مَاكَانَ مُحَمٌَدُُ سے لیکر خَا النٌَبِيين تک آیت نمبر 40سورةالاحزاب کے تعلق سے جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کا یہی مو قف رہا ہے جب خَا تَم کے تَ کے اوپر زبر ہو اور جمع کے صیغے کی طرف منسوب کر رہا ہو مہر کے معنی میں سب سے اعلی اور سب سے افضل میں شمار ہوگا مثا ل کے طورپر خَا تم النبياء جیساکہ اسلام کے بانی پیارے شرعی نبی آنحضرتﷺ دوسری مثال خَاتَم المفسرين جیسے عباس رضی الله عنہ علاوہ مثال خَا تَم المحدثين تو کیا حضرت علی رضا الله عنہ کو آنحضرتﷺ نے خَا تَم ا ولياء فرما يا کیا حضرت علی رضی الله عنہ کے بعد ولی کا أنا ختم ہوگئے کیا غالب کو خَا تَم شعراء کہا گیا تو کیا غالب کے بعد شاعر آنا ختم ہوگئے؟ گویا جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کے دلیلوں کے مقابل پر مخالفین احمدیت کے پا س خَا تَم النبيين سے مراد آخری کی دلیل ہے تَ کےاوپر زبر کی جگہ زیر کہاں سے لائیں گے اگر اللہ نے یہ بتانا ہو تا کہ آنحضرتﷺ آخری نبی ہیں تو الله خاتم کے بجائے نبی الاخر کا لفظ قرآن میں استعمال کرتا اور اب مخالفین احمدیت علماء جب سے سپریم کورٹ سے واپس آئے ہیں خاتم النبیین کی دلیل کے طورپر (سیل) سیل سیل دلیل میں پیش کررہے ہیں سیل دنیوی طورپر بینک ڈیفالٹر لون کی واپسی پروسیس میں استعمال ہو تی ہے اور سیل ٹوٹ بھی جاتی ہے بینک کمپرومائیز میں لون کی واپسی پرگیٹ کادروازہ کھل بھی جاتاہےاورلون کی واپسی پر سیل ٹو ٹ بھی جا تی ہےمخالفین احمدیت علماء جو مرضی دلیلیں لیکر آئیں کوئ فایدہ نہیں ہونے والا کیونکہ آنحضرتﷺ خود پیشگوئی کے زریعے امام کم منکم امتی نبوت کا دروازہ کھول چکے ہیں اور وہ امتی نبی محترم حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ اسلام مسیح موعود مہدی موعود علیہ اسلام ہیں جو آچکے ہیں یہی ایمان ساری دنیا کے احمدیوں کا ہے الحمدﷲ
@MUSLIM4EVER-v3c
15 күн бұрын
یہاں پے مربی صاحب یہ مولوی لوگ یہ کہتے ہیں کہ مرزا صاحب نے بھی اپنے نام ماننے والوں کو کافر قرار دیا ہے اس پے بھی ایک ویڈیو بنا دیں جزاک اللہ
@Faran_Rabbani
9 күн бұрын
44:28 pe is aitraz ka jawab dia hai. kzitem.info/news/bejne/pJeYvK2OjmmUeoYfeature=shared
Пікірлер: 5