Pukari ya rasool allah || पुकारो या रसुलल्लाह naat sarif,,
puri naat sharif maujud hai
meri koshish rahti hai ki sab naat sharif likh kar description me daal dun
مرحبا مرحبا مرحبا
سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا
تم بھی کر کے ان کا چرچہ اپنے دل چمکاؤ
اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا
اعلی سے اعلی نبی کا جھنڈا
عظمت والا نبی کا جھنڈا
ہر گھر میں لہراؤ
پکارو یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
یا رسول اللہ کے نعرے سے ہم کو پیار ہے
جس نے یہ نعرہ لگایا اس کا بیڑا پار ہے
سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا سوڑے کی آمد مرحبا مکی کی آمد مرحبا مدنی کی آمد مرحبا پیارے کی آمد مرحبا حضور کی آمد مرحبا اچھے کی آمد مرحبا سچے کی آمد مرحبا قرشی کی آمد مرحبا حضور کی آمد مرحبا پرنور کی آمد مرحبا سب مل کر بولو مرحبا پکارو یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا ایا ہے تارا نور کا
میں گدا تو بادشاہ بھر دے پیالہ نور کا
نور دن دونا تیرا دے ڈال صدقہ نور کا
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا
ناریوں کا دور تھا دل جل رہا تھا نور کا
تم کو دیکھا ہو گیا ٹھنڈا کلیجہ نور کا
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
پرنور ہے زمانہ صبح شب ولادت
پردہ اٹھا ہے کس کا صبح شب ولادت
آئی نہیں حکومت سکہ نیا چلے گا
عالم نے رنگ بدلا صبح شب ولادت
12 ربیع الاول تیری جھلک کے صدقے
چمکا دیا نصیبہ صبح شب ولادت
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
تاج والے دیکھ کر تیرا امامہ نور کا
سر جھکاتے ہیں الہی بول بالا نور کا
اے رضا اچھے رضا پیارے رضا سچے رضا
اے رضا یہ احمد نوری کا فیض نور ہے
ہو گئی میری غزل بڑھ کر قصیدہ نور کا
سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ پکارو یا رسول اللہ
مولود کی گھڑی ہے چلو امنہ کے گھر پر
اے خلد کی بہارو سرکار ارہے ہیں
baat
Naat
naat sharif
naatu naatu rrr
naat sharif 2023
naatu naatu song
Naatu Naatu
naat ringtone
naat naat
naate paak
/ @ilmnoorhai92115
#naat
#naaterasool
#pukaroyarasoolallah
#2023naatsharif
#hambareliwalehai
#naat
#naats
#naatsharif
#naaterasool
#mustafakepalehai
Негізгі бет Pukaro ya rasoolallah || पुकारो या रसुलल्लाह NAAT SHARIF
Пікірлер: 29