دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے کھیل فٹ بال کے ایونٹ 'کوپا امریکہ' کے فائنل میں میچ سے قبل بد مزگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اتوار کو ارجنٹائن اور کولمبیا کے درمیان فائنل شروع ہونے سے پہلے مداحوں کی بڑی تعداد نے ٹکٹ کے بغیر اسٹیڈیم میں گھسنے کی کوشش کی۔ کچھ مداح دیواریں پھلانگ کر اور ایئر وینٹس سے اسٹیڈیم میں داخل بھی ہوئے۔ منتظمین اور سیکیورٹی نے انہیں روکنے کی کوشش کی اور بعض افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ واقعے کے سبب میچ ایک گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔
- Күн бұрын
ری پبلکن کنونشن میں شرکت ڈونلڈ ٹرمپ ملواکی پہنچ گئے
- Рет қаралды 1,377
Пікірлер