"اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی سی خبر لائے تو اس کی تحقیق کیا کرو، کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے کیے پر پشیمان ہونے لگو" القرآن
@rashidmalik4350
Сағат бұрын
Beshak❤
@dilshadjaan2497
Сағат бұрын
لاکھوں کروڑوں درود حسنین کریمین کے نانا جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤
اللہ پاک آ پ کو مزید ایمان جرات اور بہادری عطا فرمائے
@ZulfiqarAli-cj4zi
11 минут бұрын
اللہ اپ کو سلامت رکھے منظور بھائی اور پاکستان زندہ باد❤❤❤❤❤❤
@Shahzaibgillgill-i1i
Сағат бұрын
Only imran khan❤
@Shahzaibgillgill-i1i
57 минут бұрын
Like Waly Bhai thanks
@KhuramRanjha-li8ol
2 сағат бұрын
منصور بھائی پاکستانی صحافی جھوٹے پروپگنڈے کرنے سے فارغ ہو لیں پھر کوئی ملاقات بھی ہو جائے گی معذرت کے ساتھ جب کسی پر ہاتھ ڈالا جاتا ہے تب آپ بھی نام لے لے کر ظلم قرار دے رہے ہوتے ہیں لیکن بات جب اپنی برادری پر آئے لونڈے لپاڑے بول کر گونگے تھتھے ہو جاتے ہیں
@inayatullahawan8346
2 сағат бұрын
یہ تحریک انصاف پر بڑا بھونکتا ہے
@arslanmehmood4124
Сағат бұрын
Kya bt hai
@DarulAtfal-b2f
Сағат бұрын
Sir g ye sub ki braber dhulai karta heu
@tajalikhan5475
Сағат бұрын
Yar Mansoor. Before sharing new news, please check its authenticity.
@najamulsahar7277
Сағат бұрын
Wah aap ko to cup maln chuy
@ZafarHussain-o6z
2 сағат бұрын
پاکستانی میڈیا pti سے اتنا خوفزدہ ھے کہ کوی بھی سیاست دان انٹرویو کیسے دہ سکتا ھے،
@faisalhussain2331
2 сағат бұрын
جناب میاں صاحب کا گلا خراب ہے اس وجہ سے آواز نہیں نکل رہی جب گلا ٹھیک ہوا تو میاں صاحب گلا پھاڑ پھاڑ کے پاکستانی صحافیوں کو انٹرویو دیں گے😂
@AVOID-DISPUTES
38 минут бұрын
GNADASA and CHUNNI for entertainment in Punjabi films, the daughters and sisters need it in real life.
@chananaliskp
22 минут бұрын
اللہ آپ کو خوش رکھے ❤
@SHOJUTT-k8p
Сағат бұрын
حماد اظہر گندی سیاست آپ کا کام ہے ابھی لاہور والے پروپیگنڈہ کو ہی دیکھ لیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے پی ٹی آئی کو کیا پتہ وہ کیا ہوتی ہے
@ahsanullahaulakh5308
Сағат бұрын
منصور سے گزارش ہے کہہ ایک ویلاگ عمران خان کا تذکرہ کیے بغیر کرے پھر دیکھیں کہہ کتنے لوگ دیکھتے ہیں اور دوسری بات انکے ویلاگ کو زیادہ تر پی ٹی آئی والے دیکھتے ہیں
@MirJahanzeb
Сағат бұрын
right
@missmaria-dw3mo
42 минут бұрын
Masor ali hr topic p bat krta h . Q k uuskki shfat saf r shafaf h
@abidnadeem8534
21 минут бұрын
You are right Ehsan Ullah
@AbuzaerAbuzaer
26 минут бұрын
کوئی صحافی بھی ہو حق سچ بولتے ہو اللّٰہ تعالٰی قیامت کا دن بہت زیادہ دردناک دن ہے مرنا ہے ایک دن سب کیلیے
@hulw7682
Сағат бұрын
میرے اللّٰہ تعالیٰ کی شان ہے عمران خان کے مخالف بہت ڈرتے عمران خان سے اور ہر وقت عمران خان کا نام لیتے رہتے ہیں
@muhammadmansha2644
2 сағат бұрын
رنگ میں بھنگ ہے اور کچھ نہیں ہو گا انشاللہ
@msaleemshk7
Сағат бұрын
