السلام عليكم ۔۔۔۔۔۔اللہ تعالٰی کی آپ سب پر سلامتی ہو ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کی قسم میں آپ سب کو بہت مس کر رہا ہوں ۔۔ اور آپ سب سے اللہ کی رضا کے لئے بہت بہت محبت کرتا ہوں اور آپ سب کے لئے دعا گو ہوں ۔۔اور آپ سب کو ایک لمحے کے لئے بھی نہیں بھولا ۔۔۔۔۔۔
@bintyayesha1487
Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@bintyayesha1487
Жыл бұрын
بارك الله في علمك و عملك و وقتك آمين يا رب العالمين 🤲🏻
@bintyayesha1487
Жыл бұрын
شكرا لك يا شيخ الكريم ✨
@misbahfaheemrwp9106
Жыл бұрын
Walikum Assalam ALLAh ap sy b razi ho jazakAllah Khair
@ummeafnan7378
Жыл бұрын
Sheikh sab allah ap sy razi ho ap ko sehat tanrusti wali zendagi dy amen inshallah
@AbdulRehman-tx7uo
Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے ہم سب کو شیطانی چالوں سے محفوظ رکھیں آمین
@saimjutt6632
Жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کو دنیا وآخرت کی عافیت اور سلامتی عطا فرمائے اور ھم آپ سے ایسے ھی رھنمائی حاصل کرتے رھیں اور ھماری زندگیاں اس ہدایت اور رھنمائی کے سر چشمے سے سیراب رھیں اور یہ چشمہ ہدایت جاری وساری رھے ہمیشہ صحت وسلامتی اور عافیت کے ساتھ
@tahirahussain7175
Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ اللہم رب زدنا علما بہت ہی معلوماتی وڈیو ہے اللہ ہمیں اور اپکو شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے آمین ثم آمین
@ume-ubaidullah
Жыл бұрын
آمین الہی آمین
@sajidkhanjadoon6408
Жыл бұрын
Allah kareem apni rehmat sy hm sbko shaytan ke shar sy mehfouz rakhain Ameen or ap sy Allah pak razi hun or hm sbko apni rehmat sy jannat ull firdous ma akatha farmain Ameen
@khanjadoon2785
Жыл бұрын
Allah pak apko seheat o afiat wali draz umer atta farmain ameen.
@adibabaigam8762
Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ ہمیں اس علمی استفادہ سے استفادہ کرنے کی توفیق دے
@faizafarooq1568
Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔ اللہ رب العزت آپکو دنیا و آخرت کی ساری بھلائیاں عطاکرے۔۔۔ آپکی یہ ساری خیر کی باتیں جو آپ ہم تک پہنچانے ہیں۔۔ہمارے ایمان کی تجدید کرتے ہیں ۔۔۔اللہ رب العزت آپ سے قبول کرے۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا 🌺🌹🌹💐
@Kanwal-kanwal
Жыл бұрын
بارک اللہ فیکم۔ شیخ محترم بہت عمدہ طریقے سے آپ نے آزمائیشوں کے حوالے سے آگاہ کیا اور پیغمبروں کے سلسلے نسب کے حوالے سے بہت اچھاایکسپلین کیا سبحان اللہ۔آپ کا ہرپروگرام اللہ سبحانہ وتعالی کے فضل وکرم سے بہت زبردست ہوتا ہے بارک اللہ فیکم۔اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں دنیامیں شیطان کی چالوں سے محفوظ فرمائے اور وفات کے وقت بھی ہمیں شیطان سے محفوظ رکھے۔ بےشک اللہ سبحانہ وتعالی کا ذکربہت بڑی چیز ہےاور ذریعہ نجات بھی ہے۔اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں اپنےذاکرین بندوں میں شامل فرمائے۔ اور ایک بات آپ تو ماشاءاللہ لاقوة الابااللہ اللہ سبحانہ وتعالی کی نشانی ہیں اور علم کا خزانہ اللہ سبحانہ وتعالی نے آپ کو دیاہےاللہ سبحانہ وتعالی اور برکتیں دیں۔اورآپ کی حفاظت فرمائے۔بےشک علماء انبیاء کے وارث ہیں اور ان وارثوں جیسی کوئی وراثت نہیں ہےاللہ اکبر کبیرا
