#KisanNewsTV, #ProfitableLivestockFarming,
پاکستان کے بدلتے موسمی حالات ہماری روایتی فصلوں کے لئے غیر موضوع ہوتے
جارہے ہیں اس لئے ہمیں چاہیے کہ روایتی فصلوں سے ہٹ کر غہرروایتی فصلوں کی طرف آئیں۔ روایتی فصلوں کی قیمتوں کا مسلسل کم ہوتے جانا بھی کسانوں کے لئے کسی لمحہ فکریہ سے کم نہیں ہے اب وقت آگیا ہے کہ کسان روایتی فصلوں سے غیر روایتی فصلوں کی طرف آئیں۔ روڈھ گراس بہت سی روایتی فصلوں کا نعم البدل ہے۔اسے اگا کر نہ صرف مقامی لائیو سٹاک کے لئے خوراک کا اچھا ذریعہ بنایا جاسکتا ہے بلکہ اسے
ایکسپورٹ کر کے قیمتی زرمبادلہ بھی کمایا جاسکتا ہے۔مکمل تفصیلات کے لئے پروگرام دیکھیے۔
Kisan News TV is Pakistan's 1st dedicated agriculture youtube channel with original and 1st hand productive content. Kisan TV has highly qualified staff and program anchors to educate the farmers about modern Agriculture, Livestock and other farming techniques. Viewers will see quality content on this channel.
You may follow us at;
/ . .
Web; www.kisannews.tv
PTCL: 042-35911613
Office located at: 13 Sher Shah Block Garden Town Lahore.
May subscribe us at:
kzitem.info/rock/TH-...
Негізгі бет روڈھ گراس کی کاشت |How to grow Rhodes Grass|Agriculture tech| Utilization of Rhodes Grass
Пікірлер: 759