұрын
ba ba ji ki body language say saf zahir ho raha hai k unko abi bi is business k related koi information nai hai. lack of knowledge and experience as well.
@ikramullah7970
4 жыл бұрын
سب سے پہلے یہ کام سیکھے ۔پھر کرے ۔یو ٹیوب پر بولنا بہت آسان ہے ۔بولنے اور کرنے میں بہت فرق ہے ۔
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Yes dear brother
@hassanshah1453
4 жыл бұрын
Bilkol sahi bola
@hafizmuhammadsajidkayani8473
4 жыл бұрын
Me inshallah 200 say start kro ga. 3 manth ki murgi longa... 2 manth kharacha kro ga phr inshallah earng ajai gi. Anday sell kro ga
@armuhammad2148
3 жыл бұрын
@@hafizmuhammadsajidkayani8473 kese experience raha Bhai?
@jamshaidiqbal252
4 жыл бұрын
اسلام علیکم! میری یہ پوسٹ صرف ان لوگوں کےلیے ہے جو پولٹری(مرغیاں پالنا)کا کاروبار کرتے ہیں یاکرناچاہتےہیں یا انہوں نے گھریلوپیمانےپرمرغیاں رکھی ہیں یا رکھنا چاہتے ہیں.وہ دوست اس پوری پوسٹ کو پڑھیں باقی تمام دوست اس کو پڑھ کر اپناوقت ضائع نہ کریں.شکریہ. 1.دوستوایک نئی نسل جو آج کل بہت مشہوراس کا نام"بلیک آسٹرالارپ"ہے. 2.دوستو آپ لوگوں نےگولڈن مسری مرغیوں کا نام تو سنا ہوگا.کچھ لوگوں نے رکھی بھی ہوں گی. 3.اس نئی نسل میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ یہ اتنی مشہور ہے.اس کی چند ایک خصوصیات یہ ہیں: *یہ مرغیاں سال میں تقریباً300 سے زیادہ انڈے دیتی ہیں جبکہ گولڈن مسری مرغیاں سال میں تقریباً200 تک انڈے دیتی ہیں.* *ان کا وزن مسری مرغیوں سے زیادہ ہوتا ہے.* *یہ مرغیاں اور گولڈن مسری تقریباً برابر خوراک کھاتی ہیں.* *یہ ایک جیسے ماحول میں میں پرورش پا سکتی ہیں.* *گولڈن مسری کا ایک دن کا چوزہ 25 روپےجبکہ آسٹرالارپ جو کہ آ سٹریلیا کی نسل ہے اس کا ایک دن کا چوزہ 120 کا ہے.* *اب آپ یہ سوچ رہے ہوں گے اس کا چوزہ تو مہنگا ہے تو اس میں فائدہ کیا ہے.میں آپ کو ایک مثال کے ذریعے سمجاتا ہوں.* *مثال* *فرض کریں کہ آپ نے مسری مرغا اورمرغی 25*2=50 روپے میں ایک دن کے خریدے.اسی طرح آسٹرالارپ کا ایک مرغی اور مرغا 120*2=240 روپے میں خریدا. اب آپ نے ان کو5 مہینے پالنا ہے.اب جو مسری مرغا آپ نے 25 روپے کا خریدا ہوگا اس کا وزن 1.5 کلو سے 2 کلو ہوگا. جوآسٹرالارپ مرغا آپ نے 120 روپے میں خریدا ہوگا اس کا وزن 3 کلو سے 4کلو ہوگا. *جو چوزہ آپ نے 120 روپے میں خریداہوگاوہ تقریباً 1000 روپے کا سیل ہوگاجبکہ جو چوزہ آپ نے25 روپے میں خریداہوگا وہ تقریباً 600 روپے کا سیل ہوگا.* *اب بات کرتے ہیں مرغی کی جو مرغی آپ نے 25 روپے میں خریدی ہوگی وہ سال میں 200 انڈے دے گی جبکہ جو مرغی آپ نے 120 روپے کی خریدی ہو گی وہ سال میں 300 انڈے دے گی.* انڈے دے چکنے کے بعدبھی یہ سیل ہوں گی گوشت کے لیے. اب 25 روپے والی مرغی 1.5کلو وزن ہونے کی وجہ 300 روپے میں سیل ہو گی جبکہ120روپے والی مرغی کا وزن2.5 کلو ہو گا جو 500 روپے کی سیل ہو گی. *نوٹ* *اب یہ آپ پر ہے کہ آپ کونسی مرغی پالنا پسند کرتے ہیں.* *میرا کام تھا بتانامیں نے بتا دیا-* جو لوگ آسٹرالارپ(AUSTRALORAP) مرغی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں یوٹیوب (youtube) سے حاصل کر سکتے ہیں. *جو دوست مجھ سے کسی قسم کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ مجھ سے واٹس آپ(Whatsaap) پر رابطہ کر سکتے ہیں. *whatsaap number* *03117219259* *JAMSHAID IQBAL*
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Very nice suggestions thanks dear
@tiputvtopic3264
4 жыл бұрын
Bahi jo loog feed nahi thaytay estralop ko woh murghi 150 anday bi nahi thayti.
