بھائی جان میرا اپنا ایمان یہ ہے کہ قرآن کے علاوہ جیتنے بھی کتابیں ان لوگوں نے بنائی ہیں اس کو نہیں مانتا۔ میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ جیتنے بھی احادیث کتابیں ہیں اگر اس میں اچھی بات ہوں یا بری ان سب کو میں ایسا نہیں مانتا کہ نبی محمد نے ایسا کہا ہیں کیوں کہ قرآن مجید احسن الحدیث ہے
@mohammadilyasmohammad4994
2 ай бұрын
السلام علیکم انصاری صاحب! بہت خوب ۔ ایک گذارش ہے کہ آپ قرآن کی سورتوں کے نام لیا کیجیے ۔ نمبر نہ بتائیے ۔
Пікірлер: 6