@fatimakalimullah9266
Жыл бұрын
Besahk Allah hmsbko syataan ke sharr se mhfoz frmyae ameen
@shahbaznajammuhammad9842
Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
@sudaisshoukat2130
Жыл бұрын
Assalamualaikum wr Shaikh sb ALLAH ap ko mokmil shifa dy Mashallaha bohut hi achi vadio hi ALLAH Pak hm sb ko shitan ki Shar sa Mahfouz rukhy
@umewardaumar2935
Жыл бұрын
اللہ رب العزت ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ رکھے اس کے وسوسوں سے اس کی چالوں سے اس کے برے ارادوں سے اللہ تعالیٰ اپنی پناہ میں لے لے اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲💞💖
@ume-ubaidullah
Жыл бұрын
آمین یا رب
@misbahfaheemrwp9106
Жыл бұрын
Allah ap ko b apny hifzoo Iman Mai rakahy or shayateen k sher sy mahfooz farmaye Ameen sum Ameen jazakAllah
@fatimakalimullah9266
Жыл бұрын
Allah apko salamt rhke Seihk muhtruam apko or apke SESSION ko bhtt miss krhe han apki shafqat bhri dant or bateen bhe bhtt miss krhe han Allah apse razii ho ameen
@ume-ubaidullah
Жыл бұрын
AAMEEN
@ume-ubaidullah
Жыл бұрын
اللہ رب العزت ہم سب کو ذکر کثیر کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں شیطانی چالوں سے محفوظ فرمائے آمین یا رب
@umewardaumar2935
Жыл бұрын
آمین ثم آمین 🤲
@sairabutt5090
Жыл бұрын
Sum Ameen
@tahirahussain7175
Жыл бұрын
آمین ثم آمین
@user-cp7oy2dh1f
Жыл бұрын
امین ثم آمین
@syeeedsyeeed3087
2 ай бұрын
zikr kaseer kya hai
@umewardaumar2935
Жыл бұрын
ماشاء اللہ آپ اللہ تعالیٰ کا انعام ہیں ہمارے لئے الحمدللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت طاقت استطاعت عطا فرمائے آمین جو لوگ آپ سے جڑے ہیں ان کو ایسے ہی ہمیشہ رہنمائی کرتے رہیں اور ٓآپ کے علم. سے استفادہ حاصل کرتے رہیں آمین 🤲
@aizanaaz1068
Жыл бұрын
آمین یارب
@fatimakalimullah9266
Жыл бұрын
Mashallah
@saimainam5433
Жыл бұрын
Masha Allah
@m.shafiqmughal8651
Жыл бұрын
اللہ تعالی امت مسلمہ کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھے اور اللہ شیخ محترم کی محنت کو اپنی بارگاہ اقدس میں قبول و منظور فرمائے
@chotisikoshish5535
Жыл бұрын
Waielykum asslam Allah SWT tamam koshishon ko kabool farma ker behtareen ajar ata fermaiy aameen
@mehnaazsaeed3414
Жыл бұрын
Mashaallah very informative 🌹🌹🌹
@SuhailMalik-lk3hl
Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
@BinteArshedmalik
Жыл бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ تبارک اللہ استاد محترم اللہ رب العالمین آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے آپ نے ماشاء جو کچھ بیان کیا واللہ آج سے پہلے کبھی نہیں کسی نے نہیں سمجھایا بےشک انسان کا سب سے بڑا دشمن شیطان ہے اور اس سے بچنے کے لیے اللہ رب کا کثرت سے زکر اور رب العزت سے مضبوط تعلق ہی بچا سکتا ہے اللہ رب العالمین راضی ہو آپ سے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@mahamraees9540
Жыл бұрын
Best informative video as always 👍🏼