@jamshaidiqbal252
4 жыл бұрын
@@tiputvtopic3264 Aap roti kay baghair zinda rah saktay ho Feed kiya hai Feed ki defination aati hai apko
@ahtashamshami4344
4 жыл бұрын
Jamshaid Iqbal ذبردست
@saifbutt1932
3 жыл бұрын
Ya Asterlop melti kaha sa hai
@badarsuleman1603
4 жыл бұрын
Yeah banday 100% unexperienced hain. Or yeah banda jo video recprd ker raha hai yeah insist ker raha hai k is kaaam ko negative kaho. Yaar without expierence to ap koi bhi kaaam kerro ap 100% loss ma hi raho gay.
@kamrankhalid3119
4 жыл бұрын
@salam Canada bond de de gr enu
@talhakhan9k23
4 жыл бұрын
Aap sahi ho ye buisness hai buisness me kabhi loss hota hai kabhi faida hota hai
@shehzadarshad2000
4 жыл бұрын
hard work and experience is the formula for success
@facttube7244
3 ай бұрын
100% right, I did it for the many years. If I earned 40000 after 3 months with investing 100000 it's not called profit, and some time facing loss as well..
@hafeezullah2874
4 жыл бұрын
اللہ ہم سب کے رزق ہلال میں برکت عطاء فرمائے آمین
@abdurrafay2603
3 жыл бұрын
آمین۔
@saqibmahmood3472
4 жыл бұрын
Poor planning and lack of experience is the reason of loss
@pakistaniroosteraseel634
4 жыл бұрын
آپ اصیل مرغی اور فینسی مرغی کے کاروبار کے متلعق بھی بتایں اس میں نقصان ہیے یا فایدہ ہیے لوگوں کا بھلا ہوگا لوگ دعا دیں گے شکریہ
@NK_Edits777
4 жыл бұрын
Jisko information ni ha wo bilkul na shuru kre lekin jisko sahi samjh ha wo zarur shuru karain. Boht zbardast kaam ha.
@shahidiqbal7637
2 жыл бұрын
حدیث پاک ﷺ ہے کہ جو لوگ غریب ہیں وہ بکریاں اور مرغیاں پالے ہر کام کا ایک باقاعدہ طریقہ کار ہوتا ہے تجربہ ہونا چاہیے اب انڈے دینے کا وقت آیا تو بیچنا کیوں چاہتے ہیں کم و بیش ایک ہزار مرغی بچی تو اس میں روزانہ اگر سات ساڑھے سات سو مرغی انڈے دے اور ایک انڈا بیس کا بکے تو آگے خود حساب لگا لیں ریکوری ہو جاتی ہے
@mrhacker746
4 жыл бұрын
بھائی یہ سچ کہ رہے ہیں میں نے 1دن کا ایک ہزار چوزہ لیا جون کے مہینے میں ڈالا ہے اب یہ 6ماہ کا ہے اور ایک دن کے صرف 30انڈے دیتی پر دن 4000 کا نقصان ہو رہا ہے
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Yes you are right should be changed your breed
@shahjeebirdschannel927
4 жыл бұрын
1hazar m say 6 7 so to murghi hongi wo 30 Andy he dyti he wah g wah
@mabdullahjab
4 жыл бұрын
هر کاروبار ٹائم توجہ اور تجربہ ضرور مانگتا ہے جو کہ بابا جی کو اس فیلڈ میں شاید حاصل نہیں تھا۔۔۔ویڈیو بنانے والے نے جو انداز اپنایا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ شاید یہ کاروبا سرے سے ہی غلط ہے۔۔۔حالانکہ ایسا نہیں۔۔۔بابا جی کو چاہیے تھا کہ پہلے کسی مصری مرغیوں کے فارم پے کام کرتے پھر شروع کرتے۔۔۔600 مرغیاں مر گئیں😡😡 نا تجربے کاری کی بڑی دلیل۔۔۔
@pervaiziqbal6340
4 жыл бұрын
Weight k hisab sy baich do. Meray pas 4 murghi ha aor 4 hi anday deti ha. Rehti bhi drkhto py ha. Koi vaxien bhi ni ki. Bs janwro k form py khuli chori hui ha. Aik murgha unk sath ha bs.
