ڈھیلے پستان کو سخت اور اونچا کرنا
پستانوں کا لٹک جانا عورت کے لئے ایک بدنما عیب ہے مندرجہ ذیل نسخہ سے لٹکی ہوئی پستانوں میں سختی آ جائے گی
نسخه_ھوالشافی
پھٹکڑی 25 گرام ، مازو 20 گرام ، کافور 10 گرام ، پوست انار 70 گرام
ترکیب_تیاری
تمام ادویہ کو باریک پیس کر مثل غبار بنا لیں
ترکیب_استعمال
رات کے وقت پانی میں ملا کر پستانوں پر لیپ کریں باریک کپڑے سے باندھ دیا کریں چند دنوں کے اندر چھاتیاں بالکل درست حالت میں ہو جائیں گی اور ان شاءاللہ لٹکتی ہوئی پستانیں سخت ہو جائیں گی
Негізгі бет پستانوں کا ڈھیلاپن اور لٹکنا ختم کرکے ٹائٹ اور سڈول کرنے کا نسخہ
Пікірлер: 14