اللہ تعالی حضرت فقیہ النفس مفتی سعید احمد صاحب رحمت اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور ان کے درجے بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور امت کوحضرت کا نعم البدل عطا فرمائے
@user-er9vq6qs5z
2 жыл бұрын
آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین
@qariqamarzaman
Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اس بیان کا دوسرا حصہ دو واقعات ھے وہ مطلوب ھے شکراا
@habeebburrahmanhafiz5806
Ай бұрын
آمین یارب العالمین
@asifhussainqasmi5114
2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اچھا انداز ہے حضرت کا جب بیان سنتا ہوں تو درس بخاری کی یاد تازہ ہو جاتی ہے اللہ حضرت کے درجات کو بلند فرمائے آمین
@coredumped5527
Жыл бұрын
jannat sirf shadad ny banai thi Allah Pak mufti sahab ki maghfirat farmaey pata nahi achchey log jaldi keyon chaley jatey hen
@mohammadaqeel3394
Ай бұрын
اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے آمین
@user-pn3bv5qz8z
Ай бұрын
اللہ تعالی مغفرت فرماییں
@Mano45985
Жыл бұрын
Rah ma tulla he alai he
@user-lu3mj7mx3x
Жыл бұрын
غلطی ہوجاتی ہے انسان کتنا باکمال ہو
@shamsuddinansa9322
2 жыл бұрын
Shayad mufti Sahab Hafiz nahi the.
@user-er9vq6qs5z
2 жыл бұрын
نہیں بھائی جان ایسی بات نہیں اصل میں حضرت نی بڑی عمر میں قرآن حفظ کیا تھا نوراللہ مرقدہ
@khalidalvi7367
Жыл бұрын
ایسافقیہ النفس شیخ الحدیث قرآن کی آیت ھی غلط پڑھتاھےمن قبل آیت کے ان الفاظ کوھی چھوڑگئے اناللہ خطبہ کےآغازمیں ھی آیت صحیح نہیں پڑھی گئ
@saadkawish5631
Жыл бұрын
Tu jahil h
@sabirbetabofficial
Жыл бұрын
کیا کسی فقیہ محدث سے غلطی نہیں ہوسکتی ہے کیا اس نے کہا کہ میں معصوم ہوں بھائی تلاوت میں کسی سے بھی غلطی ہو سکتی ہے اس سے اس کی شان نہیں گھٹ جاتی ہے اس سال تو کئی ویڈیوز وائرل ہوئے ہیں امام الحرمین الشریفین کے جو شروع قرآن میں غلط پڑھ رہے ہیں
@saadkawish5631
Жыл бұрын
@@sabirbetabofficial ماشاءاللہ بہت اچھا تبصرہ کیا آپ نے
@shuraimfuzail9241
Жыл бұрын
انسان سےغلطی ہوجاتی ہےان بوجھ کر حضرت نہیں پڑھی
@ajazbadi2998
Жыл бұрын
جاہل تیرا املا ہی غلط ہے ۔ہی۔میں دو چشمی ہا نہیں ہوتی
@Sami.khan123-hv1jk
Жыл бұрын
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@mushfiqahamed317
2 жыл бұрын
Masha allah
@Sami.khan123-hv1jk
Жыл бұрын
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Пікірлер: 73