@user-wk1hy2pq8q
4 жыл бұрын
دیسی مرغی کیلئے کھولا ایریا ضروری ہے
@hasnainfitness2919
Ай бұрын
Alhumdulilah is karobar main bhtt zyada profit hai ap aik din ka 10 hazar tak kama skty hoo Alhamdulliah 🌸❤
@MuhammadAzan-vm5li
26 күн бұрын
Please write correct spelling of ALHUMDULILAH
@hasnainfitness2919
26 күн бұрын
@@MuhammadAzan-vm5li thxs dear
@muhammadalisiddiqui404
2 ай бұрын
Very sincere and good video. Thank you for making such video for awareness to the public.
@VillageTV
4 жыл бұрын
👍 Awesome video! Keep up the 🔥 work. Thank you.
@masimali2295
4 жыл бұрын
Ap k khny ka kai matlab h k log yah kam krna chor dain agar in c yah kam nhi ho saka to log jin ko pura tajarba h wo kam krna chor dain koi bhi kam krny c phly us ka expiremant krna parta h
@kpkupdate1917
4 жыл бұрын
جو اچا آدمی ہوتا ہے تو وہ اللہ پر توکل کرتا ہے اور کوشش کرتا ہے کامیابی اللہ دیتا ہے اور مایوسی گناہ ہے لوگو کا رزق چیننا ہے
@watanvlogs3497
4 жыл бұрын
بھائی سچ فرما رہے ہیں.. میں نے خود یہ کام کرنے کا ارادہ کیا تھا.. لیکن گھر پر جو مرغیاں رکھی تھی وہ مر گئیں.. تو ارادہ منسوخ کردیا
@user-nh3bf7dt4g
5 ай бұрын
Han bilkul thek video bnai apne iss kam me nuksan agar nahe hota to faida bhi nahe hai feed bohot mehangi hai itna khanay k bad itne kam anday deti hain or desi anday khana koi psand nahi krta mehangay prtay hain iss kam me iss tarha faida ha k feed ka kharcha kam karain mere Ghar me bhi yeh janvar ha or mere janvar mashallah sehet mand hain agar aap mera murgha dekhain to ap keh na sakay gay k yeh golden misri haii or me inka feed ka kharcha kam kam krti hu roti ka or sokhay chary ka or mix danay ka istemal krti hu or koshish krti hu k kam se kam cost aye mashallah unho ne boot achi growth ki
@poultryland2609
4 жыл бұрын
تصور سیال بھائی، لوگ سچ نہیں سننا چاھتے۔آپ تو خلوص نیت سے ان کو نقصان سے بچا رھے ہیں، اگر کوئی ڈوبنا چاھے تو شوق سے، آپ نے فرض ادا کردیا۔ وما علینا الاالبلاغ
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Thanks dear brother...
@rashdaranjha6441
4 жыл бұрын
Sach kha nice vidio
@syedadeelsardarkazmi6132
4 жыл бұрын
Bahie thanks
@alihusnainwaryahjutt4616
4 жыл бұрын
Tasawer bhai app logon ko bacha rhay hain nuqsaan say...magar loog nhi Samajtay....mera 1 lakh ka nuqsaan ho gya hai....
@Bajwa1977
4 жыл бұрын
نقصان کو یہ سمجھ کر برداشت کریں کہ تجربہ تو ملا ہے ۔ اور اگلی مرتبہ مزید بہتر طریقہ سے کام کریں ۔ نقصان سے دلبرداشتہ ہو کر کام چھوڑ کر کوئ نیا کام نہ کریں ۔اس طرح آپ اپنا سابقہ تجربہ ،پیسہ اور وقت کا ضیاع کرتے ہیں
@abdulazizbozdar7970
3 жыл бұрын
بلڪل سهي
@wasayfaisal3032
2 жыл бұрын
jb kuch bachy ga he nahi tu kiya bussnies karen gy
@pangaraja
4 жыл бұрын
یہ ویڈیو بلکل سچی ہے اس میں واقعی اتنا فائیدہ نہیں ہوتا میں نے خود بھی دو فلاق لگائے تھے
@irfanmajid3077
4 жыл бұрын
Your vedio is informative with reality must look the dark side also.
