رؤیت ہلال سے متعلق انتہائی اہم و تحقیقی کلام
از حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
🌕 🌔🌓🌒🌑🌘🌗🌖🌕
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم کا یہ آڈیو کلپ رویت ہلال کے انتہائی اہم مباحث سے متعلق ہے.جو موجودہ صورتحال میں حقیقتِ مسئلہ کو سمجھنے میں بہت معاون ہوگا۔ یہ گفتگو اگرچہ دورۂ حدیث کے طلبا سے درس کے دوران کی گئی ہے. لیکن بہت سے نکات عام فہم ہیں جس سے انشاء اللہ سننے والوں کو فائدہ ہوگا.یہ گفتگو تازہ نہیں چند سال پرانی ہے. نیز طلباء سے دوران درس خطاب ہے.عمومی گفتگو نہیں.
.....................
اس درس میں درج ذیل مسائل پر کلام فرمایا گیا ہے:
🌙...مسئلہ رؤیت ہلال
🌙...وجود ہلال اور رؤیت ہلال میں فرق
🌙...حسابات کا اعتبار وجودِ ہلال میں کیا جاسکتا ہے نہ کہ رؤیتِ ہلال میں۔۔۔ اور اس فرق کی وجہ
🌙...اختلاف مطالع کے سلسلے میں مذاہب
🌙...موجودہ زمانے کے مسائل اور اختلاف مطالع
🌙...غیر سرکاری تنظیم/ کمیٹی کا رؤیت ہلال کا اعلان کرنا کس وقت درست ہوگا؟
🌙...غیر سرکاری تنظیم کا اعلان کس حد تک نافذ ہوگا؟
Негізгі бет روئتِ ہلال سے متعلق اہم مباحث-مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
Пікірлер: 2