خان صاحب صحافی بھی نسلی اور بدنسلی ہوتے ہیں مگر ہم نے تو آپ لوگوں سے سنا تھا کہ صحافی صحافی ہوتا چاہیے وہ پاکستان کا ہو یا دنیا کے کسی بھی ملک کا ہو صحافی وہ ہے جو اپنی صحافت کے ساتھ ایماندار ہو
@nasiryaar77
3 минут бұрын
منصور بڑا افسوس ہوا آپ کے خیالات سن کے، آپ کے مطابق بڑا اور اچھا لیڈر وہ ہے جو زیادہ انٹرویو دے۔۔۔
@sibtehassanraja
Сағат бұрын
خواجہ سعد رفیق اپنا الیکشن ہار گئے ہیں اسی لیے اب وہ سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں۔
@farhanali3814
30 минут бұрын
Aazadiyay izhar-e-raay.....
@azraparveen991
5 минут бұрын
سرکس کا شیر ناکام رہا 😂😂😂😂😂😂 اور اس بات کا دکھ نقلی شیر اور نقلی شیرنی سے زیادہ منصور علی خان کو ہے 😂😂😂😂😂😂
@rehmatnabiraees6268
Сағат бұрын
پاکستانی صحافی حکومت کے حوالے سے سوالات کریں گے جس کا اِنکے پاس معقول جواب نہیں ہے
@Fortuners-14
2 сағат бұрын
چوھدری فواد نے سو فیصد درست بات کی ہے
@berozgarbilal4751
29 минут бұрын
Han Bhai mia sanp k india se bht achy taluqslat hote ha... India ma ja k Pakistan ko zsleel krta ha .. k Mumbai hamla Pakistan ne krwaya tha
@MuhammadTalha-cq2ro
2 сағат бұрын
منصور صاحب اپ تحریک لبیک پر کیوں نہیں بات کرتے
@awaisbaryar352
2 сағат бұрын
Right 👍
@b111l
3 минут бұрын
Very good suggestion to invite aggrieved students and listen to their view points as well after all they are the future of Pakistan.
@aishking8208
48 минут бұрын
منصور بھائی ایک اور خبر گردش کر رہی مریم نواز کی پریس کانفرنس کے دوران عینی شاہد کے حوالے سے ساتھ والی لڑکی کوئی گفتگو کرنا چاہ رہی تھی اور مریم نواز نے انکا مائیک آف کرکے بولا کہ عینی شاہد کوئی تھا ہی نہیں اس حوالے بھی تھوڑی کنفیوژن دور کیجئے گا
@sumairabbasi6244
Сағат бұрын
مرد کے ریپ پر تو کوئی آواز نہیں اُٹھاتا 👇🏻 مراد سعید
@ZeeshanAli-o6n8i
Сағат бұрын
😂😂😂😂
@MrFlop50
57 минут бұрын
ap btaty to seai apk sath rap hwa h. hm apk sath hn
@ishratmahmood6525
51 минут бұрын
سعد رفیق ن لیک میں واحد شخص ھے جو حق سچ کی بات کرتا ھے میرا سعدرفیق کو مشورہ ھے جیسے میں نے ن لیگ کو خیرباد کہ دیا آپ بھی ن لیک کو چھوڈ دیں
@muhammadnazeer4789
Сағат бұрын
Foam 47. Ko Roty thy. Ab Oxford walu ne Foam 39. B Dustbin m Dal dia.😂😂😂
@ansari__alii
21 минут бұрын
Hello Mansoor, I hope you are doing well! I wanted to share how much I enjoy your videos-they have truly become part of my daily routine. Your insights and content are both engaging and informative. I have a small suggestion: it would be wonderful if you could create a series of videos or podcasts specifically aimed at youth, especially to inspire and inform them about various employment opportunities in different countries. A series focusing on the employment landscape in diverse regions could be very helpful, particularly given the current economic instability, which has left many talented professionals