غلام عباس غمگین صاحب نامور سرائیکی شاعر ہیں ۔ آپ کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ۔ آپ نہایت خوبصورت ترین عمدہ کلام لکھتے ہیں ۔ اور خاص طور پر سٹیج پر پڑھنے کا ہنر اور سلیقہ ان کو آتا ہے۔ لوگ داد دیے بغیر نہیں رہتے۔ آپ دوستوں کے لئے خوبصورت تحفہ پیش خدمت ہے ۔
@dilshadkhanb2011
Негізгі бет شاعر غلام عباس غمگین نے مشاعرہ لوٹ لیا ہر طرف واہ واہ واہ واہ کی گونج
Пікірлер: 4