راشد اینڈ سنز ، ایک معیاری نام جو پچھلے سولہ سال سے بہترین قسم کے مہرے پٹے تیار کر رہے ہیں اور فارمرز کی خدمت میں آگے آگے ہیں۔
اس کے علاوہ گلے کے پٹے ، جھابے اور دیگر جانور سے منسلق چیزیں بھی تیار کی جاتی ہیں جو کراچی نہیں بلکہ پورے پاکستان میں بھی آرڈر کے ذریع پہنچائی جاتی ہیں۔
ہمارے تیار کئے آئٹم اپ اپنے پسندیدہ فارمز پر بھی دیکھتے ہیں جن میں عامر دل پسند کیٹل ، ڈیسنٹ کیٹل ، ماموں بھانجا کیٹل ، سورتی کیٹل ، مریم کیٹل ، فائن کیٹل ، کیٹلز پیراڈائز اور دیگر بڑے مشہور نام شامل ہیں اَلْحَمْدُلِلّٰه ❤
ابھی رابطہ کریں اور اپنے پسندیدہ جانور کے لئے آرڈر پہ مہرے ، پٹے ، جھابے اور دیگر چیزیں بنوائیں۔
اپکی پسندیدہ چیز صرف راشد اینڈ سنز سے 😍
Негізгі бет Үй жануарлары мен аңдар RASHID & SONS DOCUMENTARY | ANIMAL ITEMS | COW - DOGS - CATS - HORSE |
Пікірлер: 1