struggling to find suitable opportunities. In addition to your news podcasts, I believe content that directly supports youth in navigating global job markets would be incredibly valuable. I currently live overseas and often notice a large number of Indians working here. It makes me wonder why there aren’t more Pakistanis pursuing similar opportunities abroad. Thank you for considering this suggestion, and thank you again for the fantastic work you do! Warm regards, Ali
@sadafseemi9452
Сағат бұрын
منصور علی خان صاحب مزے کا دلچسپ وی لوگ ہے زبردست ۔۔۔۔اللہ پاک حق بات کہنے اور آ گے پہنچانے کی توفیق دے
@earnwithfaisal528
23 минут бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂
@Sal-ix2sk
Сағат бұрын
اپنے پچھلے وی لاگ میں عظمی بخاری کے فرعونیت کی جتنی اچھی وضاحت منصور منافق نے دی اتنی اچھی وضاحت تو خود عظمی بخاری بھی نہ دے سکتی.
@abidnadeem8534
16 минут бұрын
@جی منصور صاحب اہک ویلاگ سعد رفیق، صاحب کے ساتھ کریں،،،، شکریہ
@ArunArora-u8z
58 минут бұрын
Mansoor Ali Khan 1/2 Youthia. 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@azraparveen991
7 минут бұрын
تحریک انصاف 😂 تحریک انصاف 😂 تحریک انصاف 😂 تحریک انصاف😂 تحریک انصاف 😂تحریک انصاف اور بس 😂😂😂😂😂😂 وہ مہنگائی کہاں ہے جس پر آپ خان صاحب کے دور میں بھاشن دیتے تھکتے نہیں تھے اب کیا مہنگائی ختم ہو گئی ہے 😂😂😂😂😂😂
@imranshah361
2 минут бұрын
کجا وزیراعلی، کجا زیرزمن🤭حماد اظهر... چیلنج کو بھی سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے.
@hashirkhawaja
2 сағат бұрын
پی ٹی آئی کے پاس اب کچھ نہیں رہا۔ سب اپس میں لڑ رہے ہیں ۔ احتجاج خاک ہونا ہے ۔ کچھ یوتھیے پھینٹی کھانے کے بعد اپنی تشریف کو سیکیں کے ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ejazkhan6177
Сағат бұрын
او بھائ کوئ آپس میں نہیں لڑ رہا تم صرف اس لیفافی کی ویڈیوز دیکھتے ہو، یہ تو انہیں خبرو پے ویوز لیتا ہے، آج تک کونسی حقیقت خبر ہے جو اس لیفافی منصور نے بتائ ہے،
@bhattiG.840
2 сағат бұрын
آپ کے وی لاگ کا بہت بے صبری سے انتظار تھا
@hashirkhawaja
Сағат бұрын
ٹایم ویسٹ ہی ہوا کوئی خبر تو تھی ہی نہیں ۔ 😂😂
@SeermuzSherazi
53 минут бұрын
😅😅😅😅😅😅@@hashirkhawaja
@AllahWsayaAllahWsaya-x8i
53 минут бұрын
مشکلیں اتنی پڑیں کے آسان ہوگیں
@alijanan6154
2 сағат бұрын
Ni g ni...❤❤❤❤❤❤❤❤imran riaz bhai zindabad❤❤
@Sydney8-8-8
Минут бұрын
Mansoor Ali khan woh wali story sunao pls jab shehbaz sharif kehta tha k zardari ko larkana ki sarko par ghaseeto ga
@fidatanoli9467
Сағат бұрын
Fida hussain abbottabad Mansoor Bhai there was a time i didn't like your show I was confused by your show But now I like your show a lot because you talk on merit .May Allah Pak protect you Amen
@BabarQureshi-iw2gy
39 минут бұрын
Han apto wesy nawaz fmly k gulaaaaaaaaam hen apk mhuu se acha laga sunker🤗
@WaqarAhmad-n4d
