الحمدللہ
حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند پربھنی کی جانب سے "Morality is Freedom" مہم کے تحت منعقدہ کوئز کے انعامات کی تقسیم اور کنونشن پروگرام کی مکمل ویڈیو۔
یہ پروگرام 30 ستمبر 2024 کو شاداب فنکشن ہال، پربھنی میں منعقد ہوا، جس میں امت کی ماں بہنوں نے بھرپور حصہ لیا اور اخلاقی اقدار پر مبنی سوالات کے جوابات دیے۔
📅 تاریخ: 30 ستمبر 2024
⏰ وقت: صبح 11:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک
🏢 مقام: شاداب فنکشن ہال، پربھنی
اس ویڈیو میں پروگرام کی جھلکیاں، کوئز جیتنے والوں کی انعامات کی تقسیم اور "Morality is Freedom" مہم کے اہم پیغامات شامل ہیں۔
جزاک اللہ!
#MoralityIsFreedom #JamaatEIslamiHind #QuizCompetition #IslamicValues #Parbhani
Негізгі бет Quiz -Morality is Freedom - Parbhani - live program
Пікірлер: 6