محفل عرس پاک حضرت سید حسین شاہ صاحبؒ المعروف خوشحال بابا جی اول فرزند حضرت سید نانگا باجی صاحبؒ
جانی پور جموں
منجانب حضرت سید اقبال ملنگامی صاحب مدظلہ العالی
آج مورخہ 29 جنوری 2024 کو عرس پاک حضرت سید حسین شاہ صاحبؒ فرزند اول حضرت سید نانگا باجی صاحبؒ دعائیہ محفل کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
اختتامی دعا حضرت سید اقبال ملنگامی مدظلہ العالی نے کی ۔ تمام امت مسلمہ و انسانیت کی سلامتی کے لیے دعا فرمائی۔
❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Негізгі бет عرس پاک حضرت سید حسین شاہ صاحبؒ المعروف خوشحال بابا جی اول فرزند حضرت سید نانگا باجی صاحبؒ
Пікірлер: 3