@Nasree78615
10 күн бұрын
Assalam walekum Sheikh Sahab Allah tala aapko hata Hayat rakh kar aana
@ume-ubaidullah
Жыл бұрын
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ استاد محترم نے بتایا کہ ■ اللہ رب العزت نے انسان کے بھولنے کو شیطان کی انوالمنٹ کہا ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن کریم میں فرمایا....... ■ واذکر ربک اذا نسیت ۔ جب کوئی چیز بھول جائیں تو اللہ رب العزت کا * زیادہ ذکر کریں ۔ * تعوذ پڑھیں ۔ * سبحان اللہ۔ * الحمدللہ ۔ * اللہ اکبر ۔ کثرت سے پڑھیں ۔ اللہ رب العزت ہم سب کو شیطان کے ہر طرح کے شر سے محفوظ فرمائے آمین یا رب العالمین
@umewardaumar2935
Жыл бұрын
آمین 🤲
@user-cp7oy2dh1f
Жыл бұрын
امین ثم آمین۔۔۔
@MuhammadAkram-wq9sg
Жыл бұрын
اسلام عیکم استاد محترم آپ کی طبعت اب کیسی ہے اللہ آپکو ایمان والی صحت والی خوشیوں والی اللہ کے قرب چاہت والی لمبی ذندگی عطا فرماے استاد صاحب ایک سوال ہے کہ کسی بھی دعا مثلاً اعوذو باللہ سمیع العلیم من شیطان رجیم من ہمزہ و نفخہ و نفثہ کے لیے مقدار کا مقرر کرنا کیوں ضروری ہوتا وے کہا جاتا ہے اللہ۔مقدار نہیں معیار دیکھتے ہیں مہربانی فرما کر اس معاملے پر اس کم فہم بندے کی رہنمائی فرمائیں
@humaira77423
Жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. جزاكم الله خيرا كثيرا.شیخ محترم یہی سوال ذہن میں تھے آپ نے بہت اچھی طرح سے شیطان سے پہنچنے والی تکالیف کی حقیقت بتادی ہے ۔جزاکم اللہ خیرا ۔
@Hafiz-Hassan...QuranChannel
Жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ شیخنا میرے اور میرے اہل خانہ کے لیے عاجزانہ دعاٶں کی درخواست
@umeali2216
Жыл бұрын
Ma sha Allah seikh sahib Allah kareem ap per apna fazal kery.Ameen.
@amarbilmarouf
Жыл бұрын
Allah Rabbul Izzat Hum Sab Ko Shaitaan ke Shar Se Mahfooz Rakhey Aur Hum Sab Ko Apne Hifz o Amaan mein Rakhey.......Aameen yaa Rabbal Aalameen
@kashifamir7792
Жыл бұрын
بارک اللہ فی علمک و عملک ❤️❤️
@rukhsarahmed2249
Жыл бұрын
Excellent
@muhammadsufiyan5080
Жыл бұрын
Salam shekh sahab aesy mareezo KY lye prhae btadyn
@ume-ubaidullah
Жыл бұрын
اسلام علیکم و رحمت اللہ ویڈیو میں شیخ محترم نے بتایا ۔ تعوذ ۔ سبحان اللہ ۔الحمدللہ ۔اللہ اکبر ۔ کثرت سے پڑھیں ۔
@muhammadsufiyan5080
Жыл бұрын
@@ume-ubaidullah wasalam sister jazzak Allah
@ume-ubaidullah
Жыл бұрын
@@muhammadsufiyan5080 ماشاءاللہ
@ume-ubaidullah
Жыл бұрын
@@muhammadsufiyan5080 اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش اور اپنی امان میں رکھے آ مین
@muhammadsufiyan5080
Жыл бұрын
@@ume-ubaidullah ameen sister pray for my mother jb hi myny shekh sahab se pocha prhae ka, shekh sahab bhuhat ilmwaly hen Allah I ko barkaten Ata fermae ameen
@hakeemabubakar4679
Жыл бұрын
Asslamo alaikum
@abdullah5608
Жыл бұрын
وعليكم السلام و رحمة ألله و بركاته
@user-mx3xm4rw8u
Жыл бұрын
Assalamualaikum wrwb, please tell me how to contact you sheikh, i am immensely in need of ruqiya, bahot pareshan halat se guzar rahe aur bahot saalon se. Please help me.
Пікірлер: 97