#cricket #pcb #shahidafridi
شاہد آفریدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کی 👇👇👇
محمد عامر اور عماد وسیم کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ ٹھیک ہے
دونوں کواپنی فٹنس دیکھانی پڑے گی اور ڈومیسٹک کرکٹ کا حصہ بننا پڑے گا
عماد وسیم اور عامر سینئر تجربہ کار کھلاڑی ہیں نوجوان کرکٹرز کو ان سے سیکھنے کو ملے گا
کاکول میں میرا اچھا تجربہ رہا ہے فٹنس پر کافی فرق پڑتا ہے
29میں جن کا نام نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم میں نہیں آئے گا تو انھیں کاکول میں مزید وقت گزارنا چاہیے
کھلاڑیوں کو اگر کاکول میں ایک مہینے کا کیمپ ملے تو وہ سپر مین بن کر نکلیں گے
اینڈی فلاور جیسے گورے کوچز آنے چاہیں
ہیڈکوچ گورا ہو اور کوچنگ اسٹاف پاکستانی ہو تو اچھا ہوگا
میرے لئے ریٹائرمنٹ سے واپسی تھوڑی لیٹ ہو گئی ہے
چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کا با اختیار بنایا ہے جو اچھی چیز ہے
سلیکشن کمیٹی کا سربراہ ضرور ہونا چاہیے تھا
سربراہ نہ ہونے سے فیصلہ کرنے میں مشکل ہوگی
وہاب ریاض کو سلیکشن کمیٹی کا سربراہ ہونا چاہیے
مجھے اس ملک نے بہت محبت دی ہے جس کا جواب بھی میں محبت سے دینا چاہتاہوں، سوشل میڈیا پر تنقید کا جواب
آپس میں نفرت پھیلانا اچھی بات نہیں
جب چہرے تبدیل ہوتے ہیں تو نظام بھی تبدیل ہوجاتا ہے
اگر بندہ سمجھتا ہے کہ وہ جو کام کرے گا سب سے الگ ہوگا
نیا آنے والا سمجھتا ہے جس نے پہلے کام کیا اس نے غلط کام کیا ہے
جس کو ذمہ داری دی ہے تو اس کو وقت بھی دیں، کپتان تبدیلی کے حوالے سے سوال پر جواب
کپتان بنانے کا جو فیصلہ پہلے کیا گیا تھا یا تو وہ غلط تھا یا اب جو ہوگا وہ غلط ہوگا
Негізгі бет Спорт شاہین شاہ آفریدی کو کیوں نکالا، شاہد آفریدی | Cricket | PCB
Пікірлер