ڈاکٹر طاہر القادری عورتوں کی ایک محفل میں اپنی تقریر میں فرماتے ہیں کہ قرآن میں انبیاء کرام اور رسولوں کے علاوہ کسی مرد کے نام پر کوئی سورۃ موجود نہیں ہے۔ جبکہ قرآن میں سورۃ لقمان اور سورۃ لہب موجود ہے۔
ابو لہب اور حکیم لقمان کوئی نبی یا رسول نہیں تھے۔ اس لیے ڈاکٹر طاہر القادری کی یہ دلیل علمی طور پر غلط ثابت ہوجاتی ہے انبیاء کرام اور رسولوں کے علاوہ کسی مرد کے نام پر کوئی سورۃ موجود نہیں ہے۔
ڈاکٹر طاہر القادری مزید یہ بھی فرماتے ہیں قرآن میں دو عورتوں کے نام پر دو سورتیں رکھی گئیں ہیں ایک سورۃ النساء اور دوسری سورۃ مریم
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ نساء کسی ایک خاص عورت کا نام نہیں ہے۔ بلکہ عورت کو عربی زبان میں نساء کہا جاتا ہے۔ قرآن میں 59 بار یہ لفظ "نساء" آیا ہے۔
ڈاکٹر طاہر القادری اور اس کے ماننے والے اس ویڈیو کی وضاحت کرسکتے ہیں اگر ہم نے سمجھنے میں کوئی غلطی کردی ہو۔
Негізгі бет طاہر القادری کا دعوی کہ قرآن میں انبیاء و رسولوں کے علاوہ کسی مرد کے نام پر کوئی سورۃ موجود نہیں
Пікірлер: 18