@alihusnainwaryahjutt4616
4 жыл бұрын
Irfan maheed good bilkul theik kaha ap nay
@ikcattleandgoatfarmslahore1218
4 жыл бұрын
He is one honest and true person.God bless him.Aameen
@mohammadnadeem4149
4 жыл бұрын
فارم کےساتھ دکان بھی ہونا ضروری ہے.
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Yes Nadeem BHI.. thanks dear for watching my videos
@sammjutt
4 жыл бұрын
👌😂😂
@faheemanwar1745
4 жыл бұрын
We like your video.
@majankhan2315
Жыл бұрын
اگر 500 کا ایک چوزا بک جائے پہر بھی 450000 بن جاتا ہے نقصان نہیں ھوا
@mattiullah9037
4 жыл бұрын
Great bro . Nice work. ALLAH aap ko aur tofeq de ta ke masom logon ko nuqsan se bacHain.
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Badi meherbani God bless you
@alihusnainwaryahjutt4616
4 жыл бұрын
Matti Ullah bhai u are nice
@alihusnainwaryahjutt4616
4 жыл бұрын
Mintoo live thanks bro
@hamidkicarsbikes8443
4 жыл бұрын
Is bnde k pas 900 hens hain yeh thora sbr kar le agr 600 eģg bhi roz k ayen to yeh bnda ik mahine me apne paise pore kar jai yeh jhoot hain me ab tk 150 se ziada video isi kam k bare me dekh chuka hon lkn kisi ne nahi kaha k yeh kam nuqsaan wala hai
@azhar__hussain
4 жыл бұрын
Ap 1000 video be dek lo to khas faida nhi hi.jb tak khood kr ky na dek lo
ماشاءاللہ عزوجل آپ نیک نیتی سے لوگوں کو آ گاہ کر رھے یقیناً اس کا ثواب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ضرور دیگا، رھی بات کسی بھی بزنس کی کامیابی کی تو ایک تو قسمت اور دوسرا آپکی محنت کا عمل دخل ضرور ھوتا ھے ، اور دیکھا دیکھی بھیڑ چال کی بجائے پہلے ھی مکمل انفارمیشن لیں اور آپ کے اندر کتنی بھاگ دوڑ کرنے کی ھمت ھے انفرادی طور اپنے آپ کا جائزہ لیں تب بزنس شروع کریں تو انشاء اللہ عزوجل کچھ عرصہ میں کامیابی ضرور ھوگی ، چھ مہینے یا سال میں بزنس نہیں چلتا ، اس کے لیے بہت محنت درکار ھوتی ھے، اور جب ایک بار سیٹ ھو جائے تو پھر اعلیٰ درجے کا ھوگ، مسز خالد ،
@AhmadHussain-hw4mz
4 жыл бұрын
بہت اچھی بات ہے کہ لوگوں کو یہ بات بتا دی کے وہ نقصان سے بچ سکیں
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Thanks for watching my videos
@sajidjamai834
4 жыл бұрын
V Good infarmetion
@MintooFamily
4 жыл бұрын
SAJID BALOCH SAB THANKS
@azeembahadur9656
4 жыл бұрын
good infarmetion
@asadrajpoot4201
3 жыл бұрын
Ye apki 9 v video bhot zabardast good
@mohammedakram4969
4 жыл бұрын
سلام جو بھی کام کریں اس کا علم سیکھنا اور علم ہونا بہت ضروری ہے
@Muhammadtahir-hm6ic
2 жыл бұрын
درست
@sardarkamran8498
4 жыл бұрын
Slam to everyone I have seen your previous video and this one and the thing is that you are interviewing only brand new people who are beginners with no experience and no ideas how to promote their business and where to find right market to sell the product. The first man mentioned that he bought 1500 chicks and 600 died and the other guy told that over 200 of chicks died the day one, so you can see they are lacking experience and proper training. Feeding and giving medication do not guarantee any success in this business and like any other business keeping the business cost low is the key to success. If some one wants to start this business, start small to gain some experience and then decide. Thanks
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Sardar kam ran sahab aap hamari videos dekhte hain bahut shukriya dusri baat yah hai hi ki golden mishri ki jo breed hai hai ya ab is kabil Nahin rahi isko business ke taur per liya jaaye ab hamen nai breed ko aajmana Hoga golden misri ki bareed ab purani ho chuki hai yah jis lihaj se khurak khati hai isliye se growth nahin karti
@sardarkamran8498
4 жыл бұрын
First of all thank you so much for quick response. If you think that golden misri breed is not profitable n we should raise some other breed then please guide your viewers and subscribers that which breed is more profitable. Thanks again
@MintooFamily
4 жыл бұрын
@@sardarkamran8498 golden mishri no more in other countries. Government should take a good initiative on this livestock business and introduce environmental friendly breeds in Pakistan
@MintooFamily
4 жыл бұрын
And I will try.on this business for some thing New..
