سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وزیر اعٰلی علی امین گنڈاپور پر برس پڑھے،سٹیج پر گالیوں اور دھمکیوں کے علاوہ کوئی عوامی بات نہیں کی گئی،چیف جسٹس قاضی فیض عیسی عوام میں اپنا احترام کھو چکے ہیں،تحریک انصاف کو NOC جاری کرنے کے بعد پورے اسلام آباد کو کنٹینرلگا کر بند کردیا گیا عوام گھروں میں بند،حکومت کو پتہ نہیں جلسوں سے خوف کس چیز کا ہے؟
#imrankhan #pti #shahidkhaqanabbasi
Негізгі бет PTI Leaders Arrested From Parliaments | Shahid Khaqan Abbasi Speaks In Favour of PTI | Jaago Dera
Пікірлер: 1