53 минут бұрын
مجھے پی ٹی ائی والے بھائیوں پر بہت افسوس ھوتاہے ایک تو خان صاحب پاکستان کے سیاست کو ابھی تک نہیں سمجھا اور ساتھ سارے میں سارے ورکرز کو اور اپنے ایم پی اے اور ایم این ایز کو ذلیل سے ذلیل تر کردیا ۔۔۔قسم سے میرے بہت قریبی ساتھی جو ہر احتجاج میں شامل ہوتاھے اور ساتھ میرے جاننے والے ایم پی اے سے یہ جاننا کہ یار یہ احتجاج احتجاج بس ہر وقت یہ ذلالت اب جب بھی احتجاج ہوتاہے یہ بیچارے سارے نہ چاہتے بھی چلتے ھے کیا کریں ان بھائیوں کے یہ مجبوریا ہم سمجھیں یا یہ ان لوگوں کا سزا ہے ۔۔۔وہ کسی نے سچ کہا ھے کہ چلو چلو لاھو چلو,چلو چلو اسلام اباد چلو, ,,بس چلتے رہو چلتے رہو اور چلتے رہو, و😄
@Mr.ChaudharyNY
2 сағат бұрын
Pakistani Jarnalists, maximum log Ummulmunafqeen Jhouton ke Maan ka kardar ada karay hen 😄💯✅
@abdulrazzaq7745
Сағат бұрын
پاکستان کے میڈیا نے میاں محمد نواز شریف کے ساتھ جو سلوک کیا تھا(اگست 2014ء سے 9/10 اپریل 2022ء پاکستان کے میڈیا نے میاں محمد نواز شریف کے خلاف اتنا زہر گھولا کہ جس کی مثال نہیں ملتی)
@fashionkidunya-vd1ym
Сағат бұрын
Aaj tho AAP buhut pyary lag rahy hy kuch zyadaa hi .. ❤❤😊😊
@اعجازاسلمچٹھہ
43 минут бұрын
Because NS know this country journalists
@AttaullahkhanAfridi
8 минут бұрын
طلباء کا مطالبہ ہے کہ کالج میں ایمبولینس کیوں ایا اور سی سی ٹی وی کیمرہ چیک کرو اگر سی سی ٹی وی کیمرہ چیک کرے گا تو پتا لگے گا ایمبولینس کیوں ایا اصلی سوال یہ ہے طلبہ جاہل نہیں ہے کہ پولیس کا مار پیٹ شیلنگ سب کچھ برداشت کرنا
@talhamuneer9649
55 минут бұрын
ھاھاھاھاھاھا منصور صاحب پچھلے ویلاگ میں یوتھیے ناراض ہو گئے تھے۔اچھا منایا یوتھیوں میں جشن ہو گا۔ بہرحال بالکل درست بات ہے آپ کی ن لیگ کی قیادت اس معاملے میں بالکل صفر ہے ۔ان سے اچھا تو ن لیگ کو ان کا ورکر ہینڈل کر لیتا ہے۔ آپ کا ویلاگ صد فیصد درست ہے ❤❤❤❤❤
@imrantalat918
2 сағат бұрын
آپکے بقول کوئی بھی کسی کو انٹرویو دے یا نہ دے کوئی زبردستی نہیں کرسکتا۔ پھر آپ بار بار شکوہ کیوں کرتے ہو کے میاں صاحب کسی پاکستانی صحافی کو انٹرویو کیوں نہیں دے رہے۔
@ZeeshanAli-o6n8i
Сағат бұрын
Allah Hafiz ha Pakistan ka...India k 7 agar bat hoo rahi ha Nawaz sharif ki to Pakistani sahafi ko pta ni q takleef hoo rahi ha
@rizwanaansari-i1b
2 сағат бұрын
Kal se protest shuru ho jayega Pakistan mein PTI ka ab video thoda thoda samajh mein aane laga hai Mansoor Bhai 😊😊😊 I am from Lucknow India ❤❤❤
@SAMiRIJAZ
2 сағат бұрын
OMG
@duakhanduakhan2196
Сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤pti
@mamjadjaved4448
2 сағат бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤ محترم ❤❤
@MohsinButt-mx8zh
2 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@blackrock999
Сағат бұрын
Boycott Punjab College
@salmanrafique8939
Сағат бұрын
Lol is tarah to khan ki govt bohat achi thi.. 10 interviews n press conference happening everyday n zero focus on governance n law n order.