@chwaqasmehdi489
4 жыл бұрын
ایسے لوگ ناشکرے ھوتے ھیں جو اللہ کا شکر ادا نہی کرتے اور دوسروں کے دل میی بدگمانیاں ڈال دیتے ہیں یہ بتا رھا ھے کہ میی نے 1500 چوزا ڈالا جس میی سے 600 مر گیا باقی 900 ھے جو اب تک 150000 کے قریب خرچ کرا چکا ہے اور 900 🐓 تیار ھے اب جس کی کم سے کم بھی پر پیس 300 کے حساب سے 270000 روپے بنتے ہیں اور اب انڈے کے لیے مغی تیار ھے اگر 900 میی سے 500 انڈا بھی ملے تو ایک دن کا 10000 روپیہ اور مہینے کا 300000 کما سکتا ہے مگر پھر بھی ناشکرا ھے
@AhmadAdnankhan101
2 жыл бұрын
So amazing bro.
@ptipakistanoverseas4621
4 жыл бұрын
Feed rates are too high and market prices for sale are too low... Means completely loss and risky.
@umairimtiaz1747
4 жыл бұрын
Do this business in small sclae, pehly Ghar me 4 Sy 5 murgy murgia rakhy unhi feed Ghar ka bacha Khana Jo b Hy unhe den, monthly cost nikalen, frr Andy kitny arhy market me kitny ka biqta iska idea len, agr Andy nhi bechny tu incubator len Ando Sy chicks Len , uski average nikalen kitny Ando me Sy kitny chozen nikly fer unki vaccination karwae uska kharach dekhy, fer hisab lagae choza bechny me bachat Hy or esy pal k bary kharny me, har Kam k like saal 6 maah must hoty
@sohailiqbalbhattiofficial6971
4 жыл бұрын
Nice informative video. Keep it up. Pls make video on broiler and layer poultry farming. Regards Sohail Iqbal
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Inshallah I will but you are thank you
@abbasghumman1204
4 жыл бұрын
Yar m 1 pvt school teacher hon... 1 acre zameen h....free range poultry aor goats shro krne lga hon... 3 lakh se start kron ga.... inasha Allah... Allah pak kamyaabi den ge... ye video dekhny k bd irada mazeed pakka ho gyaa h k kr k e rehna ye kaaam..
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Best of luck
@salmankhansalmankhan7404
4 жыл бұрын
علم ہونا لازمی اس میں نقصان نہیں بھای 🐓🐓🐓🐓🐓🐓
@INSFarms
4 жыл бұрын
Love from India, haamesha.
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Love from Pakistan dear brother... thanks dear
@kashifali8677
3 жыл бұрын
Love you too from Pakistan Maher kashif Ali
@farhanmasood4042
2 жыл бұрын
Bhai sari game kismat or dimag ki he jis ne dimag istamal kiyaaa wo kamiyam jis ne apki tarhaaa kia wo nuksan krty he apko chahiyee ap october me 4 month morgiyaa lao or February ya march tk egg sel kro inke or February ya march tk sel kr do or koi bi business kro pahle kam se shuru krnaa chahiyee iskam ko hamary nabi pak ki dua he yee kam karnaa chahiyee
@hsn.9588
4 жыл бұрын
Poultry is a best business
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Maybe....
