ماشاء اللہ بھائی زبردست آپ جو دعوت اور تبلیغ کا کام کر رہے ہیں اللہ پاک اپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے اور دنیا اور اخرت کی ساری کامیابیاں عطا فرمائے اور بھائی اپ کی ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرکے ہم دعوت اور تبلیغ کے لیے استعمال کرتے ہیں اپ لوڈ کرتے ہیں فیس بک پر اور دیگر میڈیا پر اپ کو کوئی اعتراض تو نہیں
@EmotionalStatus100
3 ай бұрын
No brother I am happy
@ZeeshanBah
3 ай бұрын
@@EmotionalStatus100 جزاک اللہ خیرا اللہ اپ کو دنیا اور اخرت میں جزا عطا کرے اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اس کو جاری رکھیں انشاء اللہ اللہ پاک اپ کو بہت اچھا اجر عظیم عطا کرے گا انشاء اللہ
Пікірлер: 10