@karam-uddin6078
31 минут бұрын
جتنی تذلیل پاکستانی صحافی نواز شریف کی ٹاک شو میں کرتے ہیں ۔وہ ان سے کیوں ملیں۔آپ خود آنصاف کریں۔
@AK___Writes123
Сағат бұрын
منصور صاحب تھوڑی تحقیق کر لیا کریں۔۔۔۔ بہو رانی اپنے ہائی سکول کے دوست سے ملنی گئی تھی۔۔۔کوئی اغواء شغواء نہیں ہوئی تھی
@khansaab5917
Сағат бұрын
Ya video sab se best hai aur sacchai Hai😊
@u-info9301
2 сағат бұрын
صحافی یا کچھ اور نواز شریف سے کیوں ملنا چاہتے ہیں۔
@vlooger1122
57 минут бұрын
منصور علی بھائی میرے سامنے نواز شریف بٹادے میں اسکا انٹرویوں کرنا چاہتا ہوں
@Roshni.khan12345
Сағат бұрын
Embarrassment tou noon league n establishment ko b bari zabardast hui thi jb sab ko bher bakrion ki tarah parliament mn jamma kiya mgr ayeeni tarameen na ho saki
@AsadMalik-x9c
50 минут бұрын
Mian Saab form 47 waly bn gye hn or khud bhi janty hn k form 47 ny onki izzat rkh li ab darty hn k sahafi kahi kuch asa na poch len
@Fortuners-14
2 сағат бұрын
بیرسٹر گوہر کو کل کا احتجاج مؤخر کرنا چاہیے
@rajakhalid32rk
41 минут бұрын
Well said about the student I'm a regular listener don't mind my other comment that's my opinion I'm sorry
@uroojfatima4609
Сағат бұрын
Hats off to this man for this upright journalism... Mansoor Ali Khan you're surely doing justice to your profession...
