Allahtala ne apni hifazat ka ziker fermaeiy hain. Please apne saman kimati saman ko sabhal lita karein k. Kudaitala ap sub ko hifazat mein rakhein. Ameen Rehmatul Alameen
@MR-jm3nz
8 ай бұрын
انا اللّٰہ و ان الیہ راجعون بعض لوگوں نے ربوہ کا ماحول گندہ کردیا ہے ربوہ کی انتظامیہ کو چاہیئے اپنے خادموں کی ڈیوٹی لگائیں اور کسی پر بھروسہ نہ کریں
@elevenside9112
8 ай бұрын
😂😂😂😂سارے ہی نالائق اعظم ہیں
@MR-jm3nz
8 ай бұрын
استغفر اللہ ربی آپ سب کو ایسے نیں کہہ سکتے بڑے بڑے اچھے لوگ بھی ہیں شریف اور ایماندار چند گندی مچھلیاں ہر جگہ ہوتی ہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہر کوئی برا ہوتا ہے آگر فرض کیا آپ کی بات کو مان بھی لیا جائے تو پھر جیسی قوم ہوگی ویسے ہی حکمران ہوں گے
@zaheerbajwa1827
7 ай бұрын
مُجھے افسوس ھے لیکن یہ غیر ممالک سے پیسے جو آ رہے ہیں اُس کا شاخسانہ ھے !
@MD_Gaming07964
8 ай бұрын
Ghar mai weapon rakhna shuru krdo sab
@zaheerbajwa1827
7 ай бұрын
آپ کا کیا خیال ہے کہ جو واردات کرنے آئے گا وہ پہلے بتائے گا کہ آپ ہتھیار نکال کے رکھ لیں؟
Пікірлер: 8