@qamarzama5115
4 жыл бұрын
Bhai Jan Desi Murgi ka business bhot bhoot acha h ya business jsko krna h wo shid ko kheete baare k bech m bnaae Qk Desi Murgi ko 24 gnte k andr 2 ya 4 gnta Khulee meeedaan m chorna chaahye js sa oska Haazma acha hoga qk wo khule meedan m Baaagte h Door marte h os sa osko Beemari nee lga ga or Bhai Jan Desi Murgi k Medicine ka kharcha h 5000 Murgi ka h 2000 kse b Poultry Medical store sa mil jaega Pani m Dena h ya ek anty bitc h Month m ek bar do khule hwa do Murgi kbe beemar nee hoge na marega
@Imran.Khan555
4 жыл бұрын
اسلام و علیکم بھائی بہت شکریہ آپ لوگوں کو صحیح سمت دکھا رہے ہیں ۔ورنہ آج کل زیادہ تر لوگ اپنی ویڈیو کے ویور بڑھانے کے لئے خواب دکھاتے ہیں ۔اللہ آپ کو اجر دے۔
@MuhammadNawazNawaz-rf3hn
4 ай бұрын
شکریہ آپ کا معلومات دینے کا سچ تو سچ
@shanaseelbirdspk6863
4 жыл бұрын
مینے بھی رکھیں پرندے کوئی دیکھ کے بتائے کونسی نسل کے ہیں پلیز اور ان کیسے اچھے سے گرو کیا جائے💞😘👴👴😘💕👴
@qamarmalik8179
4 жыл бұрын
U doing good , if people believe or not its up to them. If someone is earning , you should make a video with them ,,, jazak Allah
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Malik sab you are great...
@ahmedusmaniali7156
4 жыл бұрын
یہ بزرگ نا تجربہ کار ھے۔۔۔
@deesx7246
3 жыл бұрын
بالکل سچ بات بابا کی ہے۔
@Nashadazadari
4 жыл бұрын
کیسی پروفیشنل فارم پر جا کے وزٹ کریں میں 4 سال سے کر رہا ہوں زبردست کام ہے اللہ پاک روزی دیتا بہت
@Nashadazadari
4 жыл бұрын
@shahid iqbal 03047817721
@husnainali-rx6xo
4 жыл бұрын
Bhai I will contact with u. My num is 03335938666
@nazboofriend4944
4 жыл бұрын
Yeh uncle je agar Rawalpindi main poultry institute wallon say guideline lay kar kaam kartay to kaamyab rehtay ....
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Thanks dear for watching my videos and support
@ZeeshanAhmed-vw9fz
4 жыл бұрын
Mayoosi na phelain sir . Ajain men AP ko dekhata hon Jo saal ka 8 10 lac income hasil kar rahe hen. Bilkul fazool video hai
@rananaeem7701
4 жыл бұрын
bilkul ek month 3 lac tuk kama raha Altaaf Awan in pattoki bus tazerba ki bat hy
@junaidiqbal5139
4 жыл бұрын
bhai ap in ko sale point bataey taky ya achy rate my sale karyn
@HarisKhan-nj4vd
2 жыл бұрын
یہ لوگ سمجھ دار نہیں ہے نیو لوگوں کو چاہئے کہ ایک مہینے کا بچہ لین پھر دیکھیں کیا منافع اتا ہے
@mureedabbas5808
4 жыл бұрын
نا تو ناراضگی ھے آپ سے اور نا ھی کوئی گلہ آپ نے اپنے حساب ٹھیک کر دیا باقی جن نے کرنا ھے انہوں نے کرنا ھی ھے اب 600 چوزے مر گئے آخر کوئی وجہ تو ضرور ھو گی
@abdulazizbozdar7970
3 жыл бұрын
your right
@rajafaisal2397
4 жыл бұрын
Aslam o kum Sir my Karachi sy ho or textile weaving my maintenance. My ho my bi golden mesri ka 200 sy 400 murgyo ka farm lagna chata tha . 100% fadia hi ni hota ap Ni ya Sach batya Hy . Log sirf profit hi bataty Hy you tube py .
@raazraz5878
13 күн бұрын
مین نے جب فارم کا حال دیکھا تو مجھے اندازہ ہوا کہ یہ بابا خود کا کھانا پورا نہیں کھاتا تو مرغیوں کو کیا خاک پورا کرے گا.......
@abdurrahimkhanofficial6574
Жыл бұрын
مکینکل کیا ہوا ہے بھائی صاب نے لیکن برائلر بولنا نہیی ارہا 😂
@noorhussain5820
4 жыл бұрын
دال میں کچھ کالا نظر آرہا یہ تمام ڈرامہ بنایا جا رہا ہے یہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے
@MintooFamily
4 жыл бұрын
hahaha good analysis ......?
