واہ واہ بہت خوب کلام و آواز ھے۔آپ بھی بہت خوب کام کر رھے ہیں
@RamzanQadriBurewala-fi8rp
Ай бұрын
جزاک اللہ خیرا ۔ قبلہ شاہ صاحب بہت محبت آپکی ۔ سلامت رہیں 🌹
@muhammadanwar4344
Ай бұрын
Mashallah 💗 💗 💗 💗 💗
@RamzanQadriBurewala-fi8rp
Ай бұрын
سلامت رہیں قبلہ محترم 🌹 جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا🌹
@arfanbaig
Ай бұрын
Looks like this is the whole cassette🥰. God bless you!
@RamzanQadriBurewala-fi8rp
Ай бұрын
جزاک اللہ خیرا ۔ جناب بہت نوازش اپ کی سلامت رہیں شاد رہیں 🌹
@arslankiyani9212
Ай бұрын
کیا بات ہے بہت زبردست کام کیا آپ نے قاری زبید رسول صاحب😢😢😢 پر سوز آواز درد بھری آواز عاشقِ رسولﷺ 😢😢😢 اللہ آپ کو اجر عطا فرماۓ
@RamzanQadriBurewala-fi8rp
Ай бұрын
بہت نوازش قبلہ محترم سلامت رہیں 🌹
@arfanaliali5231
Ай бұрын
Ramzan bhai in ki tehrir bhi sath likh kr apload kre shukriya?
@RamzanQadriBurewala-fi8rp
Ай бұрын
جی قبلہ حضور ۔ اس والیم کے پانچ کلام تحریر کے ساتھ اپلوڑ ہو چکے ہیں ۔ آپ چینل میں چیک کر لیں ۔ باقی تین کلام بھی ان شاءاللہ بہت جلد اپلوڑ ہو جائیں گے جزاک اللہ خیرا 🌹 سلامت رہیں
@NisarAhmad-dn1ss
8 күн бұрын
رمضان بھائ ماشاء اللہ بہت زبردست والیم لوڈ کیا ہے انشاءاللہ پاک پروردیگار نے وقت دیا تو آپ سے ملنے بورے والا ضرور آؤں گا نثار احمد میرپور خاص سندھ
@RamzanQadriBurewala-fi8rp
8 күн бұрын
خوش آمدید محترم 🌹
@ZuabidRasool
Ай бұрын
بھائی جان ایک نعت شریف ص ھے جس کے بول ہیں روضے دے چوفیرے غلاماں دیاں ٹولیاں یہ نعت شریف ص ھے تو اپ لوڈ کر دیں مہربانی ہوگی
@RamzanQadriBurewala-fi8rp
Ай бұрын
جی قبلہ محترم ۔ یہ کلام ظہوری صاحب نے لکھا ہے لیکن میرے پاس کیسٹ میں موجود ہے ان شاءاللہ MP3 میں اپلوڑ ہو جائے گا
Пікірлер: 22