قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا زندہ معجزہ ہے، جس کی حفاظت کی ذمہ داری خود اللہ تعالیٰ نے اٹھا رکھی ہے، اس کے حروف و الفاظ تو دور کی بات قرآن پاک کا زیروزبر بھی کوئی بدل نہیں سکتا.
بڑے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو قرآن پاک کی حفاظت میں حصہ دار بنے ہوئے ہیں ان لوگوں پر اللہ کا خاص فضل ہے اسی لیے اللہ نے انہیں چنا ہے ورنہ قرآن پاک کی حفاظت کے لیے اللہ تعالیٰ کو کسی کی ضرورت نہیں ہے.
اس کلپ میں حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب قرآن پاک کی حفاظت اس کے مقام و مرتبہ اس کے محافظین کے مقام ومراتب کے متعلق بڑے اہم واقعات بیان کئے ہیں ضرور سماعت فرمائیں انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا جزاک اللہ خیرا جزاء.
Негізгі бет قرآن پاک کی حفاظت کا عجیب و غریب کارنامہ quran e paak ki hifazat ka ajeeb wa ghareeb karnama
Пікірлер