@sarwarbhatti2845
4 жыл бұрын
بھائی دال میں کچھ کالا نہیں ہے سب نقصان ہی ہوتا ہے
@shujahatnawaz9849
4 жыл бұрын
لئیر والے بھی رو رہے ہیں اس وقت فیڈ کے بہت ریٹ ہیں گولڈن میں تو کیا بچنا ہے
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Thanks dear
@dr.m.umariqbal839
4 жыл бұрын
Tru. Allah pak Sab ko kamiyab kary. Place kam hay.
@AsifAli-qz2eu
Жыл бұрын
Mein nay 10 Saal yeh kaam wahga border par 8000 birds kia agar aik dafa Kuch Bach bi GIA to agli mein double loss ho jaata tang aa kar 2018 mein choorh dia.
@superhithytv
4 жыл бұрын
اس بار واقعی بہت نقصان ہوا ہے۔ جس میں بڑا اثر موسم کا تھا
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Thanks dear brother
@rajgaan8742
4 жыл бұрын
Crazy people if you will use feed then it's definitely a business in loss.because this is a different breed . You will not have any profit because of feed price.
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Nice dear
@chickenshutorganicfarming7720
4 жыл бұрын
1500 chickens ko feed pe palne main nuksaan hi hoga Bhai golden misri minimum 3000 ki quantity main feed pe tyar Karna chahye. Asay baba g type k log Jo small scale/home based pe business kar rahe hain inhain chahye market main sale karne ki bajae ghar main hi meat sale karen or apne area main marketing Karen
@khanbrohi3896
4 жыл бұрын
Nyce vedio
@umairimtiaz1747
4 жыл бұрын
Har Kam k karny ka tariqa hota Hy, hamseha koi b Kam shuru krny Sy pehly bht choty scale py Kam Karen, agr nuksan b hojae tu feel na ho, usk bad dekhen continue karna chaheyd or nHi
@MintooFamily
4 жыл бұрын
thanks bhi ji Allah apko khush rakhy
@juttg1530
4 жыл бұрын
بلکل ہمیشہ سچ بتانا چاہیے ۔۔۔ اللہ آپکو اس نقصان کے متبادل کسی زریعے سے اور زیادہ نفع دے آمین ۔۔۔۔۔۔۔ اچھی باتیں کی آپ لوگوں نے ، تجربہ نفع نقصان نصیب ہر انسان کا ایک دوسرے سے مختلف ہے لہزا اپنی اپنی سوچ سے قدم اٹھانا چاہیے ۔۔۔ مشکوور برادرم
@Jan.86816
4 жыл бұрын
He is right. my brother in law also started and he faced huge loss and waste his time..
@kashifali8677
3 жыл бұрын
Every one got his lack
@masr1965
4 жыл бұрын
600 مر گئے کس وجہ سے نقصان تو ہو گا ہی
@zahirshah533
4 жыл бұрын
Brother ap sahi kehtay hain ye kam acha nahin hay es kam say behtar hay coloured bird ka kam kur lain ju karachi main log kurtay hain
@shahidiqbal4514
4 жыл бұрын
True video Acha hy logon ke rahnmai krain Mainy bhe ye pangga ly kr dekha hy 200 chicks sy Nukhsaan howa video main Ye sb bhai log thk keh rahy hain
@MintooFamily
4 жыл бұрын
thanks
@NaseerAhmad-yy4rw
4 жыл бұрын
Good g🤔🤔🤔🤔🤔🤗🤗🤗
@kpk9664
4 жыл бұрын
Mashallah tasear Bhai Jan slamt rahy
@kashifkhawja7565
4 жыл бұрын
Loss mughi marnay per howa hay Palnay per nahi. 600 murgi ka marna bohat afsos-nak hay. Kindly oon ki galtian kisi maher ustad ka interview kar kay upload karain. Bohat soun ka fayeda ho ga.
@myyoutubechannel550
4 жыл бұрын
شیڈ بہت تنگ ہے اور ہوا کا کراس بھی نہیں ہے چوزے تو مرنے ہی تھے
@nisarahmed816
4 жыл бұрын
Ap ki baat bilkul thik hai bhai
@rehmatali7500
4 жыл бұрын
Nice program thx
@MrAfricanAfricanlifestyle
7 ай бұрын
This is perfect businesses
@whitekkk6137
4 жыл бұрын
I am agree with u bro.i have 5oo chicks in my house backyard.my purpose is to keep it for eggs but it took approx. 7 months still not lying eggs (using wheat and other home based feed which cost 6oo rps per day). But still hope for the best.
