انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے بڑے اچھے شفیق استاد تھے اللہ تعالٰی انکے وارثین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@abdulkhan-un2nn
5 күн бұрын
انا للہ وانا الیہ ر ا جعو ن۔اللہ تعالٰی ا نکے د رجا ت بلند فر ما ے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین۔
@Maqnl
19 сағат бұрын
Inna lillah waenna elaihirajioon
@Shahida-kv4kv
6 күн бұрын
انااللہ وانا الیہ ارجعون اللہ تعالیٰ ھمارے پیارے بھاہی کو جنت الفردوس جگہ دے اور اپنے پیاروں میں جگھ دے اروپچھے رھاجانےوالےکو صبر دے
@mahmoodahmad4943
7 күн бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
@abdulrab710
6 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین آپ کا بھی شکریہ
@maryamrasheed756
5 күн бұрын
Beshumaar gher mamooli sifaat k hamil nehayat piari hasty they piarey Jaleel sb. Allah darjaat buland farmaey. Ameen
@greenlemon8573
5 күн бұрын
انالللہ وانا الیہ راجعون الله تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بہت بلند فرمائے آمین
@abdulbhatti7543
6 күн бұрын
Allah Taala Janat meñ Aala moqam atta Farmaey, Baohat hi pyarey insaan&shafeeq ustaad .❤
@blaim1085
7 күн бұрын
INNA LILLAHI WA INNA ELAIHI RAJIUUN BAHUT afsos huwa Sun ker bahut achi shkaiyat the
@saminabaig1709
5 күн бұрын
Inna lillahi raja hoon
@mahmoodahmadashraf7495
5 күн бұрын
اللہ تعالی جلیل صادق صاحب کے درجات بلند فرمائے۔ آپ بڑے نرم مزاج استاد تھے۔ ان سے پڑھنے کا موقع ملا۔ اور کبھی ایک بار بھی ان کو غصے میں نہیں دیکھا۔ اور سنجیدگی میں بھی کمال حاصل تھا۔ ہمیشہ کلاس میں پوری توجہ سے تدریس فرماتے۔ ان سے علمی استفادے کو تو ایک زمانہ گزر گیا۔ مگر جب بھی ملاقات ہوئی بہت اپنائیت اور محبت کا اظہار فرماتے۔ اللہ تعالی ان کے لواحقین کا حامی و ناصر ہو۔ ایک پیارا وجود نظروں سے اوجھل ہوگیا مگر ان کی یاد دل میں زندہ رہے گی۔
Пікірлер: 22