@Roshni.khan12345
Сағат бұрын
On the record noon league waley bataney sy sharmatey jo hn
@_muradkhan
33 минут бұрын
Mansoor Bhai Nawaz Sharif sb ko camera k samny rehny ka shoq nhy jis ko ziyda shoq hy uss ka hashar aap k samny hy jitna Marzi aap pump kar aap k qaboo aany Wala nahi
@abdulrashid4826
Сағат бұрын
میاں سانپ پاکستان کا نام روشن کر کے آیااتنی طرف دای کیوں
@Saadkhan-vk6ty
49 минут бұрын
buhat zulam horaha aj kal ju ho raha hai..mulk mai yeh kya horaha hai
@Sydney8-8-8
Сағат бұрын
Mansoor Ali khan using imran khan photo in every thumbnail in every vlog for views 🤣. Shame on you hypocrite mansoor
@Abdullah-c7r9q
Сағат бұрын
آپ ابھی سوالات کیوں شامل نہیں کرتے
@KhalidAwan-nn4qu
Сағат бұрын
Mansoor bhai jb se Nawaz sharif ko nikala hai in ka Dil toot choka hai is pakistani media ne hi UN ko chor chor bola tha
@SHOJUTT-k8p
2 сағат бұрын
محمد نوازشریف صاحب نے بلکل درست کہا
@sohailzuberi8460
Сағат бұрын
😅😮😢😊
@nasirmahmood6452
47 минут бұрын
Beshak
@khalilmehar5555
Сағат бұрын
Geo manssor sahab aj maza krwa dita e
@AyyanAwan-c2p
2 сағат бұрын
سر السلام علیکم چائنہ اور Taiwan کا کیا چل رہا ہے بات کرنا اس مسلئے پر
@sarwarshah1544
2 сағат бұрын
پاکستان تحریک ہروٹیسٹ مارچ ۔ اس کے علاؤہ کوئی نئی بات پی ٹی آئی کے بارے ھو تو ذکر کیا جائے
@munhibmazhar1748
16 минут бұрын
Mansoor bhai why do you expect interview from form 47 winners? They know they havent won and niether they have the real power they just dont want to admit
@abrarahmad3767
2 сағат бұрын
Wa alikum salam
@azizjabran9757
Сағат бұрын
سیاست دان بننے کیے لیے بندے کو کیا کرنا چاہیے
@BilalM-yy8lh
Сағат бұрын
منصور بھائی تھوڑا ہمت کا مظاہرہ کریں کبھی کشمیر پے بھی بات کریں گے کشمیر کی کوئی ڈیٹیل چاہئے تو ہم سے رابطہ کر لیں
@Usman-y98
58 минут бұрын
منصور بھائی پرسو ڈی ایس پی شیر بانو کے ساتھ 2 آدمی تھے ویڈیو میں ایک لڑکی کا باپ جس لڑکی ساتھ یہ waqyaa پیش آیا ایک چچا پر آج وہی باپ مہر بخاری صاحبہ کے شو میں جو کل لڑکی آئ تھی مریم کی پریس کانفرنس میں اس کا باپ بنا تھا بندہ کیا سمجے اب کے یہ کس کا باپ ہے یا ان دونوں میں سے کسی کا بی نی ؟؟ اگر کمنٹ پڑے آپ تو جواب ضرور دے پلیز ♥️
@rehmatnabiraees6268
Сағат бұрын
خواجہ سعد رفیق ایک وضع دار بندہ ہے
@AhmedKhan-ze9ru
2 сағат бұрын
Pakistan no progress till political party no want democracy in Pakistan
@hr.backoffice1461
46 минут бұрын
اکتوبر کے مہینے میں تو عمران خان کی وقت/ ویلیو اور بھی بڑھ گئی ہے
@saeedalam4220
Сағат бұрын
انتشاریوں کا اور کوئی کام نہیں پاکستان اور پاکستانی قوم کی خوشی ان انتشاریوں سے ہضم نہیں ھوتا
@behappy3783
2 сағат бұрын
Waliakum Assalam
@toseefali9842
55 минут бұрын
We love Imran khan
@SabirHussain-md2gm
2 сағат бұрын
terjoman PTI MANSOOR ALI KHAN
@nomanejaz8604
44 минут бұрын
Punjab college protest per koi baat he nahi
@tubawaseem3592
53 минут бұрын
Baho betiyan sirf pti walon ki hain punjab main jo kisi ki beti ka naam leker ehteejaja ker rahy hain unki koi badnami nahi ?
@toorkhan4582
2 сағат бұрын
زبردست
@Azanchahal-cw6wp
Сағат бұрын
Sharmindgi sharm walon ko Hoti hy
@adilqadir3407
Сағат бұрын
one of my most favorite politician Saad Rafiq ❤
@sajidiqbal99
Сағат бұрын
Sir agr 63a ka faisla na hota jo qazi ko jldi the to na ye log othate na offer krte logo ko
Пікірлер: 478