@MintooFamily
4 жыл бұрын
thanks dear brother thanks for watching
@pervaiziqbal6340
4 жыл бұрын
Ghlt ha meri murghiya jo catle form py khuli phirti ha koi feed bhi ni. 4 ha aor 4 hi anday dy rhi ha. Unki agi 4 months ha. 1 month say anda dy ri ha.
@khawarmasood6610
4 жыл бұрын
5 sall sy me ya kam kar rha hn 1% bi bura kam nhi ha ya..ap thk admi ni ho ap logo ny kea agr profit ni hwa to ap logo k ly ya kam bura hogya
@aftabahmad5270
4 жыл бұрын
Sir ap es say andy lety ho os ando ke profit ata hai ky murghiya bechty ho zara detail say batye taky haumain kuch fayda ho jaye
@husnainali-rx6xo
4 жыл бұрын
Sir khawar masood apka contact num mil sakta hai?
@Arain-Aseel-Birds
2 жыл бұрын
بھائی جان بہت ہی اچھا کاروبار ہے . اللّه اپ کے کروبار میں برکت عطا فرمائے . میں نے مرغ فروخت کر کے بکرے لیے اب اللّه کا کرم ہے بکروں کا بھی فارم بنا رہا ہوں مرغوں کے ساتھ ساتھ .. میں نے شروع میں جو کچھ کیا 👇👇👇 میں نے شروع ایک اعلی کوالٹی کی مشقی مادی اور لاثانی کراس نر لیا تھا . اس کے بعد پھر میں نے اچھے کھڈوں سے اعلی مادیاں لی .پھر جوڑ لگائے... اب اللّه کا کرم ہے میرے پاس اپنے گھر کی بریڈ بن گئی ہے .. سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ کام ہر کوئی نہیں کر سکتا اس کی بیماری کے بارے میں ویکسین کے بارے میں اور بدلتے موسم کے بارے میں معلومات ہونا لازمی ہے .بس شروع میں مثلہ ہوتا ہے پھر ٹھیک. اگر استاد اچھا ہو تو شوق سلامت رہتا ہے .. اپ بھائی بہت اچھا کر رہے ہیں تاکہ دوسروں کا شوق سلامت رہے ... اللّه آپکو ضرور اجر دے گا انشاءاللّه ... میں نے پہلے ایک چینل مرغیوں کی بیماری ,ویکسین , ڈیورمنگ ,خوراک , دیسی نسخے پر بنایا تھا لیکن وہ میں نے آج ڈیلیٹ کر دیا .اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے بکرے رکھے ہیں تو ان کے بارے میں معلومات رکھتا ہوں سوچا نیا چینل بنا کر مکس ویڈیو اپلوڈ کروں گا .. میں دیہات کا رہنے والا ہوں اور مجھے شوق کرتے ہوئے دس سال ھوگئے امید ہے بھائی اپ ہمارا ساتھ دے گے . اس امید سے کمنٹ کی اور اپکا چینل سبسکرائب کر دیا بھائی .. اللّه آپکو سلامت رکھے ...💞💞💞
@ProudToLoveAfghans
4 жыл бұрын
نءے لوگ پچاس, سو سے شروع کرین اور 5-7 ہفتون کے چوزے لین تب کچھ فاءیدہ ہوتو ہو. نیا بندہ 1500 ایک دن کے چوزون سے شروع کرے گا تو اوور 90% چانسز ہین کہ وہ ڈوبے گا کہ اس سے آدھے تو ناتجربہ کاری کی وجہ سے مرجاءین گے. چھوٹے چوزون کیلیے زیادہ ویکسینیشنز اور بہت زیادہ احتیاط چاہیے ہوتی ہے. جبکہ مہینے دو کے چوزے ایک تو اتنے نازک نہین ہوتے دوسرا انہین عموما ماہانہ ایک آدھ قسم کی ویکسینیشن کی ہی ضرورت ہوتی ہے, نیا بندہ بھی اتنی عمر کے سو پچاس ہینڈل کرہی لیتا ہے
@babercobaig9844
4 жыл бұрын
Aap bhai bilkul sahee bataya hai bilkul beakar kaam hai seref feed waloo or chicks waloo ko faieda hai
@MintooFamily
4 жыл бұрын
Thanks piyary bhi
@yaqoobkhan8396
4 жыл бұрын
Chacha New Hy I think....Plus ASTRULOP, RIR and Plymouth Murghi Palay
Пікірлер: 1 М.